
جواب: کسی اور نفع مثلاً تجارت کے لئے یا کسی ضرر کو دور کرنے کے لئے ہو تو جائز ہے۔ چنانچہ اعلیٰ حضرت امام اہلسنت مولانا شاہ امام احمد رضاخان علیہ الرحم...
IVF کے ذریعے اولاد حاصل کرنا کیسا؟
جواب: کسی اجنبی مرد کا اسپرم لے کر اجنبی عورت کے رحم میں رکھا جاتا ہے، اور کبھی شوہر کے اسپرم اور عورت کے انڈوں کو ملا کر کسی اجنبی عورت کے...
طواف وداع سواری پر کیا تو کیا حکم ہے؟
جواب: کسی معین طواف کے وقت میں طواف کرے، تو چاہے اس نے معین طواف کی نیت کی ہو، یا مطلق طواف کی نیت کی ہو یا کسی دوسری نیت سے طواف کیا ہو، بہرصورت وہی طواف و...
دنیا میں اللہ پاک کا دیدار ممکن ہے یا نہیں؟
سوال: یہ تو معلوم ہے کہ دنیا میں نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے علاوہ کسی کو دیدارِ الٰہی نہیں ہوا، معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا دنیا میں اللہ پاک کادیدار ممکن بھی ہے یا نہیں؟
انتقال کے بعد چالیس دن تک غریبوں کو کھانا کھلانا
سوال: کسی کے انتقال کے بعد چالیس دن تک غریبوں کو کھانا کھلانا جائز ہے؟ کیا یہ کسی حدیث سے ثابت ہے؟
اگردوا میں افیون ملی ہوئی ہو تواس دوا کے استعمال کا حکم
سوال: اگر کسی دوا میں افیون ملی ہوتو اس کے استعمال کاکیا حکم ہے؟
قواعد موسیقی پر قرآن پاک کی تلاوت سیکھنا
سوال: قرآن کریم کی تلاوت اچھے انداز میں سیکھنے کے لئے فن سرو قواعد موسیقی کا سہارا لیا جانے لگا ہے ، اس بارے میں کیا حکم شرع ہے، کیا قرآن کی تلاوت اوزان موسیقی پر کر سکتے ہیں ؟ اور ایسی تلاوت سن کر داد دینا کیسا؟ نیز ہم جیسے بھی خوش الحانی سے تلاوت کریں وہ کسی نا کسی سر ووزن سے تو ضرور ٹکرائے گی اس کاکیا حکم ہے ؟نیز قرآن کو اپنی آواز سے زینت دینے کا حکم ہے وہ کیسے ہوگا اس کی کسی حد تک اجازت ہوگی ؟
پیر صاحب کا مختلف سلسلوں میں بیعت کرنا کیسا؟
جواب: کسی شخص کو مختلف سلاسلِ طریقت میں خلافت واجازتِ بیعت حاصل ہو،تو وہ مختلف لوگوں کو اپنے کسی بھی اجازت یافتہ سلسلے میں بیعت کر سکتا ہے، مثلاً: ایک شیخ ...
شراب بیچنے والے کو دکان کرایہ پر دینے کا حکم؟
جواب: کسی کودوکان کرائے پردے اوراس دینے سے اس کے حرام کام میں تعاون کی نیت نہ ہواورلینے والااس میں شراب بیچےاوراس کے سبب کوئی فتنہ بھی نہ ہو تو یہ اس کااپنا...
کبھی بھی کلام نہ کرنے کی قسم کھا کر توڑنے کا حکم؟
سوال: بہار شریعت وغیرہ کتب میں یہ مسئلہ درج ہے کہ اگر کسی نے ماں باپ سے بات نہ کرنے کی قسم کھائی ہو، تو ضروری ہے کہ قسم توڑے اور کفارہ بھی دینا ہوگا ۔ اس بارے میں میرا سوال یہ ہے کہ مثال کے طور پر اگر کسی نے قسم یوں کھائی کہ’’ خدا کی قسم میں ماں سے کبھی بھی کلام نہیں کروں گا ‘‘ اس قسم میں اگر ایک دفعہ اس نے والدہ سے بات کرکے قسم توڑ دی اور کفارہ ادا کردیا ، کیا اب یہ قسم ختم ہوجائے گی یا ہر بار بات کرنے پر قسم ٹوٹنے اور کفارہ لازم ہونے کا حکم ہوگا ؟