
بیوٹی پارلر کے لیے دکان کرائے پر دینا کیسا ؟
جواب: نظر اور پرنٹ تصاویر لگانا بھی ناجائز ہے۔ (2)چہرے کے زائد بالوں کی صفائی ،کریمز (Creams) ، پاؤڈر اور آئی شیڈز (Eye Shades) وغیرہ کے ذریعے میک اَپ ...
مرد کا عورت کو اور عورت کا مرد کو میک اپ کرنا کیسا ؟
جواب: نظر کی گئی ،اللہ تعالیٰ لعنت فرماتاہے (یعنی دیکھنے والا جب بلاعذر قصداً دیکھے اور دوسرا اپنے کو بلاعذر قصداً دکھائے)۔(شعب الایمان، ج10، ص214، مطبوعہ ر...
”تم مسلمان ہو یا پٹھان“ پوچھنے پر ”پٹھان“ کہنا کفر؟
جواب: نظر سے دیکھا جائے تو مسلمان اور پٹھان میں عموم خصوص من وجہٍ کی نسبت ہے، اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ وہ نسبت جو ایسی دو کلیوں کے درمیان پائی جائے کہ جن می...
محمد حسیب نام کا مطلب محمد حسیب نام رکھنا کیسا؟
جواب: پرکفر ہے ، ان اسماء کا نہیں ،جو اس کے ساتھ مخصوص نہیں جیسے عزیز ، رحیم ، کریم، عظیم، علیم، حی وغیرہ ۔"(فتاوی مصطفویہ،صفحہ 90،شبیر برادرز،لاہور) مح...
نماز میں کمر پر ہاتھ رکھنے کا حکم
سوال: نماز میں کمر پر ہاتھ رکھنا کیسا ہے؟
مسجد کے اوپر مدرسہ بنا دینا کیسا ؟ مدرسے کی جگہ کو امام کی رہائش بنانا کیسا ؟
جواب: ناکر اس مسجد کے ایک حصہ زمین میں اس کا زینہ بنایا یہ بھی ناجائز ہے کہ مسجد بعد تمامی مسجدیت کسی تبدیل کی متحمل نہیں ، واجب ہے کہ اسے بھی زائل کرکے اس...
لکڑی سے بنے پرندوں کے مجسمے گھر میں رکھنے کا حکم
سوال: میں نے لکڑی کے پرندے اپنی بالکونی میں سجاکر رکھے ہیں،جن کاچہرہ بالکل واضح ہے،ناک ،آنکھ،کان وغیرہ سب کچھ واضح ہے، یہ رکھنا شرعاً جائز ہے یا نہیں؟
جواب: نظر فقہائے کرام نے اس کاآسان طریقہ یہ ارشاد فرمایا کہ مثال کے طور پر کسی شخص کی پہلی محرم الحرام سے لے کر بیس محرم الحرام تک کی فجر کی نمازیں قضا ہوگ...
عورت کے لیے گلے اور کان میں سونے کا زیور پہننا منع ہے؟
سوال: آج تک ہم نے یہی سنا اور پڑھا ہے کہ عورت کے لیے سونے کا زیور پہننا جائز ہے،لیکن ایک حدیث نظر سے گزری ،جس میں یہ لکھا تھا کہ" گلے میں سونے کا ہار پہننے والی عورت کو آگ کا ہار پہنایا جائے گااور سونے کی بالی پہننے والی عورت کو آگ کی بالی پہنائی جائےگی"تو کیا عورت کے لیے گلے اور کان میں سونے کا زیور پہننا منع ہے؟
عورت پر شوہر اور والد میں سے زیادہ حق کس کا ہے ؟
جواب: نظر بحالِ زمانہ ایسے کام سے تو منع ہی کرنا چاہیے جس کے ليے باہر جانا پڑے۔ “(بھارشریعت، جلد2،حصہ8،صفحہ272،مطبوعہ مکتبۃ المدینہ ،کراچی) نفقہ ،حق احت...