
بچے کو والدین یا رشتہ دار کوئی چیز دیں،تو کیا وہ چیز کسی اور کو دے سکتے ہیں؟
جواب: دینے والے کی ملکیت پر باقی رہتی ہے،حتی کہ مباح لہ یعنی جس کے لیے چیز مباح کی ہو،اُس کے استعمال کے وقت بھی وہ چیز دینے والے کی ملکیت پر باقی ہوتی ہے۔ ...
غسل کرتے ہوئےپانی سے بھرے ڈرم میں چھینٹے پڑجانے کی صورت میں پانی کا حکم
سوال: ہم سپلائی کا پانی استعمال کرتے ہیں، اکثر یہ ہوتا ہے کہ پانی نہیں آتا ،ہم نے ایک ڈرم رکھا ہے ،اس کو بھر لیتے ہیں ،لیکن وہ ڈرم دہ در دہ سے کم ہے ۔اب اس صورت میں اگر کوئی شخص فرض غسل کرےاور غسل کرتے ہوئے پانی کے چھینٹے ڈرم میں پڑجائیں، تو کیا ان چھینٹوں سے پانی مستعمل یاناپاک ہو جائے گا؟ نیز اس پانی کے مستعمل ہونے یا نہ ہونے کے متعلق معلوم نہ ہو، تو کیا حکم ہے؟
جنابت کی حالت میں سحری کرنا کیسا ہے ؟
جواب: غسل کرلے کہ حدیثِ پاک کے مطابق جس گھر میں جنبی ہو ، اس میں رحمت کے فرشتے نہیں آتے ، لہذاافضل یہ ہے کہ سحری سے پہلے غسل کرلے اوراگر غسل نہ کر ے تو وُضو...
مسجد کی ٹوپیاں خراب ہوجائیں تو بیچ سکتے ہیں؟
جواب: دینے والے کی ملکیت میں لوٹ آئیں گی، اگر وہ زندہ ہو تو وہ ٹوپیاں اُسے واپس کردی جائیں، وہ جو چاہے کرے، اور اگر وہ زندہ نہ رہاہو ، تو اس کے ورثا...
کئی سالوں کے ایڈوانس کرائے میں دی ہوئی رقم کی زکوٰۃ کس پر ہوگی؟
جواب: دینے والے پر نہیں، لہٰذا پوچھی گئی صورت میں اب اس تین کروڑ کی رقم کے ساتھ آپ کا تعلق نہیں رہا اور نہ ہی اس کی زکوٰۃ آپ پر لازم ہے، اس کی زکوٰۃ کا تعلق...
بیماری کی حالت میں کیا گیاغسل کا تیمم کب تک باقی رہتا ہے ؟
سوال: زید نے بیماری کی وجہ سے غسل کا تیمم کیا، پھر کچھ دن بعد وہ صحت یاب ہوا اور پانی سے غسل کرنے کے قابل ہوگیا۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا زید کے لیے دوبارہ پانی سے غسل کرنا ضروری ہوگا یا پھر بیماری کی حالت میں کیا گیا تیمم ابھی بھی باقی رہے گا؟ یعنی کہ بیماری کی حالت میں کیا گیا تیمم کب تک باقی رہے گا؟؟ رہنمائی فرمائیں۔
کیا عورت کو بھی احتلام ہوتا ہے؟
جواب: غسل اسی وقت فرض ہوگا کہ جب منی فرجِ داخل سے خارج ہوجائے۔ سننِ ترمذی کی حدیثِ مبارک ہے:”عن أم سلمة قالت: جاءت أم سليم بنت ملحان إلى النبي صلى الله...
امام مسجد کی رہائش کے بجلی گیس کے بلز کس پر لازم ہیں؟
جواب: دینے والے جب عُمومی اخراجات کے لیے چندہ دیں، تو اس کو عُرف کے مطابق مسجد کے ساتھ مصالحِ مسجد میں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے اور بقدرِ ضرورت عُرف کے مط...
نزع کے وقت تلقین کرنے کا طریقہ اور حکم
جواب: میت کے بھائیوں اور دوستوں پر واجب ہےکہ اسے تلقین کریں ۔ اھ نہر میں فرمایا: لیکن یہ بطور مجاز ہے ،کیونکہ درایہ میں ہے کہ تلقین بالاجماع مستحب ہے۔ اھ تو...