سرچ کریں

Displaying 331 to 340 out of 1984 results

331

پریمئیم پرائز بانڈ (Premium Prize Bond )کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومُفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ میں کہ حال ہی میں پریمئیم پرائز بانڈ (Premium Prize Bond ) کے نام سے ایک نیا بانڈ جاری کیا گیا ہے جس میں ششماہی بنیاد پر نفع بھی ملے گا اور ہر تین مہینے بعد بذریعہ قرعہ اندازی حاملانِ بانڈ (جن کے پاس پرائز بانڈ ہو ان) میں سے کچھ افراد کو مختلف انعامی رقم بھی دی جائے گی جس طرح کہ عام پرائز بانڈ میں دی جاتی ہے۔ البتہ پریمئیم پرائز بانڈ سے متعلق آفیشل ویب سائٹ:savings.gov.pk پر اس بانڈ سے متعلق جو اشتہار آویزاں ہے اس میں مزید کچھ باتوں کی صراحت ہے۔ (1)Issued in the name of investor with direct crediting facility of Prize money and Profit into Investor's Bank Account. ترجمہ:یہ بانڈ انویسٹر کے نام پر جاری ہوگا اور نفع اور انعام ڈائریکٹ (Direct) اس کے بینک اکاؤنٹ میں ڈالا جائے گا۔ (2)No Risk of Loss/Theft/Burnt. ترجمہ:اس بانڈ کے گم ہونے، چوری ہونے یا جل جانے پر بھی کوئی خطرہ نہیں ہے۔ یعنی انویسٹر کو نقصان نہ ہوگا بلکہ وہ اس کا متبادل حاصل کرسکے گا۔ اب سوال یہ ہے کہ اس بانڈ کا خریدنا، بیچنا کیسا ہے؟ اور اس پر حاصل ہونے والاششماہی نفع (Six Monthly Profit) اور ہر 3مہینے بعد بذریعہ قرعہ اندازی جو انعامات نکلیں گے ان کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ کیا وہ جائز وحلال ہیں؟

331
332

امام کے سلام پھیرتے وقت مقتدی نے تکبیرِ تحریمہ کہی تو نماز کا کیا حکم ہوگا ؟

جواب: حلال کرنے والاعمل ہے جیسا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم نے فرمایا (نماز کے سبب حرام اشیاء کو ) حلال کرنے والی چیز سلام پھیرنا ہے ۔ یہ بھی...

332
333

پرانے نوٹوں کے بدلے نئے نوٹ خریدنا کیسا؟

جواب: حلال ہیں اور اگر دونوں میں سے ایک پائی جائے، تو بیشی حلال اور ادھار حرام ہے اور یہ ایک عام قاعدہ ہے جو کہیں منتقض نہیں اور بابِ ربا کے جمیع مسائل اسی ...

333
334

اسکول کی موسیقی والی نظمیں سننا کیسا ہے ؟

جواب: حلال ٹھہرا لیں گی۔(صحیح البخاری، جلد2،صفحہ837، مطبوعہ کراچی ( معجم کبیر طبرانی (8/196)، مسندابوداود طیالسی (2/454) اور مسند امام احمد میں حضرت...

334
335

دادا کے چچا کے پوتے سے نکاح کا حکم

جواب: حلال ہوتا ہے۔ امام اہل سنت امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ فرماتے ہیں: ”جزئیت کے بارے میں قاعدہ کلیہ یہ ہے کہ اپنی فرع اور اپنی اصل کتنی بعید ہو مطلقاً...

335
336

احتلام کے بعد غلط مسئلہ معلوم ہونے پر روزہ توڑنے کا کیا کفارہ ہے؟

جواب: حلال ہے اور یہ حرام ہے کہ اللہ پر جھوٹ باندھو۔“ (القرآن الکریم: پارہ 14، سورۃ النحل، آیت 116) سیدی اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ ایک سوال کے جواب میں ارش...

336
337

سونے کے لیے تیمم کرنا کیسا جبکہ پانی موجود ہو ؟ تفصیلی فتوی

جواب: حلال ہونے کےلیے طہارت شرط نہ ہو ، تو پانی ہونے کے باوجود اس کےلیے تیمم کرنا ،جائز ہے ، جیسا کہ مسجد میں داخل ہونا ۔ اِس اُصول کی بنیاد پر صاحب ِ...

337
338

اذان سے پہلے درود نبی پاک ﷺ اور صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے دور میں نہیں تھا تو اب کیوں پڑھتے ہیں؟

جواب: حلال وہ ہے جو اللہ عَزَّوَجَلَّ نے اپنی کتاب میں حلال فرمایا اورحرام وہ ہے جس کو اُس نے اپنی کتاب میں حرام فرمایا اور جس سے سکوت کیا تووہ معاف ہے۔ (تر...

338
339

پانڈا حلال جانور ہے یا حرام؟

جواب: دوا، ریچھ، بندر اور سور۔(مرقاة المفاتيح شرح مشكاة المصابيح ، جلد06، صفحہ 2655، دارالفکر، بیروت) فتاوى قاضیخان میں ہے: ”ويحرم كل ذي ناب من السبع و ...

339
340

نبی پاک ﷺ خود مدد کرتے ہیں یا اللہ سے دعا کرتے ہیں؟

جواب: دوا اللہ توابا رحيما ‘‘ ترجمہ:اور رسول ان کے لیےمغفرت طلب کریں یعنی ان کے اپنے گناہوں سے توبہ کرنے پر رسول ان کے لیےاللہ عزوجل سے مغفرت کا سوال کریں،...

340