
مسافر کے لیے تراویح اور دیگر سنتیں چھوڑنے کا حکم
جواب: نام لیں غنیمت ہے ۔ امام حاکم شہید رحمۃ اللہ علیہ کافی میں فرماتے ہیں :’’فأما الشرائط في غير المصلى لأداء الجمعة فستة المصر والوقت والخطبة والجم...
جواب: حرم الحرام سے لے کر بیس محرم الحرام تک کی فجر کی نمازیں قضا ہوگئیں، وہ یوں نیت کرے:مجھ پر قضا نمازوں میں جو پہلی فجر ہے،اسے ادا کرتا ہوں یا مجھ پر قضا...
نکاح کے لیے عورت کو خریدنا یا والدین کو پیسے دینا کیسا؟
تاریخ: 19 محرم الحرام6144ھ/26 جولائی2024
کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنے والے کا رکوع حقیقی ہوتا ہے یا رکوع کا اشارہ؟
جواب: نام ہے۔ علامہ سدید الدین محمد بن محمد کاشْغَری حنفی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (وِصال: 860ھ/ 1455ء) لکھتےہیں: الرکوع و ھو طأطأة الرأس۔ترجمہ واضح ہ...
مسجد جعرانہ سے واپسی پر احرام باندھنا لازم ہوگا یا نہیں؟
جواب: حرم سے باہر لیکن میقات کے اندر ہی ہے، لہذا محض زیارت کے لیے وہاں جانے سے آپ پر احرام باندھنا واجب نہیں ہوا، جب احرام واجب نہیں ہوا تو احرام نہ باندھنے...
سوال: فریحہ نام رکھناکیسا ؟ اوراس کامعنی کیاہے ؟
LAM ایپ کے ذریعے چینل سبسکرائب اور ویڈیو لائک کرنے کی اجرت لینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ LAM نام کی ایک ایپلیکشن (Application)ہے، جو انٹرنیٹ پر یوٹیوب، فیس بک، انسٹاگرام وغیرہ سوشل میڈیا چینلز اور پیجزکی پروموشن کے لیے استعمال کی جاتی ہے، جس کا طریقہ کار یہ ہے: (1) سب سے پہلے LAM نامی ایپلیکشن (Application) کو ڈاؤن لوڈ کیا جاتا ہے،پھر اس میں اپنا ایک اکاؤنٹ بنایا جاتا ہےاور یہ اکاؤنٹ مفت (Free)بنتا ہے۔ (2) اس کے مختلف پیکجز (Packages) ہوتے ہیں جو چار ہزار سے لے کر آٹھ لاکھ روپے تک ہوتے ہیں،نفع پیکج(package) کی مالیت کے اعتبار سے ہوتا ہے،جتنا مہنگا پیکج ہو گا، اتنا زیادہ نفع ہوگا، ان پیکجز میں سے کسی ایک پیکج کا خریدنا لازم ہے، وگرنہ آپ اس کےاجیر (employee)نہیں بن سکتے۔ LAM Application (3) کی طرف سے پیکج کی مالیت کے مطابق اجیر employee کو روزانہ چینلز اور ویڈیوز کے لنک دیےجاتے ہیں،اجیر نے اس چینل کو سبسکرائب (Subscribe)کرنا اور اس کی ویڈیو کو دیکھ کر لائک کر کے اس کا سکرین شارٹ ایپ میں شوکر دینا ہے،پھر اس کے پیکج کے مطابق اسکی انکم جنریٹ (Generate) ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ (4) LAM Application کو لوگوں میں عام کرنے اور زیادہ سے زیادہ افراد کو منسلک کرنے کے لئے نیٹ ورک مارکیٹنگ کا بھی آپشن موجود ہے، جس کا طریقہ کار یہ ہے کہ اجیر(employee)لنک کے ذریعہ نیا شخص اس ایپ میں ایڈ کرتا ہے،اس کا کمیشن اجیر کو ملتا ہے، پھر یہ نیا شخص آگے کسی دوسرے شخص کو لنک کے ذریعہ اس ایپ میں ایڈ کرتا ہے، تو اس کا کمیشن پھر پہلے اجیر کو ملتا ہے،یونہی یہ سلسلہ آگے کئی افراد تک بڑھتا جاتا ہے،ہر شخص کو اس کی اجرت مکمل ملتی ہے اور اجیر کو کمیشن ملتا ہے۔
حرم شریف میں کام کرنے والوں کا لوگوں سے ہدیہ لینا
سوال: میری حرم شریف میں ڈیوٹی ہے۔ یہاں پر بعض لوگ جو حج یا عمرہ کرنے آتے ہیں، بغیر مانگے کچھ پیسے کام کرنے والوں کو ہدیۃً دے دیتے ہیں، بعض کام کرنے والے لوگوں سے مانگ کر لیتے ہیں، ایسا کرنا کیسا ہے؟ یہ پیسہ لینا ہمارے لئے درست ہے یا نہیں؟
ماہ نور نام رکھنے کا حکم اور ماہ نور کے معنی
سوال: ماہ نور نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: کیا"ہنان" نام رکھ سکتے ہیں؟