سرچ کریں

Displaying 341 to 350 out of 2819 results

341

بیس رکعت تراویح سے زیادہ پڑھنا

جواب: مقتدی دو مسجدوں میں تراویح پڑھے تو حرج نہیں لیکن دوسری مسجد میں وتر پڑھنا جائز نہیں اور اگر تراویح لوگوں نے ایک بار پڑھ لی پھر دوبارہ پڑھنا چاہتے ہیں ...

341
343

وتر کو مغرب کی طرح نہ پڑھو حدیث کا مطلب؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ ایسی کوئی حدیثِ پاک ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ارشاد فرمایا: وترکومغرب کی نمازکے مشابہ نہ پڑھو؟ اگر یہ حدیث ہے، تو اس کی اسنادی حیثیت کیا ہے؟ نیز اس حدیث کا مطلب بھی بیان کر دیں کہ اس سے مراد کیا ہے؟ سائل: محمد احمد (کلیم شہیدپارک، فیصل آباد)

343
344

کیا نفل نماز کا ثواب مرحومین کو دے سکتے ہیں ؟؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا نفل نماز کا ثواب مرحومین کو دے سکتے ہیں ؟؟ رہنمائی فرمادیں۔

344
345

تہجد کیلئے سونا نیز عشاء و تہجد ایک ساتھ پڑھنے کا شرعی حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص رات میں عشا ءپڑھے بغیرسو جائے ، پھر اٹھ کر عشاء و تہجد ایک ساتھ پڑھ لے، تو کیا تہجد ہو جائے گی ؟ یا تہجد کی نماز کے لیے عشاءکے بعد سونا ضروری ہے ؟ سائل:ارشاد مدنی(سولجر بازار،کراچی)

345
346

گورنمنٹ کا مال دھوکے سے حاصل کرکے مسجد میں لگانے کا حکم

سوال: میرا ایک مقتدی سرکاری گاڑی (ایمبولینس) چلاتاہے، اس کی بیٹری کچھ خراب ہوئی ہے، جو کہ گاڑی کا کام نہیں دے رہی، اب میرا مقتدی بیٹری مسجد کے لیے فری دے رہا ہے جبکہ ان کا طریقہ یہ ہے کہ ایسی بیٹری کو وہ جمع کرتے ہیں اور گاڑی کےلیے نئی بیٹری لیتےہیں، اس نے کہا کہ آپ مجھے کہیں سے ایک پرانی سستی بیٹری خریدکردے دیں تاکہ میں اس کو دفترمیں جمع کرلوں۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیا اس بیٹری کو مسجدمیں استعمال کرسکتےہیں اور اس کے بدلے سستی بیٹری خرید کردے سکتے ہیں؟

346
347

غیرمسلم کی چھینک کا کیا جواب دیا جائے؟

جواب: کہے، تو جواب میں ’’ يَهْدِيكَ اللہ ‘‘(اللہ تعالی تجھے ہدایت دے) یا ’’ يَهْدِيك اللہ وَيُصْلِحُ بَالَك ‘‘(اللہ تعالی تجھے ہدایت دے اورتیری اصلاح فرما...

347
348

تراویح پڑھانے کی وجہ سے روزہ چھوڑنا کیسا ؟

سوال: زید حافظ قرآن ہے،صحت مند ہے، روزہ رکھنے پر قادر ہے،لیکن اس کا کہنا ہے کہ میں نے تراویح پڑھانی ہے اور میری کیفیت اس طرح ہے کہ میں روزہ رکھ کردن کے وقت قرآن پاک نہیں پڑھ سکتا ۔ روزہ رکھ کر بھوک پیاس کی وجہ سے منزل پڑھنا بہت مشکل ہوتا ہے ،جس کی وجہ سے تراویح کی نماز میں ختم قرآن نہیں ہو پائے گا۔کیا مجھے اجازت ہے کہ میں رمضان کےمہینے میں روزہ نہ رکھوں اور بعد میں رکھ لوں؟ کیا تراویح پڑھانے کی خاطر مجھے روزہ نہ رکھنے کی اجازت مل سکتی ہے؟

348
349

نمازِ فجر یا عصر کی سنتیں توڑدیں تو کب پڑھی جائیں؟

سوال: نماز فجر یا عصر کی سنتیں اگر توڑ دیں یا فاسد ہوگئیں، تو کیا وقت باقی ہونے کی صورت میں فرض پڑھنے سے پہلے یا فرض پڑھنے کے بعد اسی وقت پڑھ سکتے ہیں؟ دونوں صورتوں کا حکم بیان فرمادیں۔

349
350

کفریہ بات سن کر اس سے توبہ نہ کروانے والے کاحکم

جواب: نماز پڑھنے کو کہنا۔اور نہی عن المنکر کا مطلب یہ ہے کہ بری باتوں سے منع کرنا،یہ دونوں چیزیں فرض ہیں۔“(بہار شریعت،ج 3،حصہ16،ص 614،مکتبۃ المدینہ،کراچی)...

350