
اپنے دیور، اس کے بیٹے اور اپنے نابالغ بچہ کے ساتھ حج پر جانے کا حکم
سوال: ایک بیوہ عورت ہے، ان کے سسر انہیں حج پر بھیجنا چاہتے ہیں، لیکن بیوہ عورت کے ساتھ کوئی بالغ محرم نہیں بلکہ ان کے مرحوم شوہر کے بھائی، شوہر کا بھتیجا اور اس بیوہ عورت کا چار سال کا نابالغ بیٹا ہے جو ساتھ حج پر جانا چاہتے ہیں، کیا وہ عورت اپنے نابالغ بچے اور شوہر کے بھائی اور شوہر کےبھتیجے کے ساتھ حج پر جاسکتی ہیں ؟
طوافِ زیارت کے بعد حج کی سعی میں تاخیر کرنے کا حکم
سوال: کیا طوافِ زیارت کے بعد حج کی سعی کرنے کی صورت میں اس کو طواف کے فورا بعد ایامِ تشریق میں کرنا ضروری ہے ؟ یا یوں بھی کر سکتے ہیں کہ طوافِ زیارت کے بعد واپس منی چلے جائیں اور وہاں دو دن بقیہ گزار کر جب اپنے ہوٹل میں آئیں گے تو آرام کرنے کے بعد کرلیں؟
حرمت والے مہینوں کی حرمت کی وجہ
جواب: حجہ (3) محرم الحرام (4) رجب۔ ان مہینوں میں سے رجب کی تعظیم اس لئے کہ لوگ اس میں عمرہ کرتے تھے اور بقیہ مہینوں کی اس لئے کہ یہ مہینے حج کےلئے جانے، حج...
سوال: احرام پہننے سے پہلے غسل کرنا ضروری ہے یا وضو بھی کر سکتے ہیں؟
حالت احرام میں چادرسے پاوں چھپانا
سوال: حالت احرام میں میری طبیعت خراب ہوگئی تو میں چادر اوڑھ کر سوگیا جب جاگا تو دوستوں نے بتا یا کہ آپ نے پاؤں سے لیکر سینے تک چادر کیے رکھی تھی، جبکہ حالت احرام میں پاؤں چھپانا جائز نہیں، تو کیا اب مجھ پر اس کی وجہ سے کچھ لازم ہوگا؟
عورت کے بال چھوٹے ہوں تو تقصیر کا حکم ؟
سوال: احرام سے باہر نکلنے کے لئے عورت تقصیر کرواتی ہے، تو اگر اس کے بال اتنے چھوٹے رہ جائیں کہ مزید تقصیر سے کندھوں سے اوپر چلے جائیں گے یا پھر اب ایک پورے کے برابر بھی نہ بچیں،تو اب عورت کے لئے کیا حکم ہو گا؟
عورت کا احرام کی حالت میں کان کی لو چھپانا
سوال: احرام میں عورت کی ٹکلی کھلی رہنی ہوتی ہے،ایک کان کی لو سے دوسرے کان کی لو تک ٹکلی ہوتی ہے، لیکن جب عورتیں احرام میں سر پہ حجاب یا ڈوپٹہ وغیرہ کرتی ہیں، تو کان کی لو بھی چھپ جاتی ہے، تو کیا اس کی وجہ سے کوئی مسئلہ ہو گا ؟
حالت احرام میں خوشبو کے استعمال کا شرعی حکم
سوال: حالت احرام میں خوشبو والے لوشن کریم وغیرہ کا استعمال کیا جا سکتا ہے؟
احرام کی حالت میں انجیکشن لگانا اور لگوانا
سوال: احرام کی حالت میں انجیکشن لگانا کیسا؟ نیز یہ بھی بتائیں کہ محرم سے انجیکشن لگوانا کیسا؟
احرام کی حالت میں گھڑی پہننا کیسا ؟
سوال: احرام کی حالت میں مرد کیلئے گھڑی پہننے کا کیا حکم ہے ؟