
کیا مغرب کے بعد سنتیں اور نوافل صلوۃ الاوبین میں شامل ہیں ؟
سوال: مغرب کی نمازکے بعد2 سنتیں اور نفل پڑھنے سے صَلٰوۃُ الْاَوَّابِیْن والا مستحب ادا ہوجائے گایادو سنتوں کے بعد الگ سےچھ نفل پڑھنے ہو ں گے؟
تکبیر تحریمہ کہنے کے بعد بیٹھنے سے پہلے امام نے سلام پھیردیا ،تو نماز کا حکم
جواب: نمازکے لیے سلام پھیررہاتھا اور سہو نہیں تھا، تو ان صورتوں میں سلام پھیرنے کے وقت آنے والااگرجماعت میں شریک ہوگاتواس کی اقتداصحیح نہ ہوگی، اس لیے کہ سل...
اندھیرے میں نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے ؟
جواب: نمازکے خشوع وخضوع کے منافی ہے ،ایسے اندھیرے میں نمازنہ پڑھی جائے ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ...
امام کا بعض مقتدیوں کے ساتھ بلند جگہ پر جماعت کروانا
سوال: ہمارے یہاں مسجد میں اسٹیج لگا تھا۔ اُس پرامام صاحب نے جمعہ کی نمازپڑھائی ہے۔امام صاحب کے ساتھ اسٹیج پر دو صفیں بھی تھیں۔ اسٹیج عام صفوں سے 15 فٹ اونچا تھا۔اس نمازکے متعلق شرعی حکم سے آگاہ فرمائیں۔
عدت میں نکاح کرنا کیسا اور اس نکاح کا حکم؟
جواب: حد بجوازه فلم ينعقد أصلا۔قال فعلی ھذا الفرق بین فاسدہ و باطلہ فی العدۃ،ولھذا یجب الحد مع العلم بالحرمۃ لانہ زنی‘‘ ترجمہ: دوسرے کی منکوحہ اور دوسرے کی...
کیا درود پاک پڑھنے سے قضا نماز معاف ہو جاتی ہے؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ حدیث مبارک میں ہے کہ جس نے جمعہ کے دن 80 مرتبہ درود شریف پڑھا، اس کے تمام گناہ معاف ہو جائیں گے اور بھی ایسے بہت فرامین ہیں ۔ تو کیا قضا نماز بھی معاف ہو جائے گی اور کیا اس کی قضا نہیں پڑھنا پڑے گی؟
قضائے حاجت کے وقت قبلہ کی طرف پیٹھ کرنے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ قضائے حاجت کے وقت قبلہ کی طرف منہ یا پیٹھ کر سکتے ہیں یا نہیں؟ نیز بیت المقدس پاکستان سے شمال کی جانب ہے یا نہیں؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ (پاکستان میں) باتھ روم میں کموڈ اور WC انڈین سیٹ نصب (Fitting) کرتے وقت اس کا رخ (Front) قبلہ سمت (West) کی جانب نہیں کر سکتے، جبکہ پشت(Back) کر سکتے ہیں اور شمال (North) کی جانب بھی بطور ادب رخ (Front) نہیں کرسکتے، کیونکہ اس سمت (direction) میں قبلہ اول اور بغداد شریف ہے، جبکہ پشت (back) کر سکتے ہیں۔آپ شریعت کی روشنی میں وضاحت فرما دیں کہ لوگوں کی بات کس حد تک دُرست ہے؟
ثناء پڑھتے ہوئے خاموش رہنے سے سجدہ سہو واجب ہونے کا حکم
جواب: نمازکے فرض یا واجب کی ادائیگی میں تاخیر لازم آئے، تو اس صورت میں سجدہ سہو لازم ہوگا، سجدہ سہو نہیں کیا ،تو نماز واجب الاعادہ ہوگی ۔پوچھی گئی صورت میں...
نمازمیں دانتوں سے کھانے کے ذرات منہ میں آجائیں تو کیا کریں ؟
جواب: نمازکے دوران اگر کھانے کے ذرات وغیرہ،کوئی چیزدانتوں سے نکلے،تواگر وہ چنے کی مقدار برابر ہو،تو اس کو نگلنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے اوراگراس سے کم ہو تو نم...