سرچ کریں

Displaying 321 to 330 out of 6084 results

321

لڑکے او ر لڑکی پر نماز کب فرض ہوتی ہے؟

سوال: لڑکے او ر لڑکی پر نماز کب فرض ہوتی ہے، بالغ ہونے کے بعد یا لڑکے کے 12 سال اور لڑکی کے 9 سال کے ہوجانے کے بعد ؟اگر کوئی بچہ 13 سال کا ہو، مگر ابھی بالغ نہ ہوا ہو، تو اس پر نماز فرض ہو گی؟

321
322

صاحب ترتیب قضا نماز پڑھے بغیر بھولے سے وقتی نماز پڑھ لے تو کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک صاحب ترتیب امام صاحب کی نمازِ فجر قضا ہو گئی اورانہوں نے بھول کر فجر کی قضاء کیے بغیر ظہر پڑھا دی، نمازپڑھانے کے بعد یاد آیا کہ میری تو نماز فجر کی قضا باقی رہتی ہے، اب آیا ان کی نماز ظہر ادا ہوئی یا نہیں؟

322
323

دیکھ کر قرآن پاک پڑھنا، زبانی سے افضل ہے اور حالتِ جنابت میں قرآن پاک کو دیکھنا کیسا؟

جواب: دل جمعی پیدا ہوتی ہےاور قرآن سے دیکھ کر پڑھنے میں یہ کیفیت زبانی پڑھنے کے مقابلے میں کم ہوتی ہے تو اب زبانی قراءت افضل ہےاور اگر دونوں صورتیں برابر ہو...

323
324

آستین پوری نہ ہونے کی بناء پر عورت کی کلائی نماز میں نظر آئے تو کیا حکم ہے؟

سوال: عورتوں کے لباس کی آستین پوری ہونی چاہیے۔ سوال یہ ہے کہ اگر آستین پوری نہ ہو اور وہ نماز پڑھنے کے لیے بڑی چادر اوڑھ لیں ، جس میں ہاتھ چھپ جائیں ، لیکن رکوع و سجدے میں سائیڈ سے چادر کھل سکتی اور کلائی نظر آ سکتی ہے ، تو کیا حکم ہے ؟

324
325

فرضوں کی تیسری چوتھی رکعت میں قرات نہ کرنا

سوال: منفردکےلیےفرض کی تیسری اورچوتھی رکعت میں ،سورۃ فاتحہ پڑھنےکاکیاحکم ہے، اگروہ فرض کی تیسری اور چوتھی رکعت میں تین مرتبہ سبحان اللہ کہہ لے،یا خاموش کھڑاہوجائے،قراءت نہ کرے،تواس کی نماز ہوجائے گی؟

325
326

ایمان کی حفاظت کا وظیفہ

جواب: نمازی مسلمانوں کے ساتھ رہیں ،بدعملوں، غیر مسلموں اوربد مذہبوں کی صحبت ویارانے ،ان کی کتابیں و لٹریچر وغیرہ پڑھنے اورویڈیووغیرہ دیکھنےسننے سے بچیں۔ (2...

326
327

”تم مسلمان ہو یا پٹھان“ پوچھنے پر ”پٹھان“ کہنا کفر؟

جواب: دل سے اس کی تصدیق کرنے کا نام ایمان ہے، البتہ دنیاوی احکام کے اجراء کے لئے زبان سے یوں اقرار کرنا ضروری ہے کہ اگر تصدیقِ قلبی کے بعد کسی سے اقرارِ اسل...

327
328

کیا سامع کے علاوہ کوئی اور شخص لقمہ نہیں دے سکتا ؟

جواب: نماز میں ایسی غلطی کر رہا ہوکہ جس سے نماز فاسد ہوجاتی ہے،تو اصلاحِ نماز (نماز کی درستی)کےلیے ہر مقتدی پر بتانا فرضِ کفایہ ہے،ان میں سے کسی ایک نے بھی ...

328
329

امام کو غلط لقمہ دینے والے مقتدی کی نماز کا حکم؟

سوال: امام صاحب جب تیسری رکعت مکمل کر کے چوتھی کے لیے کھڑے ہو رہے تھے، تو ایک مقتدی نے اس تیسری رکعت کو چوتھی سمجھ کر لقمہ دیا۔ لیکن امام صاحب نے لقمہ نہیں لیا۔ بلکہ چوتھی کے لیے کھڑے ہو گئے۔ رہنمائی فرمائیں کہ اس مقتدی کی نماز کا کیا حکم ہے؟

329
330

جادو سے حفاظت کے لئے پڑھی جانے والی دعا

جواب: سورۂ فلق، سورۂ ناس) لے کر ان كے پاس حاضر ہوئے، پس ان دونوں (سورتوں) کے ساتھ حضور صلی اللہ علیہ و سلم کو دم کیا اور یہ پڑھا: بِسْمِ اللہِ أَرْقِيْكَ...

330