
اولاد کے حصول کے لئے بطورِ علاج حیض کی حالت میں ہمبستری کرنا
جواب: شوہر کےلیے اپنی بیوی سے ہمبستری کرنا حرام بلکہ اس حالت میں ہمبستری حلال جان کر کر نے کو علماء نے کفر کہا ہے نیز اس حالت میں ہمبستری کرنا تو دور...
سید شوہر کی غیر سیدہ بیوی کو زکوٰۃ دینا
سوال: اگر شوہر سید ہے اور بیوی سیدہ نہیں تو کیا سید کی غیرہ سیدہ بیوی کو زکوۃ دی جاسکتی ہے؟
سوال: اگر شوہر مجبور کرے اپنی شرمگاہ کو منہ میں ڈالنے پر، تو عورت اس وقت کیا کرے ۔کیا ایسا کرنا جائز ہے؟
بیوی سے بوس و کنار کرتے ہوئے مذی نکل آئے تو روزے کا حکم
جواب: شوہر کو جماع یا انزال کا اندیشہ ہو۔ (مرقاۃ المفاتیح، جلد 04، کتاب الصوم، صفحہ 430، مطبوعۃ دارالکتب العلمیۃ، بیروت) فتاوی ہندیہ میں ہے ”و إذا قبل ا...
بہنوئی کے ساتھ عمرہ کے لئے جانا
جواب: شوہر یا محرم کے بغیر کرنا حرام و گناہ ہے، چاہے حج و عمرے کے لئے جائے یا کسی اور کام کے لئے۔ لہٰذا اگر عمرہ کے لیے 92کلومیٹریااس سے زائد سفر کرنا پڑے ...
میاں بیوی کے محض دور رہنے سے طلاق ہوگی یا نہیں ؟
سوال: ایک عورت سات ماہ تک یااس سے کم وبیش عرصہ تک ،اپنے شوہرسے ناراض ہوکراپنی ماں کے گھر رہے اوروہ شوہر سے طلاق کا مطالبہ کرے،مگر شوہرطلاق نہ دے،پھر بعدمیں شوہر کے پاس آجائے لیکن ان کے درمیان طلاق وغیرہ نہ ہوئی ہوتو پہلا نکاح ہی کافی ہے یا دوبارہ نکاح کرنا پڑے گا؟
دیور کی بیوی سیدہ ہو تو کیا دیور کو زکوٰۃ دی جاسکتی ہے؟
جواب: شوہر اگر مستحقِ زکوٰۃ ہو تو اُسے بھی زکوٰۃ دی جاسکتی ہے، اس میں شرعاً کوئی حرج والی بات نہیں۔ شرعی فقیر زکوٰۃ کا مصرف ہے چنانچہ تنویر الابصار مع الدر...
بیوی اور اُس کی ماں شریک بہن سے نکاح کرنا کیسا؟
سوال: ہندہ کی بیٹی کا نام خاتون ہے جو کہ ہندہ کے پہلے شوہر سے ہے۔ پہلے شوہر کے انتقال کے بعد ہندہ نے دوسرا نکاح کیا ، دوسرے شوہر سے ہندہ کی بیٹی بیگم پیدا ہوئی۔اب زید کا نکاح ہندہ کی بیٹی خاتون سے ہوا ہے۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا زید ہندہ کی دوسری بیٹی بیگم کو بھی اپنے نکاح میں لاسکتا ہے؟
بہن کے گھر نہ جانے کی قسم کھانے کے متعلق تفصیل
سوال: میرے شوہر نے مجھے اپنی ہمشیرہ کے گھر جانے سے منع کیا اور کہا قسم کھاؤ، تو میں نے کہا "میں قرآن کی قسم کھاتی ہوں کہ آئندہ اپنی ہمشیرہ کے گھر نہیں جاؤں گی" لیکن اب میں بہت پریشان ہوں میں اپنی بہن کے گھر جانا چاہتی ہوں اسے میری ضرورت ہے اور اب میرے شوہر نے بھی مجھے اجازت دے دی ہے تو رہنمائی فرمائیں کہ میں نے جو جملہ بولا اس سے قسم ہو گئی؟ اگر ہو گئی ہے تو اس کا اب کیا حل ہے؟
جب طلاق کاخط ملا تب عدت شروع ہوگی یا جب طلاق دی تب سے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میری بہن کی 13 اگست 2016 کو شادی ہوئی اور رخصتی بھی ہو گئی ،چند دن بعدان کی طبیعت خراب ہوئی تو ہم اسے اپنے گھر لے آئے ، 13 ستمبر کوکراچی کنٹونمنٹ کی طرف سے ایک خط ملا جس میں ان کی طلاق کا ذکر تھا ، اور 17 اگست کی تاریخ لکھی تھی ، ان کےشوہر سے رابطہ ہوا تو انہوں نے بھی طلاق کی تصدیق کی۔ ہماری بہن کے ٹیسٹ کروائے تو وہ امید سے تھیں ، ہم نے ان کا حمل گروا دیا ہے ۔ آپ سے سوال یہ ہے کہ ان کی عدت کب سے شروع ہو گی ؟ اور ان کی عدت کتنی ہے ؟