
قرآنی آیات پر مشتمل حصارکا ورد ایامِ حیض میں پڑھنا کیسا؟
سوال: قرآنی آیات پر مشتمل حصار جس میں سورۂ اخلاص ، سورۂ ناس اور سورۂ فلق شامل ہیں، کیا عورت حیض کے دنوں میں اس حصارکا ورد کر سکتی ہے؟
قرآن پاک سن کر ایصال ثواب کرنا
سوال: کیا قرآن پاک سن کر ایصال ثواب ہو سکتا ہے؟
قبلہ کیطرف ٹانگیں پھیلانے، تھوکنے اور پیشاب کرنے کا شرعی حکم
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ جان بوجھ کر قبلہ شریف کی طرف ٹانگیں پھیلانا ، تھوکنا،پیشاب کرنا وغیرہ یہ سوچتے ہوئے کہ اس سے کچھ نہیں ہوتا،نہ ہی ایسا کرنا گناہ ہے اور اسی طرح انجانے میں ایسا کرنےکے بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں کہ ایسا کرنا کیسا؟
کسی فرض نمازکا انکار کرنے والے کا حکم
سوال: ایک شخص ہے جو اللہ ، رسول، قرآن، قیامت ، جنت و دوزخ سب پر ایمان رکھتا ہے ، مگر وہ کہتا ہے کہ نمازیں پانچ نہیں بلکہ تین ہیں کیونکہ قرآن پاک میں صرف تین ہی نمازوں کا ذکر ہے ، ایسے شخص کے بارے میں کیا حکم ہے ؟کیا اس کا جنازہ جائز ہے؟
شرعی سفر کی حد کدھر سے شروع ہوگی؟
جواب: شریف سے سفرِحج شروع کیا، تو ظہر کی نماز مدینہ شریف کی حدود میں چار رکعت ہی ادا کی اور پھر مدینہ شریف کی حدود سے نکلنے کے بعد ذوالحلیفہ کے مقام پر عص...
تراویح میں امام نے مقتدی کا غلط لقمہ لے لیا
جواب: قرآن کااہتمام کیاجائے اور تلاوت قرآن کے اندر مقتدی غلط لقمہ دے اوراس کا دیا ہوا غلط لقمہ امام لےلے توبوجہ حرج امیدہے کہ نماز میں فساد نہیں آئے گا، او...
قرآن کریم میں اللہ تعالی کے لیے جمع کا لفظ کیوں استعمال ہوا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اللہ پاک نے قرآن مجید میں اپنی ذات کے لیے متعدد مقامات پر جمع کا صیغہ ارشاد فرمایا ہے جیسے ”وَ نَحْنُ اَقْرَبُ اِلَیْهِ مِنْكُمْ“ ”اِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ وَ اِنَّا لَهٗ لَحٰفِظُوْنَ“ ”نَحْنُ خَلَقْنٰكُمْ فَلَوْ لَا تُصَدِّقُوْنَ“ وغیرہ۔ پوچھنا یہ ہے کہ جب اللہ پاک وحدہ لاشریک ہے تو پھر جمع کا صیغہ اپنے لئے ارشاد فرمانے میں کیا حکمت ہے؟
کیا سجدہ تلاوت والی آیت پڑھنے یا سننے کے فوراً بعد سجدہ کرنا لازم ہے ؟
جواب: شریف وقت تلاوت معاًادا کرے یا جس وقت چاہے؟ تو آپ علیہ الرحمۃ نے جوابا ًارشاد فرمایا :’’سجدہ صلوٰتیہ جس کا ادا کرنا نماز میں واجب ہو، اس کا وجوب علی...
نفلی طواف بیٹھ کر کرنے سے دَم یا صدقہ لازم آئے گا؟
جواب: شریف حاضر ہو کر ایسے طواف ،اعادے یعنی لَوٹانے کی نیت سے پیدل چل کر دوبارہ کر لیے جائیں ، تو پہلے لازم ہونے والا کفارہ یعنی دم اور صدقے معاف ہو جاتے ہی...
سوال: گیارہویں شریف کی حقیقت کیا ہے اور اس کے لیے کوئی خاص جگہ معین ہے یا جہاں بھی دلوائیں ، ہو سکتی ہے؟ نیز کیا کسی دوسرے بزرگ کے مزار پر غوث پاک کی گیارہویں ہو سکتی ہے؟