
آپریشن کے سبب آنکھ پر پانی نہ ڈال سکتے ہوں تو وضو کا طریقہ
سوال: ایک عورت کی آنکھ کا آپریشن ہوا ہے اور وہ آنکھ پہ پانی نہیں ڈال سکتیں، وضو کا کیا حکم ہو گا؟
آیت سجدہ کے بعد سجدہ نہ کیا، آخرمیں تین سجدے کر دئیے تو ؟
سوال: نمازِ تراویح میں حافظ صاحب سجدہ تلاوت کرنا بھول گئے اور مزید آگے تلاوت جاری رکھی، پھر یاد آنے پر نماز کے آخر میں تین سجدے کرکے بغیر سجدہ سہو کیے ہی نماز مکمل کرلی۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا اس صورت میں نمازِ تراویح درست ادا ہوگئی؟
نفلی طواف شروع کیا، تو پورا کرنا لازم ہے؟ پورا نہیں کیا تو کیا حکم ہے ؟
جواب: بغیر عذر،بہر صورت اُس پر کفارہ لازم ہوگا،جس کی تفصیل یہ ہے کہ طواف قدوم کی طرح اگر نفلی طواف شروع کر کے ،اُس کے اکثر یعنی چار یا اس سے زائد پھیرے(چک...
گانا سننے کے بعدوضوکرنا مستحب ہے؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ کیا گانا سننے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
آگ پر گرم کئے ہوئے پانی سے وضو وغسل کرنا
سوال: سردیوں میں چولہے یا آگ سے گرم کیے ہوئے پانی سے غسل کرنا یا وضو کرنا کیسا؟
روشنی کی وجہ سے آنکھ سے نکلنے والا پانی
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر کسی کی آنکھ سے درد کی وجہ سے نہیں بلکہ سورج کی روشنی اور بلب کی روشنی میں آنسو نکل آئے تو اس کے وضو کا کیا حکم ہے؟
کیا بچوں کی ذمہ داری کی وجہ سے حمل ضائع کروا سکتے ہیں ؟
جواب: بغیر چار ماہ سے کم کا حمل گرانا بھی ناجائز و گناہ ہے ۔ چنانچہ فتاوی قاضی خان میں ہے : ”واذا اسقطت الولد بالعلاج ۔۔۔ ان لم یستبن شئ من خلقہ ۔۔۔ فلا اقل...
قرآن کو بے وضو غلاف یا اسکے ڈبے کے ساتھ ہاتھ لگانا کیسا؟
سوال: قرآن کریم کے اوپر جو غلاف لپیٹا جاتا ہے اس سمیت قرآن کریم کو بےوضو یا بے غسل پکڑ سکتے ہیں؟ نیز گولڈن قرآن کریم جو ڈبے والا ہوتا ہے اس کے ڈبے سمیت قرآن کریم کو بے وضو یا بے غسل چھوسکتے ہیں؟
دھوپ کے گرم پانی سے وضو یا غسل کرنا
سوال: پلاسٹک کی ٹینکی میں دھوپ سے پانی گرم ہو جائے تو وضو اور غسل کا کیا حکم ہے؟
مسبوق مقیم نے مسافر کی اقتدا کی تو نماز کیسے مکمل کرے ؟
جواب: بغیر قراءت کے ادا کرے گا ،جس میں وہ لاحق ہے اور اس کے بعد وہ رکعتیں پڑھے گا جس میں مسبوق ہے ۔صورت مسئولہ میں کہ مقیم نے ایک رکعت گزرنے کے بعد مسافر کی...