
جہری نماز میں سورہ فاتحہ کی کچھ آیات آہستہ پڑھ کر پھر بلند آواز سے پڑھنے سے نماز کا حکم ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر فجر کی نمازمیں امام صاحب نے بھول کر سورہ فاتحہ کی ایک آیت آہستہ پڑھ لی پھریادآنے پر اس آیت کوجہرسے دوبارہ پڑھاتوکیا سجدہ سہولازم ہوگا؟اسی طرح اگرسورہ فاتحہ کی دویاتین آیات آہستہ پڑھنے کے بعددوبارہ سے جہر کے ساتھ پڑھ لیں تو سجدہ سہو کرناہوگایانہیں ؟
قضا نمازیں ادا کرنے کا آسان طریقہ کیا ہے؟
جواب: ساتھ قضا نماز کو جلد از جلد ادا کرنا بھی ضروری ہے۔ اور جہاں تک سوال کا تعلق ہے، تو یاد رہے کہ اگر کسی کے ذمہ بہت زیادہ قضا نمازیں ہوں اور اسے یہ یاد ...
صف مکمل ہونے کے بعد اکیلا نمازی جماعت میں کیسے شامل ہو؟
جواب: ساتھ کھڑا ہو جائے، لیکن خیال رہے کہ جسے کھینچے وہ اس مسئلے کو جانتا ہواور بہتر ہے کہ اچھے اخلاق والا بھی ہو کہ کہیں مسئلہ نہ جاننےکے سبب اِس کے کھینچ...
امام کا نماز کے بعد اجتماعی دعا کروانا کیسا؟
جواب: ساتھ دعا کیا کرتے تھے اور اپنی امّت کو بھی بکثرت دعا کی ترغیب ارشاد فرمائی ہے ، بالخصوص نماز کے بعد دعا کرنا ، نبی کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَ...
ہمزاد کسے کہتے ہیں اور کیا یہ جہنمی ہے؟
جواب: ساتھ ایک شیطان پیدا ہوتا ہے جسے ہمزاد کہتے ہیں،سوائے ایک ہمزاد کے بقیہ ہمزاد اور ابلیس سب کے سب جہنمی ہیں البتہ وہ ہمزاد جو اللہ پاک کے آخری نبی ص...
والدین کے ایصالِ ثواب کے لئے نفل نماز پڑھنا
جواب: ساتھ زندگی میں نیک سلوک کرتاتھا اب وہ مرگئے ان کے ساتھ نیک سلوک کی کیا راہ ہے؟ فرمایا: ان من البربعد الموت ان تصلی لھما مع صلٰوتک و تصوم لھما مع صیام...
آن لائن خریداری پر ملنے والے ڈسکاؤنٹ کوپن (Coupon) کی شرعی حیثیت اور متعلقہ مسائل
جواب: ساتھ خاص کیا؛ کیونکہ اگر اسے بطور وعدہ ذکر کیاتو بیع فاسد نہیں ہوگی،جیسا کہ کسی نے باغ بیچا اور ساتھ کہا کہ اس کی دیواریں میں بنا دوں گا اور اسے بطور ...
تمباکو اور نسوار حلال ہے، تو الکوحل والا مشروب حرام کیوں؟
جواب: ساتھ الکوحل آمیز ادویات کی اجازت کا فتوی دیا۔ اِن ادویات کے علاوہ الکوحل کے خوردنی استعمال کے متعلق اصل حکمِ شرعی وہی ہے، جسے صدیوں قبل امام محمد ر...
کیا ناپاک ٹائلز بھی خشک ہونے سے پاک ہوجاتی ہیں؟
جواب: ساتھ سیمنٹ وغیرہ کے ذریعے جڑی ہوئی ہے تو زمین ہی کے حکم میں ہے ۔ لہذا پوچھی گئی صورت میں گھروں کے فرش پر لگی ہوئی ٹائلز (خواہ وہ ٹائلز دڑار وا...
انسان کو اسکے مذہب و عقیدے کی آزادی ہونی چاہئیے؟ دار الافتاء
سوال: زید بین المذاہب ہم آہنگی کے تحت مندرجہ ذیل نظریات رکھتا ہے: ٭ہر انسان کو آزادی فکر، آزادی ضمیر اور آزادی مذہب کا پورا حق ہے۔ اس حق میں مذہب یا عقیدے کو تبدیل کرنے اور پبلک میں یا نجی طور پر،تنہا یا دوسروں کے ساتھ مل جُل کر عقیدے کی تبلیغ ، عمل، عبادت اور مذہبی رسمیں پوری کرنے کی آزادی بھی شامل ہے۔ ٭ اپنے ذاتی عقائد رکھنا، اپنا ذاتی مذہب رکھنا، کوئی بھی مذہب نہ رکھنا ، یا مذہب کو تبدیل کرلینا ہم سب کا حق ہے۔ ٭وہ مذہبی، غیر مذہبی اور لا مذہبی تمام اعتقادات کی حفاظت کو ضروری سمجھتا ہے،نیز اُن لوگوں کی حفاظت کو بھی ضروری جانتاہے، جو کسی قسم کا یقین یا عقیدہ نہیں رکھتے۔ ٭ وہ سوچ و فکر ،فہم واِدراک ، مذہب اور عقیدے کی آزادی کو تحفظ فراہم کرنے کا اور اس بات کو یقینی بنانے کا عہد کرچکا ہے کہ ہر انسان کسی بھی قسم کے جُرمانے /ہرجانے یا ظلم کے خوف سے آزاد ہو کر اپنے عقائد کو تبدیل کر سکےیا اگر چاہے تو کوئی عقیدہ نہ رکھے (یعنی دہریہ/ملحد ہوجائے)۔ ٭ وہ عہد کرچکاہےکہ 'مذہب و عقیدے کے انتخاب کی آزادی ' کا دفاع کرنے والوں کی حمایت کے لیے بھرپور آواز اٹھائے گا، مذہب اور عقیدے کے حوالے سےبا اثرافراد/رہنماؤں کو اپنے ساتھ شامل کرےگا، مستقبل کی باگ ڈور سنبھالنے والوں بالخصوص نوجوانوں کو (مذہب و عقیدے کے انتخاب کی آزادی سے) متاثر کرے گا اور اس پر منظم عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے عالمی سطح پر کئی مختلف اتحاد/شراکت داریاں قائم کرے گا۔ ٭ وہ عہد کرچکا ہے کہ ایسی ہر قسم کی حق تلفی یا ظلم کے خلاف جنگ کرےگا جو نوجوانوں کو ' مذہب و عقیدے کے انتخاب کی آزادی ' سے روکتا ہو۔ ٭ وہ عہد کرچکا ہے کہ آن لائن بھی انسانی حقوق کی حفاظت کرے گا اور 'مذہب و عقیدے کے انتخاب کی آزادی ' بھی اس میں شامل ہوگی تاکہ ہر فرد وہ مذہب منتخب کر سکےجو آن لائن (انٹرنیٹ کی) دنیا پیش کرتی ہے اور جس کو فرد اپنے لیے مثبت و فائدہ مند جانتا ہو۔ زید کے ان نظریات پر اسلام کیا کہتا ہے؟