
سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ پر اعتراض کرنا کیسا ؟
جواب: ایا ہے اور حضور نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے تمام صحابہ کا تذکرہ خیر کے ساتھ کرنے کا حکم ارشاد فرمایا ہے۔ پھر جن اصحاب کے لیے حضور صلی ا...
مقتدی نےتشہد پڑھنے کے بعدامام سے پہلے سلام پھیر دیا تو نماز ہو گئ یا نہیں ؟
جواب: ای صحت صلاتہ لحصولہ بعد تمام الارکان لان الامام وان لم یکن اتم التشھد لکنہ قعد قدرہ لان المفروض من القعدۃ قدر اسرع مایکون من قراءۃ التشھد وقد حصل وانم...
جس کا ذہنی توازن کبھی خراب اور کبھی صحیح ہوجاتا ہو، اس کو زکوٰۃ دینا کیسا؟
جواب: ایسا شخص جس کو دماغی عارضہ لاحق ہو،جس بنا پر وہ بہکی بہکی باتیں کرے اور اسے ہوش نہ رہتا ہو،لیکن وہ پاگلوں کی طرح لوگوں کو مارتا،گالیاں نہ دیتا ہو،تو ...
حالت احرام میں کمر پر بیلٹ باندھنا اور گھٹنے پر (Knee Grip) پہننا کیسا؟
جواب: ایسا ممنوع کام کرے جس سے کفارہ لازم ہو، تو وہ جرم غیر اختیاری کہلاتا ہے،البتہ اس صورت میں کفارے کی ادائیگی میں تخفیف حاصل ہوگی، جس کی تفصیل یہ ہے...
ریگ ماہی بطورِ غذا یا بطورِ دوا کھانے کا حکم
سوال: ریگ ماہی (گرگٹ کی ایک قسم)بطورِ غذاکھانے یا جس دوائی میں اس کے اجزاء شامل ہوں ،اس دوائی کو کھانے کا کیا حکم ہے؟
ایک کرنسی قرض دے کر دوسری کرنسی میں مطالبہ کرنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میں چند سال قبل جب سعودیہ میں تھا، تو کسی رشتہ دار نے ایک لاکھ روپے قرض مانگا، اس وقت میں نےوہاں ایجنسی کے ذریعے 2500 سعودی ریال کنورٹ کروا کر اسے ایک لاکھ روپے بھیجے تھے اور ہمارے درمیان وعدہ ہوا تھا کہ دس سال بعد قرض واپس ہوگا، اب تقریباً سات سال گزر چکے ہیں اور حالیہ ریٹ کے مطابق 2500 ریال کی رقم دو لاکھ کے قریب بن رہی ہے۔ اب مجھے اچانک رقم کی ضرورت پیش آ گئی ہے، تو اس میں ایک تو یہ پوچھنا ہے کہ مقروض پر کتنی رقم واپس کرنا ضروری ہے، 2500 ریال یا پھر ایک لاکھ روپے پاکستانی؟ نیز معاہدہ کا عرصہ پورا ہونے سے پہلے قرض کی واپسی کا مطالبہ جائز ہے؟رشتہ دار کا کہنا ہے کہ حالات کی وجہ سے ابھی رقم واپس کرنا مشکل ہے اور جب کروں گا، تو ایک لاکھ ہی واپس کروں گا، کیونکہ آپ نے مجھے ایک لاکھ روپے ہی دئیے تھے۔
کیا بہنوں اور بیٹیوں کو عشر دے سکتے ہیں؟
جواب: ای مصرف الزکاۃ و العشر۔۔۔ (ھو فقیر، و ھو من لہ ادنی شیء)ای دون نصاب “ یعنی زکوٰۃ اور عشر کا ایک مصرف فقیر بھی ہے اور فقیر سے مراد وہ شخص ہے جونصاب سے ...
کھارے پانی کو فلٹر کرکے بیچنے کا کاروبار کرنا
جواب: ایوخذ الا برضی صاحبہ و لہ )ای لصاحب الماء المحرز (بیعہ )ای بیع الماء لانہ ملکہ بالاحراز و صار کالصید اذا اخذہ “ ترجمہ: اور جو پانی ،مٹکا، کوزہ وغیرہ ک...
نفلی طواف کے بعد بھی نمازِ طواف پڑھنا واجب ہے؟
جواب: ایسا نہیں کرنا چاہیے۔ نوٹ:طواف مکمل کرنے کے بعددو رکعت نمازِطواف ادا کرنے میں اس بات کا لحاظ ضروری ہے کہ اوقات ممنوعہ (طلوعِ آفتاب کے وقت،ضحو...
جس شخص کی بیوی سیدہ ہو اسے زکوٰۃ دینا کیسا ؟
جواب: ای مصرف الزکاۃ و العشر۔۔۔ (ھو فقیر، و ھو من لہ ادنی شیء)ای دون نصاب “ یعنی زکوۃ اور عشر کا ایک مصرف فقیر بھی ہے اور فقیر سے مراد وہ شخص ہے جونصاب سے ک...