
جواب: ہونے سے آدمی کو اولیاء کے سلسلے کے ساتھ نسبت حاصل ہو جاتی ہے،نیز فیض کا ایک سلسلہ جاری ہوتا ہے اور راہ طریقت کی بہت سی مشکلات حل ہوتی ہیں اور بسا اوقا...
کاروبار میں ایک کا پیسہ اور دوسرے کی محنت ہو تو نقصان کس پر ہوگا؟
جواب: زکوۃ میں ہلاک شدہ مال کو عفو کی طرف پھیرا جاتا ہے، اگر ہلاک ہونے والا مال نفع سے زائد ہو تو مضارب پر ضمان نہیں ہوگا،کیونکہ وہ امین ہے۔ (ھدایہ، جلد 3، ...
نابالغ پر عشر کیوں لازم ہوتا ہے
جواب: فرضیت قرآن و حدیث ، اجماع و قیاس سے ثابت ہےاورعشر واجب ہونے کا سبب وہ زمین ہے جس سے حقیقۃً پیدا وار ہواور یہ نابالغ پر بھی واجب ہوتا ہے۔ نابالغ پر عشر...
عشاء کی نماز میں بھولے سے فرض نہیں پڑھے تو قضا کیسے کرنی ہوگی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر کسی شخص نے چند دن تک عشاء کی نماز میں عشاء کے فرض بھول کر چھوڑ دئیے ہوں، تو اب فقط عشاء کے فرض قضا کرنے ہوں گے یا پھر وتر کی قضا بھی لازم ہو گی؟ میری والدہ کی عمر کافی زیادہ ہے، مزید حال ہی میں اچانک دو قریبی رشتہ داروں کے انتقال کی وجہ سے وہ ڈپریشن میں چلی گئی تھیں، اب کچھ بہتر ہوئی ہیں، تو انہوں نے بتایا کہ ان دنوں بقیہ نمازیں ٹھیک ادا کرتی رہی ہوں، لیکن یقینی طور پر یاد آیا ہے کہ چند دن نمازِ عشاء میں فرض ادا نہیں کئے، بس سنن ونوافل اور وتر پڑھے ہیں، تو اب قضا میں فرض ہی ادا کریں یا وتر بھی پڑھنے ہوں گے، کیونکہ میں نے سنا تھا کہ وتر، فرض کے بعد ہی ادا کرنے ہوتے ہیں؟ نیز کیا ان پر عشاء کے فرض قضا کرنے کا وبال بھی ہوگا؟
کیا راستوں میں یا دُکان و ہوٹل وغیرہ کے سامنے اسٹال لگانا ، جائز ہے ؟
جواب: ہونے کی وجہ سے نافذ نہیں ہوگا۔ (بدائع الصنائع ، جلد 4، صفحہ 177، دار الکتب العلمیہ، بیروت) فتاوی ہندیہ میں ہے :’’اذا بنی المشرعۃ علی ملک العامۃ ث...
23 گرام سونا اور ایک لاکھ کا مالِ تجارت ہو تو زکوۃ کا حکم
سوال: میرے پاس 23 گرام سونا اور ایک لاکھ روپے کیش رقم تھی، کیش رقم سے میں نے بیچنے کے لئے کوئی سامان خرید لیا، جبکہ 23 گرام سونا میرے پاس موجود ہے ، اس صورت میں 23 گرام سونے پر زکوۃ لازم ہوگی یا نہیں اور کتنی زکوۃ دینی ہوگی؟
زکوٰۃ کی رقم سے والد کا قرض ادا کرنا
سوال: میرے والد صاحب مقروض ہیں، لیکن وہ قرض ادا نہیں کر سکتے، کیا میں اپنی زکوۃ کی رقم سے ان کا قرض ادا کر سکتا ہوں؟
اپنے بھائی کواپنا صدقہ فطر دینا
جواب: زکوۃ دی جاسکتی ہے،اس کوصدقہ فطربھی دیاجاسکتاہےاورزکوۃ میں قاعدہ ہے کہ جس کی اولادمیں ہے (جیسے ماں ،باپ،دادا،دادی ،نانا،نانی وغیرہ اوپر)اورجواس کی اول...
امام صاحب ثناء پڑھ کر رکوع میں چلے گئے اور مقتدی نے لقمہ دیا ،تو کیا حکم ہے؟
جواب: فرضوں کی پہلی رکعت میں قراءت بھول کر چھوڑدی اور رکوع میں چلے گئے ،اس سے فی الحال اگرچہ فساد نماز کا حکم نہیں ہوا ( لأن الرباعي لا تفسد بترك القراءة في...