سرچ کریں

Displaying 341 to 350 out of 1510 results

341

جس کا پتہ ہو کہ قرض کے ساتھ کچھ زیادہ واپس کرتا ہے، اس کو قرض دینا کیسا؟

جواب: سنت اور اچھے اخلاق میں سے ہے، تو اگر کوئی اس میں مشہور ہے تو وہ فعل ِسنت کا عادی اور اچھے اخلاق کا مالک ہےاور یہ اس کے سخی ہونے کی علامت ہے اور مقرو...

341
342

مرد کا غیر ضروری بال شیو کرنا(مونڈنا) کیسا؟

جواب: سنت ہے۔اور بغل کے بال مرد وعورت دونوں کے لیے اکھاڑنا سنت ہے اور مونڈنا بھی جائز ہے۔ چنانچہ غیرضروری بال صاف کرنےکےمتعلق فتاوی رضویہ میں سیدی ا...

342
343

ختنہ کے موقع پر مٹھائی بانٹنے کا حکم

جواب: سنت اور شعائر اسلام میں سے ہے، جس کے ذریعے مسلم و غیر مسلم کے مابین امتیاز ہوتا ہے،اسی لئے اسے عرفِ عام میں مسلمانی بھی کہا جاتا ہے،اس موقع پر خوشی...

343
344

نماز میں ایڑیاں کھڑی کر کے بیٹھنا کیسا؟

جواب: سنت ہونے کی وجہ سے مکروہ ہے۔ صحىح بخاری اور سنن نسائی میں حضرت عبد اللہ ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہماسے روایت ہے، آپ فرماتے ہیں:”إنما سنة الصلاة أن ت...

344
345

امام کے ساتھ رکوع میں شامل ہوتے وقت تکبیر تحریمہ کے لئے ہاتھ نہ اٹھانا

جواب: سنت موکدہ ہے ،جسے بلاعذر ترک نہیں کرنا چاہیےاوراگرکوئی بلاعذرترک کرنے کی عادت بنالے تووہ گنہگار ہوتاہے اور آپ نے جو عذر بیان کیا کہ رکوع کا وقت ...

345
346

سنتیں اور نوافل پڑھتے ہوئے حیض آجائے تو کیا حکم ہے؟

سوال: سنت مؤکدہ ، سنتِ غير مؤکدہ اور نوافل ، ان تینوں نمازوں کی ادائیگی کے دوران اگر حیض آ جائے ،تو ان کی قضا کسی طرح ہوگی؟

346
347

نفل یا سنت نماز کے ساتھ قضا نماز کی نیت کرنا

سوال: نفل یا سنت نماز کے ساتھ قضا نماز کی نیت کر سکتے ہیں؟ یا قضا کی الگ سے پڑھنی ہو گی؟

347
348

شراب کپڑوں پر لگ جائے تو اس میں نماز پڑھنے کے متعلق تفصیل

جواب: سنت ہے، کہ بغیرپاک کیے نماز ہو گئی مگر خلاف سنت ہوئی اور اس کا اعادہ بہتر ہے۔ بہار شریعت میں ہے:"ہر قسم کی شراب اور نشہ لانے والی تاڑی اور سیندھی۔...

348
350

وضو میں تین تین بار اعضا دھونا سنت مؤکدہ ہے

سوال: وضو میں تین مرتبہ اعضا دھونا سنت مؤکدہ ہے یا مستحب؟

350