
آخری قعدے میں التحیات میں سے کچھ بھول جائیں تو نماز کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی نماز کے آخری قعدہ میں التحیات پڑھتے پڑھتے بھول جائے تو اب کیا کرے؟
سجاوٹ اور جلوسِ میلاد کی وجہ سے نماز باجماعت چھوڑنا کیسا ؟
سوال: ماہِ ربیع الاول میں گلیوں وغیرہ کی سجاوٹ کے دوران،یونہی جلوسِ میلاد میں شرکت کی وجہ سے جماعت چھوڑ نا یا نماز ہی قضا کر دینا کیسا؟کئی لوگ ان کاموں میں مشغولیت کے سبب نماز یا جماعت کی بالکل بھی پرواہ نہیں کرتے،برائےکرم اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔
فلیٹوں کی بکنگ پرپیش آنے والے جدید مسائل
جواب: وقت ہے ،جبکہ صانع نے چیز بناکر مستصنع کے سامنے پیش کردی ہو، تو اب صانع پر جبر ہے، کیونکہ اس کااختیارساقط ہوگیا ،مستصنع کے سامنے پیش کرنے سے پہلے صانع ...
فی میل(Female) اسٹوڈینٹ کا میل(Male) ٹیچر کو تحفہ دینا کیسا؟
جواب: عورتوں کواجنبی مرد وں سے نرم و نازک لہجے میں بات چیت کرنا بھی منع ہے، چنانچہ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں ارشاد فرمایا:﴿یٰنِسَآءَ النَّبِیِّ لَ...
پیپ نکلنے کی حالت میں نماز کا حکم
سوال: کان بہہ رہا ہو تو اس صورت میں نماز کا کیا حکم ہوگا؟
بھائی بہن کا آپس میں مصافحہ کر نا
جواب: عورتوں کو دیکھنا تو اس کے متعلق ہم کہتے ہیں:مرد اپنی محرم عورتوں کے مواضعِ زینت چاہے ظاہر ہوں یا باطن ،کی طرف دیکھ سکتا ہے،مواضع زینت یہ ہیں،سر،بال،ہت...
اذان کے وقت دعا قبول ہوتی ہے، اس سے کون سا وقت مراد ہے؟
جواب: نمازی التجاء کر کے اور اللہ تعالیٰ سے مدد طلب کر کےاُسے دور کرے گا ۔ (شرح المشکاۃ للطیبی ، ج 3 ، ص 919 ، مطبوعہ الریاض ) ذکر کردہ حدیث مبارک کی ش...
نماز کے دوران دونوں ہاتھوں سے خارش کرنے سے نماز ٹوٹ جائے گی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نماز کے دوران اگر کوئی دونوں ہاتھ چھوڑ کر خارش کرنا شروع کر دے تو کیا اس سے نماز ٹوٹ جائے گی؟
سنت مؤکدہ کی جگہ قضا نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
سوال: اگر کوئی شخص سنتِ مؤکدہ کی جگہ قضا نمازیں ادا کرے،اس کے لیے کیا حکم ہے؟نیز اگر کوئی امام ایسا کرے ،تو اس کے پیچھے نمازکا کیا حکم ہوگا؟
تکبیر تحریمہ کہنے کے بعد بیٹھنے سے پہلے امام نے سلام پھیردیا ،تو نماز کا حکم
سوال: اگر مقتدی امام کےقعدہ اخیرہ میں نماز میں اس طرح شامل ہوا کہ مقتدی نے تکبیر تحریمہ کہی، ابھی وہ بیٹھا نہیں تھا کہ امام نے سلام پھیر دیا، اب اس کو جماعت ملی یا نہیں؟ اور وہ اپنی نماز کی بنا اسی پر کرے گا یا دوبارہ تکبیر تحریمہ کہہ کر اپنی نماز پڑھے گا؟ برائےکرم رہنمائی فرمائیں۔