
حاجی پرعیدکی قربانی لازم ہے یانہیں اور کیاحاجی عیدکی قربانی گھر پر کرسکتا ہے؟
جواب: نصاب ہو کہ عید کےایام میں اس کے پاس نصاب یعنی ساڑھے سات تولے سونا یا ساڑھے باون تولے چاندی یا قرض اور حاجت اصلیہ سے زائد ساڑھے باون تولے چاندی کی قیمت...
نابالغ صاحب نصاب پر بالغ ہونے کے بعد زکوٰۃ کب فرض ہوگی ؟
سوال: کسی نابالغ بچے کے پاس نصاب ہو، تو اس پر بالغ ہوتے ہی زکوٰۃ فرض ہوگی؟ یا سال گزرنے پر؟
کرائے پر چلنے والی گاڑیوں پر زکاۃ لازم ہوگی یا نہیں؟
جواب: نصاب کو پہنچ جاتی ہے ، تو زکاۃ کی دیگر شرائط پائے جانے کی صورت میں اس آمدن پر زکاۃ لازم ہوگی ۔ درمختار میں ہے:” الاصل ان ما عدا الحجرین والسوائم ا...
صاحبِ نصاب عورت کی بالغ محتاج اولاد کو زکوٰۃ دینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بالغ و خود مختار اولاد محتاج و فقیر ہو جبکہ ماں محنت مزدوری کرکے حج کے فریضہ کو پیسے جمع کرتی کرتی غنی اور صاحب استطاعت ہو جائے۔ تو اس صورت میں کیا اس صاحبِ استطاعت عورت کی بالغ اولاد کو زکوۃ دی جا سکتی ہے؟ یا پھر ماں کی کمائی کو جواز بنا کر ایسی اولاد کی زکوٰۃ کی رقم سے مدد نہ کریں؟؟ رہنمائی فرمادیں۔
وراثت میں ملنے والے پلاٹ کی وجہ سے زکوٰۃ اور قربانی لازم ہو گی؟
جواب: نصاب مال کا مالک ہونا ضروری ہے ۔ آپ کی ملکیت میں موجود پلاٹ آپ کی حاجتِ اصلیہ سے زائد ہے،جس کی مالیت بھی اتنی زیادہ ہے کہ اس سے تین لاکھ روپےقرض نکا...
صاحبِ نصاب شخص کی اولاد کو زکوٰۃ دینا کیسا
جواب: زکوۃ نہیں دی جاسکتی ۔ فتاوٰی عالمگیری میں ہے : ”ولا يجوز دفعها إلى ولد الغني الصغير كذا في التبيين۔ ولو كان كبيرا فقيرا جاز“ یعنی غنی کے نابالغ ب...
امام مسجد کو فطرانہ دینے کا حکم
جواب: زکوۃ، فطرانہ دینا جائز ہے بشرطیکہ وہ سید یا ہاشمی نہ ہو ۔ تنویر الابصار میں ہے” وصدقة الفطر كالزكاة في المصارف“ترجمہ:صدقہ فطر کے وہی مصارف ہیں جو ...
سال کے درميان ملنے والی والی رقم پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہے ؟
سوال: ہمارے پاس بقدر نصاب رقم موجود ہو اب ان پر سال گزرنے کے بعد زکوۃ لازم ہوگی تو دوران سال جو رقم آئےگی وہ کیا اس نصاب میں شامل ہوگی یا نہیں؟
نیک و جائز کام کے لئے جمع کی گئی رقم پر زکوٰۃ کاحکم
جواب: زکوۃ سال پورا گزرنے پر واجب ہوجاتی ہے،فتح القدیراورکافی میں یونہی لکھا ہےاورہر وہ دین جس کا مطالبہ لوگوں کی طرف سے نہ ہو، جیسے اللہ عزوجل کے دین مثلاً...