سرچ کریں

Displaying 331 to 337 out of 337 results

331

منہ بند کر کے صرف دل میں ہی قراءت کرنے سے نماز کا حکم؟

جواب: تلاوت کاواجب ہونا،طلاق،عتاق اور استثناءاوراس کےعلاوہ،لہذااگرطلاق دی یااستثناءکیااورخودنہ سنا،تواصح مذہب میں استثناء درست نہ ہوا۔ (درمختار،کتاب الصلاہ...

331
332

نماز میں قراءت، فاتحہ کی بجائے سورت سے شروع کر لی تو نماز کا حکم؟

جواب: تلاوت کر چکا ہو ، تو آخر میں سجدہ سہو بھی کرے ۔ رد المحتار میں ہے : ’’ لو قرا حرفاً من السورة ساهياً ثم تذكّر يقرا الفاتحة ثم السورة ويلزمه سجود السهو...

332
333

حضور ﷺ کا نام مبارک سن کر درود شریف پڑھنا

جواب: تلاوت کی طرح حرج کی بنا پر ایک بار ہی درود پاک پڑھنا (ادائیگی وجوب کے لئے ) کافی ہوگا، مگر مستحب یہی ہے کہ ایک مجلس میں بھی بار بار درود پاک پڑھا جائے...

333
334

بےوضو سجدۂِ شکر کرنے کا شرعی حکم

جواب: تلاوت اور نماز کی طرح سجدۂ شکر میں بھی طہارت اور استقبال ِقبلہ(قبلہ رُخ ہونا) شرط ہے لہٰذا طہارت یا قبلہ رُو ہوئے بغیر سجدہ ادا نہیں ہوگا، اور چونکہ...

334
335

مقتدی کا "ثنا" کے بعد "تعوذ و تسمیہ" پڑھنے کا شرعی حکم

جواب: تلاوت سننا واجب ہے۔ ہاں مسبوق امام کے سلام کے بعد جب اپنی فوت شدہ رکعت پڑھے تو اب اس پر قراءت لازم ہے لہٰذا اب اس کے لئے قراءت سے پہلے تعوذ و تسمیہ پ...

335
336

رجب میں نیاز کرنا کیسا؟

جواب: تلاوت کرتے ہیں اور ان میٹھی روٹیوں کو میت کی جانب سے صدقہ و خیرات کرتے ہیں ۔اس کو عوامی اصطلاح میں تبارک کی روٹی یا نیاز کہاجاتا ہے ۔ یہ چونکہ ایصال ...

336
337

مغرب کے بعد سورۂ واقعہ اور سورۂ ملک پڑھنے کی فضیلت

جواب: تلاوت کی فضیلت احادیث مبارکہ بیان کی گئی ہے اور رات مغرب سے شروع ہوجاتی ہے لہٰذا مغرب کے بعد پڑھنے کی صورت میں رات والی فضیلت بھی حاصل ہوجائے گی ۔ ...

337