
نبی کریم کونسا عمامہ شریف پینتے اور عمامہ کی لمبائی کیا تھی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ: (1) حضور خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور صحابہ کرام علیہم الرضوان کن رنگوں کے عمامہ شریف پہنتے تھے؟ (2) نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جو عمامہ شریف باندھتے تھے، اس کی مقدار لمبائی میں کتنی تھی؟ (3) آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ٹوپی کیسی تھی؟ یعنی کس رنگ کی تھی؟ اونچی ہوتی تھی یا سر اقدس سے چپکی ہوئی ہوتی تھی؟ (4) آپ علیہ الصلوٰۃ والسلام کے عمامہ باندھنے کا طریقہ کونسا تھا؟
نماز جنازہ کا ثواب، اللہ کے ولی کو ایصال کرنا
سوال: نماز جنازہ کا ثواب، اللہ کے ولیوں کو ایصال کیا جا سکتا ہے؟
صاحب نصاب ،بیوہ عورت کے بچوں کوزکوۃ دینا
جواب: ولی ، باپ دادا وغیر ہ کویاجس کی نگرانی میں ہے ،اسے اس کی طرف سے قبضہ کرادیاجائے ۔ بہار شریعت میں ہے" مالک کرنے میں یہ بھی ضروری ہے کہ ایسے کو د...
بچہ کتنا دودھ پیے، تو حرمتِ رضاعت ثابت ہو گی؟ تفصیلی فتوی
جواب: اللہُ السَّلاَمْ کےاقوال سے ثابت ہے۔ مسئلہ کی تفصیل یہ ہے کہ حرمتِ رضاعت کے ثابت ہونے کے لیےایک آدھ چُسکی بھی کافی ہے، کیونکہ قرآنِ مجید میں جس ...
کیا منت کے بکرے کا گوشت میلاد کی نیاز میں استعمال ہوسکتا ہے؟
جواب: اللہ کے راستے میں خرچ کروں گا تو اس مال مصارف وہی ہیں جو زکوۃ وصدقہ فطر کے مصارف ہیں۔“(فتاوٰی فیض الرسول،ج01،ص500، شبیر برادرز، لاہور ) ...
کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نور ہیں؟
سوال: کیاحضور صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نورہیں؟قرآن وحدیث کی روشنی میں بیان فرمائیں۔نیز یہ کہ زید کا کہنا ہے کہ جس حدیثِ جابر سے آپ لوگ استدلال کرتے ہیں ،وہ روایت معنی کے اعتبار سے درست نہیں ، کیونکہ اس میں فرمایاگیا:”نور نبیک من نورہ“ تویہاں حرف ”مِنْ “ تبعیضیہ ہے ،جس کا مفہوم یہ ہے کہ کسی چیز سے اس کا کوئی جزیا کچھ حصہ لینا،جدا کر لینا، جیساکہ کہا جاتا ہے : ’’خلق الانسان من طین‘‘ یعنی انسان کو مٹی سے پیدا کیا گیا، تو انسان کے اندر مٹی کا جز شامل ہے، تو اس لحاظ سے حدیث کا مطلب یہ ہو گاکہ اللہ کے نور سے کچھ حصہ جدا کر کے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نور پیدا کیا گیا ، جو قطعاً درست نہیں ،بلکہ کفر ہے، لہٰذا اس حدیث کو دلیل بنانا درست نہیں۔کیا زید کا یہ اعتراض درست ہے؟اگر نہیں تو اس کا جواب عنایت فرمائیں۔
والدین، بیوی بچوں وغیرہ ( غیراللہ ) کی قسم کھانے کا حکم؟
سوال: آج کل کچھ لوگ کئی معاملات میں اس طرح کی قسم کھاتے ہیں کہ مجھے اپنے دودھ پیتے بچے کی قسم،اپنے فوت شدہ والدین کی قسم ،بیوی کی قسم ،شوہر کی قسم وغیرہ ۔اس طرح قسم کھانے کا حکم اور کفارہ کیا ہے؟اگر یوں کہا جائے کہ یہ غیر اللہ کی قسم ہونے کی وجہ سے ناجائز ہے،تو اس بارے میں میرے چند سوالات ہیں: (1)قرآن پاک میں پارہ 30،سور ہ الشمس کی ابتدئی آیات﴿ وَ الشَّمْسِ وَ ضُحٰىہَا وَ الْقَمَرِ اِذَا تَلٰىہَا وَ النَّہَارِ اِذَا جَلّٰىہَا وَ الَّیۡلِ اِذَا یَغْشٰىہَا وَ السَّمَآءِ وَ مَا بَنٰىہَا وَ الْاَرْضِ وَ مَا طَحٰىہَا وَ نَفْسٍ وَّ مَا سَوّٰىہَا﴾میں اللہ تبارک و تعالی نے خود سورج، چاند،دن ،رات،آسمان ،زمین اور جان کی قسم ارشاد فرمائی ہےاوراس کے علاوہ بھی قرآنِ کریم میں مختلف مقامات پر مختلف چیزوں کی قسم کا ذکر موجود ہے۔تو یہاں غیرِ خدا کی قسم کیسے جائز ہوئی؟ (2)اگر کوئی شخص اپنی بیوی کی طلاق کو کسی کام پر معلق کرتا ہے،مثلاً اسے یوں کہتا ہے کہ’’اگر تو نے فلاں کام کیا،تو تجھے طلاق ‘‘تو اسے بھی قسم ہی سے تعبیر کیا جاتا ہے ،یعنی یوں کہا جاتا ہےکہ فلاں شخص نے طلاق کی قسم کھائی ہوئی ہے،حالانکہ طلاق کی قسم بھی غیرِ خدا ہی کی قسم ہے۔اگروالدین اور اولادوغیرہ کی قسم ناجائز ہے،تو پھرطلاق کی قسم کے بارے میں کیا جواب ہوگا؟
والدین کی مرضی کے بغیر شادی کرنے پر والدین کا لڑکی سے تعلق ختم کرنا
جواب: اللہ زنا ہوگا یہاں تک کہ اگر نکاح ہوجانے کے بعد لڑکی کے اولیا نے اس نکاح کو تسلیم کر لیا تب بھی وہ نکاح نہ ہوا بلکہ ان کی اجازت سے نئے سرے سے نکاح کر...
ایک دن کے بچوں کو مرید بنانے کا طریقہ
جواب: ولی کی اجازت سے مریدہوسکتاہے۔“(فتاوی رضویہ،ج26،ص577،مطبوعہ :رضا فاؤنڈیشن، لاہور)...
جواب: اللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...