
عورت اذان سے پہلے نماز پڑھ سکتی ہے؟ تفصیلی فتویٰ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ: (1)کیا اسلامی بہن کی نماز ادا ہوجانے کے لیے اذان سننا شرط ہوتی ہے ؟ یعنی اگر وہ نماز کا وقت شروع ہوجاتے ہی اذان سے پہلے اپنی نماز مکمل کرلے ،تو کیا نماز ہوجائے گی یا اس کو دوبارہ ادا کرنا ہوگی ؟ (2)جب تک جمعہ کے دن جمعہ کی نماز مسجد میں ختم نہ ہوجائے عورتیں گھروں میں ظہر کی نماز نہ پڑھیں، اگر پڑھیں گی تو ان کی نماز نہیں ہوگی!کیا یہ بات درست ہے ؟ (3) مَردوں کو فجر آخری وقت میں اور عورتوں کومغرب آخری وقت میں پڑھنی چاہیے۔کیا یہ بات درست ہے؟
بیوہ عورت کے لئے سونا پہننے کا حکم
جواب: اسلامی تعلیمات کے مطابق بیوہ عورت کو عدتِ وفات کے دوران، اسی طرح جس عورت کوتین طلاقیں یا طلاقِ بائن ہوجائے، اس پر دورانِ عدت سوگ کرنا واجب ہے، جس کے ...
عورت نے مزار پر جاکر دیگ دینے کی منت مانی تو اس منت کا حکم
جواب: اسلامی بہن کو وہاں جانے کی اجازت نہیں۔ اس کی تفصیل یہ ہےکہ : مزار پرکوئی شے دینے کی جو منت مانی جاتی ہے وہ عموماً صاحبِ مزار کی نذر کرنا مقصود ہوتی ...
لڑکی کا نام نایاب رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: بچوں کے نام انبیائے کرام ،صحابہ کرام اور بزرگان دین کے ناموں پر رکھے جائیں تاکہ ان کی برکتیں حاصل ہوں ۔ حدیث مبارک میں نبی اکرم صلی اللہ تعالی علیہ و...
واپس لینے کی شرط پر کوئی چیز بیچنے کا شرعی حکم
جواب: اسلامی،بیروت) ردالمحتارمیں ہے:”عن عبدﷲ بن محمد بن اسلم السمرقندی وکان من کبارعلماء سمرقندأنہ لایحل لہ ان ینتفع بشیء منہ بوجہ من الوجوہ وان اذن لہ الر...
اللہ نے میری موت کا وقت مقرر نہیں کیا، کہنا کیسا؟
جواب: اسلامی عقیدہ ہے جو کہ قرآن و حدیث سے ثابت ہے۔ سوال میں مذکور جملہ کس سیاق و سباق میں ہے، اس کی وضاحت کی حاجت ہے ورنہ اپنے اطلاق کے اعتبار سے یہ جملہ ب...
بیٹی کا نام عریشہ رکھنا کیسا ؟
جواب: بچوں کے نام رکھنے کی ترغیب دلائی گئی ہے اس لئے بہتر یہ ہے کہ حدیث پاک پرعمل کرنے کی نیت سے اورنیک عورتوں کے نام مبارک سے برکت لینے کی نیت سے لڑکی کا...
گھر میں بزرگ کی تصویر لگانا کیسا ؟
جواب: نام ہیں ۔ جب وہ فوت ہوئے ، تو شیطان نے ان کے دلوں میں یہ بات ڈال دی کہ جہاں یہ نیک لوگ بیٹھتے تھے ، ان جگہوں پر ان کے مجسمے بنا کر رکھ دو اور ان مجسمو...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے اپنی بھتیجی گود لی ہے۔سوال یہ ہے کہ قانونی دستاویزات میں ولدیت کے خانے میں کس کا نام لکھوانا ہو گا،گود لینے والے یعنی میرے شوہر کا یا بچی کے حقیقی باپ کا؟نیز وہ اپنے حقیقی باپ کی وراثت سے حصہ پائے گی یا گود لینے والے کی وراثت سے حصہ پائے گی؟ نوٹ:لے پالک بچی کا گود لینے والے سے کوئی رشتہ نہیں ہے؟
مدرسہ کے بچّوں کا وقف کے قرآنِ پاک پر لکھنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مدرسہ میں دیئے گئے وقف کے قرآنِ پاک جب حفظ و ناظرہ کے لئے بچوں کو پڑھنے کے لئے دیئے جاتے ہیں تو بچے پہچان کے لئے قرآنِ پاک پر نام لکھ لیتے ہیں اور اغلاط یاد رکھنے کے لئے نشان بھی لگا لیتے ہیں تو وقف کے قرآنِ پاک میں ذاتی تصرف جائز ہے یا نہیں؟