سرچ کریں

Displaying 361 to 370 out of 887 results

361

12 ربیع الاول یومِ ولادت یا یومِ وفات؟

جواب: سال ، ہر ماہ اور ہر دن آپ کی تشریف آوری والی نعمت کا شکر بجا لانے کے لیے موقع کی مناسبت سے خوشی کا اظہار کرتے رہتے ہیں۔ سوگ تین دن کے لیے جائز ہ...

361
362

علاج کے سبب مقروض شخص زکوۃ لے سکتا ہے یا نہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہایک مسلمان شخص جس کاتعلق شیخ برادری سے ہے،بنی ہاشم سے نہیں۔گھرکاواحدکفیل ہے اوردل کے مرض میں مبتلاہے ،بائی پاس بھی ہوچکاہے ۔اپناسب کچھ فروخت کرکے علاج کے لئے کراچی میں ایک کرائے کے مکان میں رہتاہے ،کافی مقروض بھی ہے۔اس کے پاس ایساکچھ نہیں کہ جس سے وہ اپناقرضہ اداکرسکے اورگھریلوضروریات پوری کرسکے توکیایہ شخص زکوٰۃ کاحقدارمستحق ہے یانہیں؟ سائل:محمديوسف ولدمبارك علی (سيكٹر 7.Cانورشاه گوٹھ نارتھ کراچی)

362
363

کتنے پیسوں پر زکوٰۃ فرض ہوتی ہے ؟

سوال: کیا پیسوں پر زکوٰۃ لازم ہونے کے لئے ،ان کا ساڑھے سات تولہ سونے کی مالیت کے برابر ہونا ضروری ہے یا اس سے کم مالیت کی رقم پر بھی زکوٰۃ لازم ہوگی؟

363
364

اگر صحابۂ کرام نے میلاد نہیں منایا تو کیا میلاد منانا بدعت ہے؟

جواب: سال امن کے ساتھ گزرتا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس آدمی پر اپنا فضل و احسان کرے جس نے آپ کے میلاد مبارَک کو عید بناکر ایسے شخص پر شدّت کی جس کے دل میں مرض ہے۔...

364
365

کیا شعبان میں عرفہ کی فاتحہ دلانا درست ہے؟

جواب: سال میں فوت ہونے والے اپنے رشتہ داروں کے نام سے ایصال ثواب کرتے ہیں اور اس میں شیرینی یا حلوہ،وغیرہ بنا کر فاتحہ خوانی اور ایصال ثواب کا اہتمام کرتے ...

365
367

زکوٰۃ سے بچنے کیلئے نصابِ زکوٰۃ دوسرے کی ملک کرنا کیسا ؟

سوال: میرے والد نے سونے کی جیولری لے کر میری شادی کے لئے میری ملک کردی ہے ابھی شادی نہیں ہوئی ، اس جیو لری پر جو زکوۃ بنتی ہے وہ ادا کرنے کے لئے میرے پاس پیسے نہیں ہیں ، تو کیا میں وہ زیور اپنی نابالغ بھانجی کی ملک کرسکتی ہوں تاکہ اس پر زکوٰۃ نہ بنے ؟

367
368

زکوۃ کی رقم سے مدرسہ کی زمین خریدنا

سوال: کیا مدرسہ کی زمین خریدنے کے لئے زکوٰۃ کی رقم دی جا سکتی ہے؟

368
369

حضرت آدم علیہ السلام کی عمر کتنی تھی ؟

سوال: حضرت آدم علیہ السلام کے وصال فرمانے کے وقت ان کی عمرکیا تھی اورانہوں نے اپنی عمر حضرت داؤد علیہ السلام کو جب دی تھی تب ان کی عمر 65 سال مقرر ہوئی تھی اورجب حضرتِ شیث علیہ السلام پیدا ہوئے ،تب ان کی عمر 130 سال تھی۔آپ یہ تفصیل سے بتا دیجیے ۔

369
370

بیٹی کو کس عمر میں نماز، روزہ کا حکم دینا چاہیے؟

سوال: شرعی مسئلہ بیان کیا جاتا ہے کہ بیٹے کو سات سال کی عمر میں نماز،روزے کا حکم دینا چاہیے،تو سوال یہ ہے کہ بیٹی کو بھی سات سال کی عمر میں نماز، روزے کا حکم دینا چاہیے یابیٹی کے لیے شریعت نے کوئی الگ عمر بیان کی ہے؟

370