
جن گناہوں پر عذاب کی وعید ہے کیا وہ عذاب مل کر رہے گا یا معاف بھی ہو سکتا ہے؟
سوال: کیا قرآن کریم میں جن گناہوں پر عذاب کا تذکرہ ہے وہ عذاب بندے کو مل کر رہے گا یا اللہ پاک چاہے تو معاف بھی کر سکتا ہے؟
محرم الحرام میں قربانی کاگوشت کھاناکیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے گھر میں قربانی کاگوشت پڑا ہوا ہے۔ چند دن پہلے میرا ایک عزیز گھر میں آیا اس نے بتایا کہ قربانی کاگوشت محرم سے پہلے پہلے ختم ہوجانا چاہئے محرم میں قربانی کا گو شت کھانا گناہ ہے۔ میری رہنمائی فرمائیں کہ قربانی کا گوشت کب تک کھا سکتے ہیں کیا واقعی محرم میں کھانا گناہ ہے؟
غسلِ میت کے بعد میت کو چھونے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے والد محترم کاانتقال ہوا،تو غسل ہوجانے کے بعد آخری دیدارکرواتے ہوئےمیری بڑی بہن نے فرط محبت میں چہرے پر ہاتھ لگاکرمحبت کااظہارکرناچاہا،تو اس پر خاندان کے بعض افراد نے بہن کو برا بھلا کہا اوربعض نے یہ بھی کہاکہ غسل میت کے بعدبلاحائل چھوناسخت گناہ ہے۔برائے کرم یہ رہنمائی فرمادیں کہ اس بارے میں شریعت کا کیاحکم ہے ؟ کیاواقعی غسلِ میت کے بعد چھوناگناہ ہے ؟
منقولی چیز کو قبضے سے پہلے بیچنا گناہ ہے
سوال: اگر کسی منقولی چیز کو قبضہ سے پہلے بیچ دیا تو کیا ایسا کرنے پر گناہ ملے گا؟
میک اپ آرٹسٹ کا دلہن کی تصاویر اشتہار کے لئے سوشل میڈیا پر ڈالنا
جواب: گناہوں کے برابرآپ کوگناہ ملے گا۔ صحیح مسلم،جامع ترمذی،سنن ابن ماجہ،سنن دارمی،مسنداحمد،مسندابی یعلی،صحیح ابن حبان اورالمعجم الأوسط میں ہے:(واللفظ ل...
جواب: گناہ ۔اس میں وقت و مال دونوں کا ضیاع ہوتا ہے اور چونکہ گناہ اور لہو و لعب کے آلات بیچنے کی اجازت نہیں ہوتی ، اس لیے اس کا کاروبار بھی منع ہے ۔ اس ...
دوکان کے سامنے ٹھیلا لگانے والے سے کرایہ لینا کیسا اور اس ٹھیلے والے سے خریداری کرنا کیسا ؟
جواب: گناہ اورزیادتی پر باہم مدد نہ دو۔ (پارہ 6 ، سورۃالمائدہ،آیت 02) مذکورہ بالاآیت کے تحت امام ابوبکراحمدالجصاص فرماتےہیں:’’ ﴿ وَلَا تَعَاوَنُ...
سیاہ خضاب لگانے والے کی امامت کا حکم
جواب: گناہ ہے۔یہ ممانعت مرد و عورت دونوں کیلئے ہے،لہذا چاہے عورت اپنے سر کے بالوں میں لگائے یا مرد اپنے سر یا داڑھی کے بالوں میں لگائے،شرعاً یہ عمل ج...
نماز میں درست محل میں لقمہ دینا اور لینا؟
جواب: گناہ ہے اگرچہ امام سہو سے گنہگار نہیں ہو تااور گناہ سے بچنا ضروری ہے تو معصیت پر اثبات اس لیے کہ کسی دوسرے سے اس کاا زالہ کر لیا جائے گا ، جائز ن...
نابالغ کوریشم اورسونا پہنانے کا حکم
جواب: گناہ پہنانے والے پر ہے۔ علامہ خُسْرو رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:885ھ/1480ء) لکھتے ہیں:’’كره إلباس الصبي ذهبا أو حريرا لأن حرمة ال...