
50 لاکھ کا ایک بڑا جانور قربانی کے لیے لینا افضل ہے یا 5 ، 5 لاکھ کے 10 جانور ؟
جواب: ہونا۔(2) قیمت زیادہ ہونا۔(3)گوشت کا اطیب (اچھا) ہونا۔ ان تینوں اسباب کے پائے جانے کی صورت میں جس جانور میں گوشت زیادہ ہوگا وہ مطلقا دیگر سے افضل ہوگا۔...
جواب: رکوع، سجود۔ فرض عملی: وہ جس کا ثبوت تو ایسا قطعی نہ ہو جیسافرض اعتقادی کاہوتاہے ،مگر کسی مجتہدکو شرعی دلائل کی روشنی میں اس کے متعلق اتنایقین ہوک...
ایسی دوائی کھانا کیسا، جس میں کستوری شامل ہو؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا ایسی دوائی کھانا ، جائزہے،جس میں کستوری شامل ہو؟
بیل دوڑ کے مقابلے کروانا، اس میں شریک ہونا اور دیکھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے علاقہ میں’’بیل دوڑ‘‘ کے مقابلے بہت زیادہ ہوتے ہیں، جس کا طریقہ کار کچھ یوں ہے کہ اولاً مخصوص افراد یا پارٹیاں اس مقابلے کا اہتمام کرتی ہیں اور بیل رکھنے والے کئی افراد اس میں حصہ لیتے ہیں،جس کے بیل جیت جائیں، انہی پارٹیوں کی جانب سے اسے بھاری رقم اور مختلف انعامات دئیے جاتے ہیں۔ پھر جب بیل دوڑانے کی باری آتی ہے،تو عموماً اکٹھے دو بیلوں کے پیچھے مخصوص انداز میں ایک نشست باندھی جاتی ہے، اس پر ایک شخص کیل لگی چھڑی ہاتھ میں لئے بیٹھ جاتا ہےاور دوڑ کے دوران جو بیل تیز نہ دوڑے، اسے کیل چبھوتا رہتا ہے، جس کی وجہ سے بیل زخمی ہوجاتا اور بسا اوقات اس کا خون بھی نکل آتا ہے۔ ان بیلوں نے ایک مخصوص جگہ تک دوڑنا ہوتا ہے، کئی مرتبہ یہ بیل بے قابو ہوکر اس جگہ سے ہٹ جاتے ہیں، جس کی وجہ سے کافی نقصان ہوتا ہے، مثلاً بیلوں کا کسی اونچی جگہ سے گِر جانا،مجمع میں آکر لوگوں کو زخمی کرنا اور ان کا مالی نقصان کر دینا وغیرہ، پھر بیل جیتنے پر خوشی میں خوب ڈھول، گانے باجے اور ڈانس/ ناچنا بھی ہوتا ہے، نیز اس میں نمازوں کی بھی پرواہ نہیں کی جاتی۔ براہِ کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ مذکورہ طریقہ کار کے مطابق بیلوں کی دوڑ کے مقابلے کروانا اور اس میں شریک ہونا شرعاً کیسا؟
امام نے بھول کر نجس کپڑوں میں نماز پڑھادی تو اس کا حکم
جواب: شامل تھے) بھی بتائے تاکہ وہ سب بھی اس نماز کو دوبارہ پڑھ لیں، اگر وقت میں ہی پڑھ رہے ہیں تو ادا کی نیت سے پڑھنا ہوگی اور اگر وقت گزرنے کے بعد پ...
مٹھائی وغیرہ میں حرام اجزاء شامل ہونے کی صرف افواہ ہوتوان کاحکم
سوال: انگلینڈ میں ہمارے ہاں کچھ کیک مٹھائی وغیرہ کھائی جاتی ہیں جن میں جانوروں کے اجزاء شامل نہیں ہوتے۔ اس کے باوجود جب ہم نیٹ پر سرچ کرتے ہیں تو ملتا ہے کہ یہ حرام ہیں۔ اس بارے میں ہم کیا کریں؟
نابالغ بچوں کا بڑوں کی صف میں کھڑا ہونے کا حکم
جواب: شامل ہونے والے بچےدو قسم کے ہیں اورہرایک کاعلیحدہ حکم ہے۔ (1)بالکل ناسمجھ جونمازپڑھناہی نہیں جانتا۔ایسابچہ شرعی طورپرنمازکااہل ہی نہیں ہے، اگرو...
لاعلاج اور ناقابل برداشت تکلیف دہ بیماری کی وجہ سے مریض کو موت کا انجیکشن لگانا کیسا؟
جواب: شامل ہے اورمرض کے علاوہ دیگرتکلیف دہ اقسام کوبھی شامل ہے۔ (عمدۃ القاری،ج21،ص335،مطبوعہ دارالکتب العلمیہ،بیروت) قتل کرنا اور قتل کا حکم دینا دونوں حر...
کیا امام کا اقامت کے وقت مصلے پر موجود ہونا ضروری ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ کیا اقامت کے وقت امام کا مصلیٰ پر ہونا ضروری ہے؟اگر کوئی امام صاحب مسجد میں ہوتے ہوئے بھی مصلیٰ پرنہ بیٹھیں، بلکہ جب مؤذن اقامت کہتے ہوئے"قد قامت الصلوٰۃ "تک پہنچے اس وقت امام صاحب مصلیٰ پر آئیں ، تو ان کا ایسا کرنا شرعاًکیسا ہے؟رہنمائی فرمادیں۔
تہجد کیلئے سونا نیز عشاء و تہجد ایک ساتھ پڑھنے کا شرعی حکم
جواب: شامل ہوں گے،جنہیں شریعت میں صلاۃ اللیل کہا جاتا ہے ۔ قرآنِ پاک میں ارشاد ہوتا ہے :(وَ مِنَ الَّیْلِ فَتَهَجَّدْ بِهٖ نَافِلَةً لَّكَ)ترجمۂ کنز الای...