
افراہیم نام کا مطلب اور افراہیم نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: رے نام سے برکت حاصل کرنے کے لئے اس کا نام محمد رکھے ، تو وہ اور اس کا بیٹا دونوں جنت میں جائیں گے۔(کنز العمال،جلد 16،صفحہ 422، مطبوعہ مؤسسة الرسالة،...
مسیب کے کیا معنی ہے اور کیا محمد مسیب نام رکھ سکتے ہیں؟
سوال: محمد مسیب نام رکھنا کیسا ہے؟
بچی کا نام زہرہ فاطمہ یا نور فاطمہ رکھنا کیسا؟
سوال: فاطمہ، زہرا فاطمہ یا نور فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
مسافر امام کے پیچھے مقیم مقتدی کی نماز کا طریقہ
سوال: امام صاحب شرعی مسافرتھے جس کی وجہ سےانہوں نے چاررکعت والی نمازمیں قصرکرنی تھی،ایک رکعت ہوچکی تھی کہ ایک مقیم شخص نے ان کی اقتدا کی، ایک رکعت امام صاحب کے ساتھ پڑھی ،قعدہ کیا،امام صاحب نے سلام پھیردیا،اب مقیم مقتدی امام کے سلام پھیرنے کے بعداپنی بقیہ رکعتیں کیسے اداکرے گا،اس کاطریقہ وضاحت کے ساتھ بیان فرمائیں۔
حورِ عدن فاطمہ نام رکھنا کیسا؟ عدن فاطمہ کا مطلب
جواب: رے میں ایک قول یہ ہے کہ "عَدن" جنت میں ایک خاص جگہ کا نام ہے اور ایک قول یہ ہے کہ "عَدن" جنت کے ایک طبقے کا نام ہے۔ اس اعتبار سے "حورِ عدن" کا معنی "ج...
شمس کا معنی کیا ہے اور شمس نام رکھنا کیسا؟
جواب: رے معنی ہیں ایسے ناموں سے احتراز کریں۔ انبیائے کرام علیہم والسلام کے اسمائے طیبہ اور صحابہ و تابعین و بزرگان دِین کے نام پر نام رکھنا بہتر ہے امید ...
وراثت میں ملنے والی زمین کی وجہ سے قربانی لازم ہوگی یا نہیں ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے ہاں جب کسی کا والد فوت ہو جائے اور وراثت میں ایسی زمین چھوڑے جو اس نے اپنی اولاد کے نام نہ کی ہو ، تو ورثا اس زمین کو مل کر استعمال کرتے اور اسی کی فصل کھاتے ہیں ، جبکہ ان کی گزر بسر اس زمین پر منحصر نہیں ہوتی بلکہ ان کا ذریعۂ آمدنی اس کے علاوہ ہوتا ہے ، لیکن وہ قربانی نہیں کرتے اور کہتے ہیں کہ والد صاحب نے زمین ہمارے نام نہیں کی تھی ، اس لیے ہم صاحبِ نصاب نہیں ہیں اور ہم پر قربانی لازم نہیں ہے ۔ سوال یہ ہے کہ اگر ان کی گزر اوقات اس زمین پر منحصر نہ ہو اور ان کے پاس اس زمین کے علاوہ ساڑھے سات تولے سونا یا ساڑھے باون تولہ چاندی یا اس کی مالیت کے برابر حاجتِ اصلیہ سے زائد مال بھی نہ ہو ، لیکن ان کا اس زمین میں بننے والا حصہ ان کی حاجتِ اصلیہ سے زائد اور ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت کے برابر ہو ،تو اس زمین کی وجہ سے ان پر قربانی لازم ہو گی یا نہیں ؟
جواب: رے معنی ہیں، ایسے ناموں سے احتراز کریں۔ انبیائے کرام علیہم الصلاۃ و السلام کے اسمائے طیبہ اور صحابہ و تابعین و بزرگان دِین کے نام پر نام رکھنا بہتر ہے...
شفان نام کا مطلب اورشفان نام رکھنا کیسا
سوال: شَفاَّن نام کا مطلب بتادیں اور کیا بیٹے کا نام شَفاَّن رکھ سکتے ہیں؟
ہر صحابی نبی جنتی جنتی کہنا کیسا؟
جواب: رے کاموں کی خبر ہے۔‘‘ (پارہ27، سورہ حدید، آیت10) اس آیتِ کریمہ کے تحت امام اہلسنت امام الہدی امام ابو منصور ماتریدی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ارشاد فر...