
جواب: علیہ نے فرمایا:" ذلیل خدمت اس سے(سید سے) لینا جائز نہیں، نہ ایسی خدمت پراسے ملازم رکھنا جائز۔ اور جس خدمت میں ذلت نہیں اس پر ملازم رکھ سکتا ہے۔" ( فت...
عورت پر شوہر اور والد میں سے زیادہ حق کس کا ہے ؟
جواب: علی المرأۃ ؟ قال: زوجھا۔قلت: فأی الناس أعظم حقا علی الرجل؟ قال:أمہ“ ترجمہ:حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے،فرماتی ہیں کہ میں نے عرض کی: یار...
قسم کا کفارہ کتنے مساکین کو دینا لازم ہے؟
سوال: قسم کا کفارہ 10 صدقہ فطر ہے تو کیا ایک ہی مسکین کو یہ ادا کر سکتے ہیں یا دس الگ الگ مساکین کو دینا لازم ہے؟
آمدنی کا ایک فیصد کارِ خیر میں خرچ کرنے کی نیت کی، تو اس رقم کو بطورِ زکوۃ دینا
سوال: اگر کسی نے یہ نیت کی کہ میں اپنے کاروبار سے ہونے والی آمدنی کا ایک فیصد کارخیر میں خرچ کروں گا، لیکن زبان سے کوئی لفظ ادا نہیں کیا، تو کیا وہ اس رقم سے صدقہ دے سکتے ہے یا اس رقم کو بطورِ زکوٰۃ دے سکتا ہے؟
ای سگریٹ (E Cigarette) کیا ہے اور اس کے استعمال کا کیا حکم ہے ؟
جواب: علیمی اداروں میں بھی اس کا رجحان بڑھتا ہی چلا جارہا ہے، گھر سے تعلیم کے نام پر نکلنے والوں کی اچھی خاصی تعداد بُری صحبت کی وجہ سے اس خرابی کا شکار ہ...
جواب: علیہ الرحمۃ ارشاد فرماتے ہیں:”یعنی ممانعت کے بعد اگر تم دیدہ دانستہ لے پالکوں کو ان کے مربی(پالنے والے)کا بیٹا کہو گے تو گناہ گار ہوگے۔“ (تفسیر ن...
اللہ عز وجل کو خالقوں کا خالق کہنا کیسا ؟
جواب: علیٰ حضرت رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں :”ولھذا چنانکہ اطلاق باری و خالق بر غیر اوسبحنہ نیست اطلاق قیوم نیز نتواں شد “یعنی جس طرح اللہ تبارک وتعالی ...
کیا نام صرف عربی میں رکھنا ضروری ہے؟
جواب: علیہ وآلہ وسلم کی ذات کے ساتھ خاص نہ ہو،نہ بے معنی ہو ،نہ ایسے کہ ان کامعنی معلوم نہیں ،نہ اس کے معنی برےو مذموم ہوں ،نہ فخر وتکبر پر مشتمل ہو ،نہ ...
زکوٰۃ کی رقم سے والد کا قرض ادا کرنا
سوال: میرے والد صاحب مقروض ہیں، لیکن وہ قرض ادا نہیں کر سکتے، کیا میں اپنی زکوۃ کی رقم سے ان کا قرض ادا کر سکتا ہوں؟
گھر والوں کا خود ہی صدقہ کا گوشت کھانا
سوال: کیا صدقہ کا گوشت خود گھر والے کھا سکتے ہیں؟