
ملازمت والی جگہ پر نمازِ قصر ہوگی یا پوری
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میں گوجرانوالہ کا رہائشی ہوں اوراسلام آباد میں ملازمت کرتا ہوں۔میرے والدین اور بیوی بچے گوجرانوالہ میں ہی رہتے تھے ۔ابھی ادارے کی طرف سے مجھے رہائشی مکان ملا ہے اورمیں نے اپنی بیوی اور بچوں کو یہاں بلا لیا ہے۔میری ملازمت ختم ہونے میں تقریباً پانچ سال باقی ہیں،جب بھی ملازمت ختم ہو گی ، میں اپنی فیملی کو لے کر گوجرانوالہ شفٹ ہو جاؤں گا۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا بیوی بچے یہاں آجانے کی وجہ سے اسلام آباد میرے لئے وطن اصلی بن گیا ہے؟گھر سے یہاں آ کر پندرہ دن سے کم ٹھہرنے کی صورت میں مجھے نماز پوری پڑھنی ہو گی یا قصر؟یہ بھی یاد رہےکہ اسلام آباد گوجرانوالہ سے شرعی مسافت پہ واقع ہے۔
مسافت شرعی پر واقع شہر میں جاب کرنے والے کے لیے قصر کا حکم
سوال: میرا دوست لاہور کا رہائشی ہے وہ اسلام آباد جاب کرتا ہے اور ہفتے میں پانچ دن اسلام آباد اور دو دن لاہور گزارتا ہے تو اس کے لئے نمازوں کا کیا حکم ہو گا کہ قصر پڑھنی پڑے گی یا مکمل ؟اسلام آبادصرف جاب کے لیے جاناہوتاہے اگر جاب ختم تووہاں جانابھی ختم اورلاہورسے اسلام آبادمسلسل جاناہوتاہے درمیان میں کہیں کسی کام کے لیے رکنانہیں ہوتا۔
سوال: میری بہو یعنی میرے بیٹے کی بیوی جو کہ میری سگی بھانجی بھی ہے اور صاحبِ نصاب بھی نہیں ہے،کیا میں اس کو اپنی زکوٰۃ دے سکتا ہوں؟
جواب: اسلام میں حضرت سائب بن ابو سائب مخزومی تجارت میں نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلم کے شریک تھے۔ جب مکہ مکرمہ فتح ہوا تو حضور صلی اللہ علیہ ...
جواب: اسلام ایک دوسرے کی راحت و آرام کا خیال رکھنے، مشکل وقت میں دوسروں کے کام آنے، کسی کو تکلیف نہ دینے اور اپنے باہمی تعلّقات ملنساری، حُسن ِ اَخلاق اور...
آئی ڈی اے (IDA) وغیرہ کمپنیوں کے ذریعے آن لائن کاروبار اور انویسٹ کرنے کا حکم
جواب: اسلام ‘‘ترجمہ: اسلام میں نہ اپنے آپ کو ضررمیں ڈالناہے، نہ دوسرے کو ضرر دینا۔(المعجم الاوسط ، ج5، ص283، دار الحرمین، قاھرہ) (3)غرر(دھوکا): (ا...
احرام کی نیت کرتے وقت تلبیہ نہیں کہا، تو مُحرم ہوگایا نہیں؟
جواب: اسلام والنیۃ والذکر اوتقلید البدنۃ ثم عد من سننہ تعیین التلبیۃ۔ قال القاری رحمۃ اللہ علیہ ھناک التلبیۃ اوما یقوم مقامھا من فرائض الاحرام عند اصحابنا ...
واجب ہونے والی زکوٰۃ سے زیادہ زکوٰ ۃ ادا کرنا کیسا
سوال: اگر سال بعد زکوٰۃ کاحساب لگائیں، توجو رقم زکوٰۃ میں ادا کرنی ہے وہ5892 روپے بن رہی ہے، تو کیا جتنی بن رہی ہے، اتنی ہی دینا ضروری ہے یا راؤنڈ فگر پوراکرکے 6000 روپے بھی دےسکتے ہیں؟
بچوں کے نام پررکھے ہوئے سونے پرزکاۃ کامسئلہ
سوال: جو سونا بچوں کے نام پر رکھ دیا جائے ، اس پر زکوٰۃ فرض ہے یا نہیں ؟ ہمارے استعمال میں نہیں ہے ۔
صدقۂ فطر کی رقم مسجد کی تعمیر میں دینا
جواب: زکوٰۃ کے ہیں، البتہ اگر مسجد کو حاجت ہو، تو حیلۂ شرعی کے ذریعے فطرہ کی رقم مسجد میں دی جاسکتی ہے ۔ فتاوی فیض الرسول میں ہے :’’زکوٰۃ اور صدقہ فطر ...