خاتون کا رمضان کے آخری بیس دن اعتکاف کرنا
سوال: کیا کوئی خاتون رمضان کے آخری بیس دن مسجدِ بیت میں اعتکاف کر سکتی ہے؟
کیا نفل روزہ توڑنے پر قضا ہوگی؟
سوال: زید نے نفل روزہ رکھا لیکن صبح سات بجے اسے اپنے کسی عزیز کے گھر مہمان بن کر جانا پڑا، جس کی وجہ سےزید نے مجبوراً وہ روزہ توڑدیا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا زید پر اُس روزے کی قضا لازم ہوگی؟
مکان کی پیمنٹ ذمہ پر لازم ہو، تو زکوٰۃ کس طرح نکالی جائے گی؟
سوال: میرے والد صاحب نے اپنا گھر فروخت کر دیا ہے اور اس کی مکمل قیمت وصول کر لی ہے، قیمت وصول کرنے کے بعد والد صاحب نےنئے گھر کا سودا کر کے، اس کا بیعانہ بھی دے دیا ہے، لیکن ابھی تک نہ تو مکان پر قبضہ لیا ہےاور نہ ہی رجسٹری کروائی ہے، مکان پر قبضہ اور بقیہ رقم کی ادائیگی کا وقت رمضان المبارک کے بعد کا طے ہوا ہے۔ میرے والد صاحبِ نصاب بھی ہیں اور ان کا نصاب کا سال 27 رمضان المبارک کو مکمل ہوتا ہے، تو اب جو رقم مکان بیچ کر حاصل ہوئی تھی وہ والد صاحب نے رمضان المبارک کے بعد دوسرے مکان کی قیمت کے طور پر ادا کرنی ہے، تو کیا سال پورا ہونے کے وقت اس رقم پر بھی زکوٰۃ لازم ہوگی؟
شوال کے روزے کیسے رکھے جائیں ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے دوستوں کی آپس میں یہ بات ہورہی تھی کہ شوال کے روزے ایک ساتھ رکھنے چاہئے یا الگ الگ یعنی کس طرح رکھنا بہتر ہے۔ ایک ساتھ یا الگ الگ؟برائے کرم اس حوالے سے ہماری راہنمائی فرمائیں۔
قضا روزے مسلسل رکھنا ضروری نہیں
سوال: میں نے ایک ماہ کے فرض روزوں کی قضا کرنی ہے،تو کیا اکٹھے روزے رکھنےہوں گے یا الگ الگ بھی رکھ سکتے ہیں؟
ماہ رمضان میں فوت ہونے والے کے لیے قبرمیں آسانی
سوال: ماہ رمضان میں فوت ہونے والے کے لئے قبر میں آسانی ہوتی ہے ؟کیا اس پر عذاب نہیں ہوتا؟
روزے کی حالت میں حیض آجائے تو کیا حکم ہے ؟
تاریخ: 07رمضان المبارک4214ھ/20اپریل2021ء
روزے کی حالت میں مذی نکل آئے تو کیا حکم ہے ؟
تاریخ: 15رمضان المبارک1444 ھ/11اپریل2023 ء
روزے کی حالت میں دھونی لینا کیسا ؟
سوال: ہم نے ایک باشرع عامل سے کچھ تعویذا ت لئے۔ ان میں ایک تعویذ کچھ نقوش پر مشتمل تھا ، آیاتِ قرآنی نہیں تھیں ، جس کے متعلق عامل صاحب نے کہا تھا کہ یہ مغرب سے کچھ دیر پہلے کوئلوں پر رکھ کر اس کے دھوئیں کی دھونی لینی ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا ہم روزے کی حالت میں اس تعویذ کو کوئلوں پر جلا کر اس کے دھوئیں کی دھونی لے سکتے ہیں یا نہیں ؟ ( سائلہ : اسلامی بہن )