
حمل ضائع ہونے کے بعد آنے والے خون کا حکم
جواب: نمازیں اگر نہیں پڑھیں تو ان کی قضا کرنا لازم ہو گی۔ مسئلہ کی تفصیل: قوانینِ شرعیہ کے مطابق اگر عورت کا حمل 120 دن سے پہلےساقط(Miscarriage) ...
بھاری لباس کی وجہ سے دلہن کا بیٹھ کر نماز پڑھنا
جواب: نمازیں ادا ہوں گی۔ ان نمازوں میں قیام فرض ہے اور میک اپ یا بھاری لباس قیام معاف ہونے کا سبب نہیں۔ قیام نماز کے فرائض میں سے ہے،اس کے متعلق در مختا...
جس کا ذہنی توازن کبھی خراب اور کبھی صحیح ہوجاتا ہو، اس کو زکوٰۃ دینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ میرے بچوں کے ماموں کے دماغ پر اثر ہو گیا ہے، وہ بہت بہکی بہکی باتیں کرتے ہیں، کبھی کوئی بات ٹھیک کرتے ہیں، پھر عجیب و غریب باتیں شروع کردیں گے، کبھی بچے سے پیار کریں گے، کچھ دیر بعد کہیں گے کہ اسے تھیلے میں ڈال کر باہر پھینک آئیں، وغیرہ، لیکن وہ پاگلوں کی طرح بلاوجہ لوگوں کو گالیاں یا مارتے نہیں ہیں۔ اسی آزمائش میں کئی مہینوں سے وہ بستر پر ہیں، کام نہیں کر پارہے، ان پر کافی قرض چڑھ گیا ہے، ان کے پاس سونا، چاندی، کرنسی وغیرہ کوئی چیز نہیں، ان کے والد صاحب رکشہ چلاتے ہیں جس سے گھر کے اخراجات بمشکل پورے ہورہے ہیں، یہ بھی صاحبِ حیثیت نہیں کہ کچھ بچا کر قرض ادا کر سکیں، بلکہ گزارہ بہت مشکل سے ہوتا ہے، تو اگر ہمارا کوئی جاننے والا بچوں کے ماموں کے قرض کی ادائیگی میں زکوٰۃ دینا چاہے، تو کیا ان کوزکوٰۃ لگ سکتی ہے اور کیا زکوٰۃ کی رقم ان کے قرض خواہوں کو دے کر ان کا قرض ادا کیا جا سکتا ہے؟ تاکہ ان کا یہ بوجھ کم ہو سکے۔
مسلمان کو کافر کہنا کیسا؟ کہنے والا کافر ہوجائے گا؟
جواب: سری صورت بھی ہوتی ہے کہ کسی کو کافر قرار دینے کے پیچھے کوئی شبہ ہوتا ہے، اس میں بہت سی مزید صورتیں بنتی ہیں، اس لئے اس کا حکم بیان نہیں کیا جارہا۔ وہ...
فجر کے پورے وقت میں سجدۂ تلاوت ہوسکتا ہے یا نہیں ؟
جواب: نمازیں پڑھنا مکروہ ہے،واجب لغیرہ نمازیں جیسےمنت کے نفل،طواف کے دو رکعت نفل،وہ نماز جسے شروع کر کےتوڑ دیاالبتہ ان اوقات میں قضانماز کی ادائیگی، سجدہ ...
دورانِ غسل جسم کا کوئی حصہ دھونا بھول گئے اور کافی دیر بعد یاد آیا تو حکم
جواب: نمازیں پڑھیں تو وہ نمازیں نہیں ہوئیں، انہیں لوٹانا ضروری ہے۔ لہذا جب بھی معلوم ہو اس حصے پر پانی بہانا ضروری ہوگا،اس کے بعد غسل مکمل ہوگا، اگر چہ کتنے...
فرض الاعادہ اور واجب الاعادہ نماز میں کیا فرق ہے ؟
جواب: نمازیں باوجود قدرت قیام بیٹھ کر پڑھی ہوں ان کا اعادہ فرض ہے۔ يوہيں اگر ویسے کھڑا نہ ہو سکتا تھا مگر عصا یا دیوار یا آدمی کے سہارے کھڑا ہونا ممکن تھا ت...
کیا شعبان میں عرفہ کی فاتحہ دلانا درست ہے؟
جواب: سی طرح اس حوالے سے جو بعض تَوَہُّمَات پائے جاتے ہیں ، مثلاً:تیرہ یا چودہ شعبان المعظم کو ہی ختم دلانے کو لازم سمجھنا یا میٹھی چیز پر ہی ختم دلاناضرو...
قضا نماز میں تخفیف کا حکم و طریقہ
جواب: سری یہ کہ فرضوں کی تیسری اور چوتھی رکعت میں الحمدشریف کی جگہ فَقَط’’سبحٰن اللہ‘‘ تین بار کہہ کر رُکوع کر لے ۔ مگر وِتر کی تینوں رکعتوں میں الحمدشر...
بھاری لہنگا پہنے ہونے کی صورت میں دلہن کا بیٹھ کر نماز پڑھنا
سوال: دلہن نے جو لہنگا وغیرہ پہنا ہو وہ بہت ہیوی ہوتا ہے اور زیورات دوپٹہ وغیرہ بھی بہت ہیوی ہوتا ہے تو یہاں دلہن کے لیے کافی آزمائش ہوتی ہے تو کیا اس صورت میں وہ بیٹھ کر نمازیں پڑھ سکتی ہے؟ اس صورت میں اسے رخصت ہوگی؟