سرچ کریں

Displaying 351 to 360 out of 5795 results

351

کسی فرض یا نفل نماز کیلئے ہمیشہ کچھ سورتیں خاص کرلینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کسی فرض یا نفل نماز میں ہمیشہ کوئی خاص سورتیں پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ جیسے کسی فرض یا نفل نماز میں ہمیشہ سورہ اخلاص اور سورہ فلق کی تلاوت کرنا، اس کے علاوہ کوئی دوسری سورت نہ پڑھنا۔ نیز کیا امام و منفرد میں سے ہر ایک ایسا کرسکتا ہےیا نہیں؟

351
352

ریاض الجنہ میں نوافل کا طریقہ اور ازدحام کے شرعی آداب

سوال: اسلامی بہنوں کو ریاض الجنۃ جانے کے لیے کافی دھکم پیل کا سامنا ہوتا ہے اور جو اس رش میں دھکے وغیرہ دے کر آگے نہ بڑھے، وہ ریاض الجنۃ حاضر نہیں ہو سکتی اور کبھی کسی عورت کا نمبر آجاتا ہے اور کبھی کوئی محروم رہ جاتی ہے۔ ایسی صورت حال میں مجھے نوافل پڑھنے کے لیے ریاض الجنۃ جانا ہی ہو گا یا پھر سبز گنبد کے سامنے حاضر ہو کر درود و سلام پڑھتی رہوں؟

352
353

مسجد قباء میں دو رکعت پڑھنے کا ثواب

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلے کے بارے میں کہ کیا یہ بات درست ہے کہ جو شخص مسجدِ قباء شریف میں دو رکعت نفل ادا کرے، اُسے عمرے کے برابر ثواب حاصل ہوتا ہے؟

353
354

عیدکی نماز سے پہلے اشراق، چاشت و دیگرنفل پڑھنے کاحکم

سوال: کیا عید کے دن نماز فجر کے بعد عید کی نماز ادا کرنے تک کوئی نفل نماز، اشراق و چاشت یا دیگر نوافل نہیں پڑھ سکتے؟

354
355

گرمی کی وجہ سے قمیص اتار کر نماز پڑھنا

سوال: رات کو جب میں عشاء کی نماز پڑھتا ہوں، تواس وقت بہت گرمی ہوتی ہے اور ہمارے گاؤں میں لائٹ بھی نہیں ہے، کیا میں قمیص اتار کر نماز پڑھ سکتا ہوں؟

355
356

ساری رات ذکر و اذکار کرنا اور فجرکی نماز نہ پڑھنا

جواب: عشاء والحديث بعدها»"ترجمہ:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عشاء سے پہلے سونے کو اور عشاء کے بعد گفتگو کو مکروہ جانتے تھے۔(صحیح بخاری،باب ما یکرہ من النوم...

356
357

عورت کا پردے کے ساتھ رکشہ یا ٹیکسی میں اکیلے سفر کرنا

جواب: بیٹھ کر آنا جانا کیسا ؟ جواب : یہاں دو باتیں جاننا بہت اہم ہیں، پہلی بات یہ ہے کہ عورت کا اجنبی مرد کے ساتھ خلوت میں جمع ہونا حرام ہے۔ خاتَمُ الْ...

357
358

آدمی اپنے وطن اصلی میں داخل ہوتے ہی مقیم ہو جاتا ہے

سوال: میں خانپور کا رہائشی ہوں۔ ہمارا پہلے رحیم یار خان مدنی مشورہ تھا اور اس کے بعد احمد پور شرقیہ بھی، لہٰذا میں پہلے خانپور سے رحیم یار خان مدنی مشورہ میں حاضر ہوا۔پھر وہاں سے احمد پور شرقیہ گیا۔احمد پور شرقیہ رحیم یار خان سے تقریباً 96کلو میٹر یعنی شرعی سفر بنتا ہے، جبکہ خانپور سے احمد پور شرعی سفر نہیں۔ پوچھنا یہ ہے کہ میں نے جو رحیم یار خان سے سفر شروع کیا اور راستہ میں خانپور سے بھی گزرا اس میں میں مسافر ہوا یا نہیں ؟اور مجھے قصر کرنی چاہیے تھی یا نہیں ؟جبکہ رحیم یار خان سے احمد پور سفر کرتے ہوئے عشاء کی نمازمیں نے احمد پور میں قصر کر کے پڑھی۔

358
359

سوتے وقت پڑھا جانے والا وظیفہ

جواب: بیٹھ گئے۔ (حضرت علی فرماتے ہیں کہ) یہاں تک کہ میں نے اپنے سینے پر آپ صلی اللہ علیہ و سلم کے مبارک قدموں کی ٹھنڈک محسوس کی۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم ن...

359
360

مسلمان کا قادیانیوں سے مفت اَدْویات (Medicine)لیناکیسا؟

سوال: مسلمانوں کا قادیانیوں سے مفت اَدْویات لینے جانا اور ان کے پاس اُٹھنا ، بیٹھنا کیسا ؟

360