سرچ کریں

Displaying 321 to 330 out of 547 results

321

بیٹھ کر خطبہ دینے کا حکم

جواب: عمر رسیدہ ہو، یامعذورہو تو وہ بیٹھ کر خطبہ دے سکتاہے،مگرضروری ہے کہ حاضرین کومطلع کردیاجائےکہ یہ بیٹھ کرخطبہ دیناعذرکی وجہ سے ہے تاگہ لوگ غلط فہمی کا...

321
322

جاگتے ہوئے نبی پاک کا دیدار

جواب: عمر پانچ سال تھی اور میں شیخ یعقوب کے پاس قرآنِ پاک پڑھتا تھا ، میں ایک دن ان کے پاس آیا ، تو میں نے ایک شخص کو دیکھا جو سورہ والضحی پڑھ رہا تھا ۔۔۔ ...

322
323

حج کی ادائیگی میں تاخیر کرنے کا حکم نیز حجِ بدل کروانے کی اجازت کس کو ہے؟

سوال: میرے والد صاحب کے پاس اتنی رقم تقریباً چار پانچ سال سے موجود ہے کہ جس سے وہ حج کر سکیں اور اُن پر حج فرض تھا، مگر ابھی تک انہوں نے حج نہیں کیا اور اب اُن کی عمر تقریباً 70 سال ہے اور شوگر، بلڈ پریشر اور ٹانگوں کے درد کی وجہ سے زیادہ پیدل نہیں چل سکتے، البتہ تھوڑی دیر چل سکتے ہیں اور خود سے سواری وغیرہ پر بھی بیٹھ سکتے ہیں، تو کیا وہ اپنی طرف سے حجِ بدل کروا سکتے ہیں یا ان پر خود حج کرنا ضروری ہے ؟

323
324

گود لئے ہوئے بچے کوعورت کی بھابھی دودھ پلادے، تو رضاعت ثابت ہوگی؟

سوال: بہن نے اپنے بھائی کو اپنا بیٹا گود دیا ہے، جس کی عمر ابھی تین ماہ ہے،تو بھائی کی بیوی اگر اپنی بھابھی سے اس بچہ کو دودھ پلوا دیں، تو بھائی کی بیوی سے اس بچے کا رضاعت کا رشتہ ثابت ہو جائےگا؟

324
325

بغیر دانت والے بیل کی قربانی

جواب: عمر پوری ہونے کی علامت ہے،کیونکہ اونٹ کے پانچ سال کی عمر کے بعد،گائے وغیرہ کے دوسال بعد اور بکری وغیرہ کےایک سال کے بعد ہی دانت نکلتے ہیں،اس سے پہلے ن...

325
326

اللہ تعالیٰ کو طبیب کہنا کیسا؟ تفصیلی فتویٰ

جواب: عمر فخر الدین رازی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہ ( سال ِ وفات : 606ھ ) لکھتے ہیں :”و هذا يدل على أن أسماء اللہ توقيفية لا اصطلاحية، و مما يؤكد هذا أن...

326
327

حج فرض ہونے کے بعد مال نہ رہے تو حج کا شرعی حکم کیا ہے؟

جواب: عمر اتنی زیادہ ہوگئی کہ اب خود ہی حج کرنے سے عاجز ہے اور وقتِ وفات بھی قریب ہے، تو حجِ بدل کروانا یا حجِ بدل کی وصیت کرنا اس عورت پر واجب ہوگا۔ واضح ر...

327
328

خنساء نام رکھنا

جواب: عمر فاروق رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کے دربار خلافت میں بھی حاضر ہوئیں ان کی شاعری کا دیوان آج بھی موجود ہے اور علمائے ادب کا اتفاق ہے کہ مرثیہ کے فن میں آج تک...

328
329

گھروں میں اُگنے والی سبزیوں پر عشر کا حکم ؟

جواب: عمر رضی اللہ عنہ جعل المساکن عفوا و علیہ اجماع الصحابۃ “ ترجمہ : کیونکہ امیر المؤمنین حضرت سیِّدُنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے رہائش گاہوں کو ( عشر کے ...

329
330

میراث میں ملی چیز کو قبضے سے پہلے بیچنا

سوال: میرے والد صاحب کا ابھی حال ہی میں انتقال ہوگیا ہے ، میرے والد صاحب کا پہلے پینٹ سلائی کرنے کا کام تھا، آخری عمر میں والد صاحب نے یہ کام چھوڑ دیا تھا ، ان کی ملکیت میں پینٹ سلائی کرنے والی دو مشینیں تھیں ، جب والد صاحب نے یہ کام چھوڑا، تو وہ مشینیں انہوں نے اپنی زندگی میں ہی اپنے ایک دوست کو فری میں استعمال کرنے کے لئے دے دی تھیں ، وہ ان کو اپنے کار خانے میں لے گئے تھے ، ان کو مالک نہیں بنایا تھا، صرف استعمال کے لئے دی تھیں ، اب جب میرے والد صاحب کا انتقال ہوا ہے، تو میں وہ مشینیں والد صاحب کے اسی دوست کو بیچنا چاہتا ہوں ، جن کے پاس وہ مشینیں ہیں ، وہ بھی خریدنے کے لئے تیار ہیں ۔ میرا سوال یہ ہے کیا میرے لئے ضروری ہے کہ میں پہلے ان مشینوں پر قبضہ کروں اور پھر والد صاحب کے دوست کو بیچوں یا قبضہ سے پہلے بھی ان کو بیچ سکتا ہوں ؟ واضح رہے میں والد صاحب کا تنہا وارث ہوں ، عاقل بالغ ہوں ، والدہ کا انتقال والد صاحب سے پہلے ہی ہوگیا ہے ، بہنیں تھیں ہی نہیں ۔سائل:علی حسن(کورنگی ڈھائی)

330