
والد اپنے نابالغ بیٹے کا سونا قرض لے سکتا ہے ؟
جواب: سنت رحمہ اللہ فتاوی رضویہ میں تحریر فرماتے ہیں:”أقول: یعنی بحالت فقر بلاقیمت اور بحالتِ احتیاج حاضر مثلًا سفر میں ہوں اور مال گھر میں بوعدہ قیمت تصرف ...
کونڈوں کا ختم اور کونڈوں کی حقیقت کیا ہے؟
جواب: سنت کے افعال ہوں یاکفار اوراہل بدعت کے۔ لہٰذا مدارِکارشعار ہونے پرہے۔ ( منح الروض الازهر علی الفقہ الاکبر،فصل فی الکفر صریحا وکنایۃ ،التشبہ بغیر المس...
طواف کی دو رکعت فوراً پڑھنا لازم ہیں یا بعد میں بھی پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: سنت اور اس میں تاخیر کرنا مکروہ ہے،لہٰذا مکروہ وقت نہ ہونے کی صورت میں تاخیر نہیں کرنی چاہئے تاکہ سنت فوت نہ ہو، لیکن اگر کسی نے تاخیر کی اور اس کو اس...
گندم ادھار بیچتے وقت معین ریٹ طے نہ کرنا
سوال: خالد آج کے روز پچاس من گندم ساجد کوچھ ماہ کے ادھار پر بیچتا ہے ، آج کا ریٹ 2800 روپے فی من ہے،لیکن خالد اورساجد کے مابین یہ طے ہوا ہے کہ چھ ماہ بعد قیمت کی ادائیگی کے وقت جو ریٹ ہوگا ،اسی حساب سے ساجد قیمت کی ادائیگی کرے گا۔خرید و فروخت کے اس طریقہ کار کا کیا حکم ہے؟اگر ناجائز ہے ، تو اس کا جائز طریقہ کار بھی بیان کردیجئے۔
نفل یا سنت نماز کے ساتھ قضا نماز کی نیت کرنا
سوال: نفل یا سنت نماز کے ساتھ قضا نماز کی نیت کر سکتے ہیں؟ یا قضا کی الگ سے پڑھنی ہو گی؟
شادی میں ڈھول بجانا،ناچنا ، گانا اور اس میں شرکت کرنا کیسا ؟
جواب: سنت ہے ،بلکہ انسان کے فطری تقاضوں کی تکمیل کے لیے اللہ تعالیٰ کی طرف سے عطا کردہ بہت بڑی نعمت بھی ہے، اس نعمت کی قدر کرتے ہوئے ہمیں چاہئے کہ نکاح اور...
جواب: سنت کے طریق کے مطابق غور و فکر کرنا ،تاکہ اسے فہم حاصل ہو، خطا دور ہو اور فتح(اسرار کا انکشاف ) اس کے لیے آسان ہو۔ اسی طرف حضرت جنید بغدادی رحمۃ اللہ ...
حضرت جبریل علیہ السلام نبی پاک ﷺ کے استاذ ہیں؟
جواب: سنت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن کا مؤقف بھی یہی ہے کہ حضرت جبریل امین نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مطلقا استاد نہیں ہیں، جیساکہ یہ بات سو...
مسجد کے واش روم کرائے یا ٹھیکے پر دینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ ہماری مسجد میں تین بیت الخلاء (واش رومز) ہیں، مسجد کےقریب میں مارکیٹ ہونے کی وجہ سے یہ بہت کثرت سے استعمال ہوتے ہیں، اب اہل محلہ اور کمیٹی کے افراد نے باہمی مشورہ سے طے کیا ہے کہ ہم ایک خاک روب (Sweeper) کو یہ واشرومز ٹھیکے پر دے دیتے ہیں، یہ Sweeper جماعت کے اوقات کے علاوہ واشرومز استعمال کرنےوالوں سے بیس روپے وصول کرے گا، یہ ساری آمدنی Sweeper کی ہوگی اور وہ اس ٹھیکے کے بدلے مسجدکو ہر مہینے 3000 روپے کی فکس رقم بطور ٹھیکہ اداکرے گا۔ اسی طرح کاسلسلہ ہمارے علاقےمیں موجوداہل سنت کی تین مساجدمیں چل رہاہے، ابھی تک ہماری مسجدمیں ایسا سلسلہ شروع نہیں ہوا، ہم چاہتے ہیں کہ یہ کام شروع کرنے سے پہلے شرعی رہنمائی لے لیں، کیا مذکورہ طریقہ کارکے مطابق مسجد کے واش رومز کو ٹھیکے پر دینا جائز ہے؟
بچوں کی رقم سےمٹھائی جمع کرکےجیتنے پرکسی ایک کودینا
سوال: میری بیٹیوں کے سکول میں یہ طریقہ کار ہے کہ سب بچوں سے ایک ایک روپیہ لیا جاتا ہے، اس کے بعد ان کی ٹافیاں، چاکلیٹ وغیرہ خرید لئے جاتے ہیں اور پھر کسی ایک برتن میں وہ سب مٹھائیاں رکھ کر بچوں سے اندازہ لگانے کو کہتے ہیں، جو صحیح بتادے اسے وہ سب مٹھائیاں مل جاتی ہیں، اس میں حصہ وہی بچہ لےسکتا ہے، جس نے روپیہ جمع کرایا ہو، اور جس نے روپیہ جمع نہیں کروایا ،وہ اس قرعہ اندازی میں حصہ بھی نہیں لےسکتا۔ شرعا اس کا کیا حکم ہے؟