
دوسرے ملک میں غیرقانونی رہائش اور کاروبار کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کسی دوسرے ملک میں غیر قانونی طور پر یعنی چُھپ کر جانا کیسا،نیز کوئی شخص غیرقانونی طریقے سے جاکر وہاں جو کاروبار کر رہا ہے اس کی کمائی جائز ہے یا نہیں؟سائل:محمد نفیس (سیالکوٹ)
طواف وداع سواری پر کیا تو کیا حکم ہے؟
جواب: غیر وطن آگیا، تو ایک دم لازم ہوگا جس کی ادائیگی حدودِ حرم میں کرنا ضروری ہوگا۔ کسی خاص طواف کے وقت میں جو طواف جس نیت سے بھی کیا جائے، تو اس سے وہی ...
جس شخص کو قطرے آتے ہوں اسکا امامت کروانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید میں امامت کی تمام شرائط پائی جاتی ہیں، مگر اسے پیشاب کے بعد کچھ دیر کے لیے ایک دو قطرے آتے ہیں اس کے بعد اسے قطرے نہیں آتے۔ تو کیا اس صورت میں زید شرعی معذور ہوگا؟ کیا وہ لوگوں کی امامت کروا سکتاہے؟؟ رہنمائی فرمادیں۔ سائل: علی رضا(via،میل)
قسط وقت پر ادا نہ کرنے کی وجہ سے دکان واپس لینا یا قسطوں کے ساتھ کرایہ لینا کیسا؟
جواب: غیر بیع کو ختم کرکے دکان واپس لےلینا اور اس کی ادا شدہ قسطوں میں سے کچھ رقم یا دکان سے حاصل ہونے والے کرایہ کو دبالینا، یہ سب ظلم وناجائز ہے، اسی طر...
92 کلو میٹر کا سفر اکٹھا نہ ہو، بیچ میں کام سے رکنا ہو تو شرعی مسافر کا حکم ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص سیل مین ہے۔ وہ اوکاڑہ سے لاہور کا سفر اس طرح کرتا ہے کہ پہلے رینالہ رکتا ہے، وہاں اس نے اپنا مال ایک دکان پر دینا ہے، پھر اس نے آگے پتو کی جانا ہے اور وہاں بھی اپنا مال اس نے ایک دکان پر دینا ہے، پھر اس سے آگے لاہور جاتا ہے۔ لاہور جاکر وہاں پندرہ دن رہنے کی نیت نہیں ہوتی، بلکہ ایک دو دن میں کام مکمل کرکے واپسی کا ارادہ ہوتا ہے۔ اوکاڑہ سے رینالہ شرعی سفر نہیں ہے، اسی طرح رینالہ سے پتوکی اور پتوکی سے لاہور تک بھی شرعی سفر یعنی 92 کلومیٹر نہیں بنتا، مگر اوکاڑہ سے لاہور کا ٹوٹل سفر 92کلو میٹر سے زیادہ ہے۔ پوچھنا یہ تھا کہ وہ شخص رینالہ، پتوکی اور لاہور میں اپنی نماز پوری پڑھے گا یا قصر کرے گا؟
جواب: غیرخداکےلیےکسی بھی شریعت میں لمحہ بھرکے لیے بھی جائزنہیں ہوا ۔ اگر غیر خدا کو سجدہ عبادت کسی نے کیا ، تو واضح طور پرکافر ہوجائے گا ، جبکہسجدۂ تعظیمی(...
آدھی پیمنٹ دے کر آرڈر پر چیز تیار کروانا کیسا ؟
جواب: غیرہ یوں بیان کر دیا جائے کہ جہالت باقی نہ رہے۔ نیز یہ کہ اس چیز کے بنوانے میں لوگوں کا تعامل ہو، لہٰذا جس چیز کے بنوانے کا تعامل نہ ہو، اس کی بیع است...
فجر کی نماز قضا ہوجائے ،تو فرضوں کے ساتھ سنتیں بھی پڑھنی ہیں ؟
جواب: غیرہا کتبِ فقہ میں ہے، واللفظ للبحر : ”لم تقض سنة الفجر إلا إذا فاتت مع الفرض فتقضى تبعا للفرض سواء قضاها مع الجماعة أو وحده لأن الأصل في السنة أن لا ...
ایک بار جنازہ پڑھنے کے بعد دوبارہ جناز پڑھنے کا شرعی حکم
جواب: غیرہ میں ہے:’’واللفظ للھدایہ:’’ان صلی غیرالولی والسلطان اعادالولی ان شاء لان الحق للاولیاء وان صلی الولی لم یجز لاحدٍ ان یصلی بعدہ لان الفرض یتادی بال...
امتحانات میں رشوت لے کر نقل کروانا کیسا ؟
جواب: غیر نقل پیپر دینے والے طلبہ کی حق تلفی ہے اور یہ بھی ناجائز ہے۔الغرض نقل کرنا یا کروانا کئی وجوہ سے ناجائز ہے اور ایسا ناجائز کام بغیر رشوت بھی ناجائز...