
بوقت ذبح گائے کے پیٹ سے نکلنے والے بچے کو ذبح کرنا
جواب: قربانی کے علاوہ جانور کے پیٹ سے بچہ نکلے تو اگر اس بچے کو رکھنا چاہیں تاکہ بڑا ہو جائے تو اسے ذبح نہ کرنا بھی جائز ہے۔ اور قربانی کے جانور کے پیٹ سے ب...
دن میں روزے کی نیت کرنے سے متعلق اہم مسئلہ
جواب: فرضیت سے متعلق ابن ماجہ کی حدیثِ پاک میں ہے: ”طلب العلم فريضة على كل مسلم“ یعنی علم حاصل کرنا ہر مسلمان (مرد و عورت ) پر فرض ہے۔(سننِ ابن ماجہ، باب ف...
نماز جنازہ کے لیے کتنے افراد ہونا ضروری ہے؟
جواب: فرضیت کا جو انکار کرے کافر ہے۔ اس کے ليے جماعت شرط نہیں، ایک شخص بھی پڑھ لے فرض ادا ہوگیا۔“ (بہارِشریعت،ج01،حصہ04،ص825، مکتبۃ المدینہ، کراچی) وَاللہ...
رمضان میں غیر روزہ دار مسافر دن میں مقیم ہو جائے تو اس کے متعلق حکم
جواب: فرضیت سے متعلق اللہ پاک ارشاد فرماتا ہے:﴿یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا كُتِبَ عَلَیْكُمُ الصِّیَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ ل...
فاسق شخص جنازہ پڑھادے، تو کیا حکم ہے؟
جواب: فرضیت بالاجماع بسبیل الکفایہ ہے، اورفرض کفایہ جب بعض نے ادا کرلیا ادا ہوگیا، اب جو پڑھے گا نفل ہی ہوگا۔اوراس میں تنفل مشروع نہیں۔“ (فتاوی رضویہ، ج09، ...
سید کے لیے چالیسویں اور عقیقہ کا کھانا کھانا کیسا؟
جواب: قربانی والا ہے تو جس طرح قربانی کا گوشت کھانا سید کے لئے جائز ہے یونہی عقیقے کا گوشت کھانا بھی سید کے لئے جائز ہے۔...
عمل کرنے کے لئے علم کا سیکھنا فرض ہے یا بالذات ایک الگ فرض ہے؟
جواب: فرضیت، تو یہ صادق نہ آئے گا مگر اس علم پر جس کا تعلم فرضِ عین ہو ،اور فرضِ عین نہیں مگر ان علوم کا سیکھنا جن کی طرف انسان بالفعل اپنے دین میں محتاج ہو...
رمضان کے روزے کی حالت میں بالغ ہو جائے تو اس روزے کا حکم
جواب: فرضیت کا سبب ہے، لیکن اگر انہوں نے زوال سے پہلے روزے کی نیت کی تھی تو وہ نفل تھا، پس اس کو توڑنے کے سبب قضا لازم ہو گی جیسا کہ شرنبلالیہ نے خانیہ سے ...
جواب: فرضیت کا جدا جدا معیار ہے۔ زکوۃ کے فرض ہونے کیلئے ایک مخصوص قسم کا مال ایک مخصوص مقدار میں ہونا ضروری ہوتا ہے، جبکہ حج فرض ہونے کیلئے کوئی مخصوص قسم ک...
نیاز کا گوشت کافر مزدورکودینا کیسا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں ایک بھٹہ کامالک ہوں اورہمارے پاس اکثرلیبرکرسچن یعنی عیسائی ہوتے ہیں اورہم نے ان سے کام لیناہوتاہے مسئلہ یہ ہے کہ : (1)ہم کبھی توسالانہ ختم پاک دلواکریاکبھی ہرماہ دیگیں نیازپکاکرتقسیم کرتے ہیں ،اسی طرح کبھی کبھاربھٹہ کی حفاظت وخیروبرکت کےلیےاورنظربدوحاسدین کے حسدسے بچنے کے لیے بکرے ذبح کرکے غرباءمیں گوشت تقسیم کرتے ہیں ،لنگرکوہم خودبھی کھاتے ہیں اورہمارے دوست احباب اورقرآن خوانی کرنے والے بھی اوریہی لنگرہماری عیسائی لیبربھی کھاتی ہے اسی طرح گوشت میں سے ہماری کرسچن لیبربھی گوشت لیتی ہے ۔کیالنگراوریہ نفلی صدقہ کاگوشت ان کودے سکتے ہیں۔ (2)اسی طرح ہرسال بڑی عیدپربڑے جانوراپنے بھٹہ پرہی ذبح کرکے وہاں کے مکینوں اورراہ گیروں میں گوشت تقسیم کردیتے ہیں اورکچھ گوشت گھرمیں آجاتاہے ۔اس گوشت پرعیسائی لیبرکی بھی نظریں ہوتی ہیں اورہم انہیں انکاربھی نہیں کرسکتے لاچاردیناہی پڑتاہے ۔شرعی رہنمائی فرمائیں کہ قربانی کے گوشت میں سے عیسائی لیبرکودیناکیساہے؟ نوٹ:تقسیم کاری کایہ سلسلہ ہمارے آباء واجدادسے اسی طرح چلتاآرہاہے۔