
محرم اور صفر کے مہینے میں شادی بیاہ کی تقاریب کرنا
جواب: جماعت عشرہ دس محرم الحرام کو نہ تو دن بھر روٹی پکاتے ہیں نہ جھاڑو دیتے ہیں۔ 2: ان دس دن میں کپڑے نہیں اتارتے۔ 3: ماہِ محرم میں بیاہ شادی نہیں کرتے، آ...
وتر کی تیسری رکعت میں تین تسبیح کی مقدار خاموش رہنے کا حکم
جواب: نوافل کی ہر ہر رکعت میں قراء ت فرض ہے ایسا ہی محیط میں مذکور ہے۔“(فتاوٰی عالمگیری، کتاب الصلوٰۃ، ج 01، ص 69 ، مطبوعہ پشاور) بہارِ شریعت میں ہے:...
مسجد کے اوپر مدرسہ بنا دینا کیسا ؟ مدرسے کی جگہ کو امام کی رہائش بنانا کیسا ؟
سوال: ہماری جامع مسجد کئی سالوں سے قائم ہے،کچھ عرصہ قبل تقریباً دو سال پہلے مسجد میں لینٹر ڈالنے کے لیے اور کچھ اس کے احاطے کو مزید بڑھانے کے لیے اس کی دوبارہ تعمیر کی گئی، اس وقت انتظامیہ میں سے ہی ایک شخص نے اس مسجد کی دوسری منزل کو( جو کہ عینِ مسجد ہے ) مدرسہ میں تبدیل کر دیا، وہاں واش روم، وضو خانہ، وغیرہ بنا کر عورتوں کے لیے تعلیمِ قرآن کا سلسلہ شروع کر دیا، اب روزانہ بعدِ فجر وہاں خواتین بالغہ، نابالغہ، شادی شدہ، غیر شادی شدہ پڑھنے کے لیے آتی ہیں، انہیں پڑھانے کے لیے بھی خاتون ہی مقرر ہیں۔اس اوپر والی منزل کا دروازہ اور سیڑھیاں مسجد سے باہر کر دیا گیا، یعنی اس کا لنک مسجد سے ختم کر دیا گیا، کلاس مکمل ہونے کے بعد اسے تالا لگا دیا جاتا ہے، وہاں مردوں کی جماعت بھی قائم نہیں کی جاتی، یعنی اوپر والا پورشن مکمل طور پر بطورِ مدرسہ استعمال کیا جاتا ہے ہماری مسجد کے اکثر نمازی اس عمل کی مخالفت بھی کرتے ہیں، جس سے مسجد میں فتنہ و فساد بھی پیدا ہو رہا ہے، شرعی رہنمائی فرمائیں کہ (1) کیا عینِ مسجد پر مدرسہ تعمیر ہو سکتا ہے اور اس کے لیے مسجد کے اوپر واش روم اور وضو خانہ بن سکتا ہے؟ (2) واقف نے جب جگہ وقف کی تھی، تو مسجد کے ساتھ کچھ معین جگہ مدرسہ کے لیے بھی وقف کی تھی، کافی عرصہ وہ جگہ خالی پڑی رہی، پھر امام صاحب کی رہائش کی ضرورت درپیش تھی، تو وہاں امام صاحب کو مکان بنا کر دے دیا گیا، اب نئے امام صاحب کا اپنا گھر قریب ہے، تو وہ اس رہائش کو استعمال نہیں کر رہے، گھر چلے جاتے ہیں، مسجد انتظامیہ نے اس مکان کو کرایہ پر دے دیا،کیا مدرسہ کے لیے وقف جگہ پر امام صاحب کی رہائش بنا سکتے ہیں اور پھر وقتی ضرورت نہ ہونے کی وجہ سے اسے کرائے پر دے سکتے ہیں؟ (3) اگر مسجد کے اوپر مدرسہ نہیں بن سکتا، تو کیا مدرسے کی جگہ جہاں امام صاحب کی رہائش بناد ی گئی، اسے مدرسہ میں تبدیل کر کے وہاں عورتوں کا مدرسہ منتقل کیا جا سکتاہے ؟
جواب: جماعت سے نقل فرمایا ہے۔ علامہ طاہر فتنی علیہ الرحمہ مجمع بحار الانوار میں فرماتے ہیں کثیر بزرگوں سے اس کا مجرب ہونا مروی ہے۔ ایسے مقام میں قرآن وحدیث ...
مکروہ وقت میں عمرہ ادا کرنا کیسا ؟
جواب: نوافل ادا نہ کرے، بلکہ مکروہ وقت ختم ہونے کے بعد پڑھے۔ نیز نمازِ فجر کے پورے وقت میں، اسی طرح نمازِ عصر کے فرض ادا کر لینے کے بعد بھی (اگرچہ ابھی...
اعتکاف کی قضا میں روزہ کس نیت سے رکھے؟
جواب: نوافل کی سی ہے کہ جس طرح چاررکعات نوافل کاہرشفع علیحدہ نمازہے ،جس شفعے کوتوڑے گا،صرف اسی کی قضالازم ہوگی، مکمل چاررکعات کی قضالازم نہیں ہوگی ،اسی طرح ...
سنت مؤکدہ نماز بیٹھ کر ادا کرنا
جواب: نوافل بھی کھڑے ہو کر ہی ادا کیے جائیں، کیونکہ بلاعذر بیٹھ کر پڑھنےسے ثواب کم ہوجاتاہے ۔ ،البتہ اگر کوئی عذر ہوتو سنن مؤکدہ بلاکراہت بیٹھ کر پڑھنا جائ...
کیا فجر کی اذان کے بعد تہجد ادا کر سکتے ہیں؟
جواب: نوافل تہجد کے نہیں، بلکہ رات کے نوافل کہلائیں گے۔ صدر الشریعہ مفتی محمد امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ فتاویٰ امجدیہ میں فرماتے ہیں:” نمازِ عشاء پڑ...
منت کے نوافل کے پہلے قعدہ میں درود پاک و دعا پڑھنا بھول گئے تو حکم
سوال: اگر کسی شخص نے منت والے چار اکھٹے نوافل پڑھے اور دوسری رکعت میں بیٹھ کر صرف تشہد پڑھی درودشریف و دعا پڑھنا بھول گیا اور تیسری رکعت کے لئے کھڑا ہوگیا، تو نماز کا کیا حکم ہے؟ دوبارہ لوٹائے گا یا نماز ہوجائے گی؟
نفل یا سنت نماز کے ساتھ قضا نماز کی نیت کرنا
جواب: نوافل یا سنت نماز ادا نہیں ہو گی۔ بہار شریعت میں ہے:”دو نمازوں کی ایک ساتھ نیت کی اس میں چند صورتیں ہیں۔ (۱) ان میں ایک فرض عین ہے، دوسری جنازہ، ت...