سرچ کریں

Displaying 321 to 330 out of 4215 results

321

بچپن میں کی گئی بیعت توڑنا کیسا ہے ؟

سوال: بچپن میں والدین اگر کسی پیر سے بیعت کروا دیں اور بڑے ہونے کے بعد وہ کسی اور پیر کا بیعت ہونا چاہے تو اس میں شریعت کا کیا حکم ہے؟

321
322

اپنے مال سے اپنے نابالغ بچے کو حج کروانا

جواب: فرض حج ادا نہ ہوگا بلکہ یہ اس کانفلی حج شمارہوگا،لہذا بعد میں جب وہ بالغ ہو اور حج کی شرائط پائی جائیں تو دوبارہ حج ادا کرنا اس پر لازم ہوگا۔ بدائع ...

322
323

نابالغ کی نماز فاسد ہو جائے، تو کیا وہ دوبارہ پڑھے گا؟

جواب: فرض ہوتی ہے۔نابالغ بچہ چونکہ احکام شرع کا مکلف نہیں،تواس پرنمازبھی فرض نہیں،اگریہ نابالغی کی حالت میں فرض کی نیت سے نمازپڑھے،تووہ نفل کہلاتی ہے( اوراس...

323
324

جانوروں میں مضاربت کا طریقہ؟

جواب: ہونے والا منافع آپس میں برابر، برابر تقسیم کر لیا جائےگا ) کے مطابق عقد کرنا شرعاً درست نہیں ہے ،بلکہ یہ اجارہ فاسدہ ہے ، کیونکہ اس میں اجرت مجہول ہے ...

324
325

نصاب میں کمی زیادتی ہوتی رہے تو زکوۃ کا سال کب مکمل ہوگا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر کسی شخص کے پاس نصاب کی مقدار رقم ہو ،اوردرمیانِ سال وہ نصاب سے کم ہو جائے ،لیکن پھر اسکو کچھ رقم مل جائے جس کی وجہ سے نصاب مکمل ہوجائے ،تو ایسا شخص سال پورا ہونے پر زکوٰۃ ادا کرے گا یا نہیں ،کیونکہ بعد میں ملنے والے مال پر ابھی سال مکمل ہی نہیں ہو ا،برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں ؟ (عمر حیات،کوٹلی ستیاں ،آزاد کشمیر)

325
326

اسلامی کتابوں کی مالیت نصاب تک پہنچ رہی ہو، تو کیا ان کی بھی زکوۃ دینی ہوگی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ گھر میں اسلامی کتابیں موجود ہوں مثلا کسی نے گھر میں مدنی لائبریری بنائی اور وہ کتابیں اتنی ہیں کہ زکوٰۃ کے نصاب تک ان کی مالیت پہنچ گئی تو کیا ان کتابوں پر زکوٰۃ واجب ہوگی؟

326
327

کرائے پر دیا ہوا مکان، ڈیڑھ تولہ سونا اور کچھ کیش رقم، ان پر زکوۃ کا حکم

سوال: میرا ایک مکان ہے جس کا مجھے کرایہ ملتاہے، تقریبا ً ڈیڑھ تولہ سونا ہے اور کچھ نقد رقم ہے۔ رقم اورسونے پر تو زکوٰۃ ہوگی ،لیکن کیا مکان پر بھی زکوٰۃ ہوگی جبکہ وہ بیچنے کی غرض سے نہیں لیا گیا؟

327
329

قریب المرگ بچھڑے کے ذبح کے وقت صرف خون نکلا ہو، تو کیا وہ بچھڑا حلال ہوگا؟

سوال: اگر بچھڑا کسی بیماری کے سبب مرنے کے قریب ہوجائے، اسے ذبح کیا جائے تو اس میں زندہ ہونے کی کوئی علامت نہ ہو سوائے اس کے کہ اُس کا خون بہہ گیا ہو؟ تو کیا اس صورت میں وہ بچھڑا حلال ہوگا؟

329