
زخم سے نکلنے والی رطوبت پاک ہے یا نا پاک ؟
سوال: اگر زخم سے رطوبت نکلے جو کہ بہنے کی مقدار میں نہ ہو۔ پھروہ رطوبت سوکھ جائے اور کافی دیر بعد یا پھر اگلےدن اسی زخم پر خارش ہونے کی وجہ سے دوبارہ سے رطوبت نکلے لیکن وہ رطوبت بھی بہنے کی مقدار میں نہ ہو۔ اب دریافت طلب امر یہ ہے کہ اس صورت میں زخم سے نکلنے والی وہ رطوبت پاک ہوگی یا پھر ناپاک شمار ہوگی؟؟ رہنمائی فرمادیں۔
اجرت طے کئے بغیر کپڑے سلوائے تو پہننے کا حکم
سوال: زینب کی امی زینب اور بہنوں کے لیے کپڑے سلواتی ہیں،اب زینب کو اندازہ ہوا کہ سلوانے کے لئے جب کپڑے دئیے جاتے ہیں ،تو اس وقت اجرت طے نہیں ہوتی کیونکہ کپڑے سلنے کے بعدزینب کی والدہ درزن سے پوچھ رہی تھی کہ کتنے پیسے ہوگئے، اب زینب کو یہ معلوم ہوگیا، تو اس صورت میں جو کپڑے زینب کے لئے بنائے گئے ہیں ،وہ زینب استعمال کر سکتی ہے یا نہیں؟ جبکہ زینب کو کنفرم معلوم نہیں کہ اس کے کپڑوں کی اجرت پہلے طے ہوئی تھی یا نہیں ؟
عورت کا تنگ پاجامہ پہن کے باہر جانا کیسا ؟
جواب: کپڑے پہنے ہوئے ہوں گی،لیکن حقیقت میں بے لباس اور ننگی ہوں گی ،بے حیائی کی طرف دوسروں کو مائل کرنے اور خود مائل ہونے والی ہوں گی،ان کے سر ایسے ہوں گے،ج...
کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنے والے کا رکوع حقیقی ہوتا ہے یا رکوع کا اشارہ؟
جواب: طریقہ رکوع کا کامل طریقہ نہیں ہے۔ ”حاشیۃ ابن عابدین“ میں ہے: إن كان مع الانحناء كان ركوعا معتبرا۔ ترجمہ: اگر رکوع کرتے ہوئے سر کے ساتھ کمر کا جھک...
جاندار کی تصویر والے لباس میں نماز پڑھنا
جواب: کپڑے سے چھپی ہو۔(یونہی نماز مکروہ نہ ہوگی اس صورت میں کہ) وہ تصویر چھوٹی ہو کہ جس کے اعضاء کی تفصیل کھڑے ہوکر دیکھنے والے پر ظاہر نہ ہو،اس حال میں کہ...
خاندانی منصوبہ بندی کے حوالے سے شریعت کا حکم
سوال: خاندانی منصوبہ بندی کے حوالے سے رہنمائی فرمائیے گا کہ شریعت میں اس کی اجازت ہے؟ اور اگر اجازت ہے تو کون سا طریقہ اپنایا جائے؟
مضاربت کو وقت سے مقید کرنا کیسا ؟
سوال: مندرجہ ذیل معاہدہ کے مطابق عقدِمضاربت کیا جاسکتا ہے؟ طریقہ کار یہ ہوگا:مضارب انویسٹر یعنی پیسہ دینے والے سے یہ شرط لگاتا ہےکہ ایک سال تک آپ، ہم سےاپنے پیسے واپس نہیں لیں گے اور ایک سال تک ہم آپ کے پیسوں سے کاروبار کریں گے، اور نفع باہم تقسیم کیا کریں گے۔ نفع کی تقسیم کاری دو میں سے کسی ایک طریقے پر ہوگی (1)انویسٹر کو ہر مہینے 20ہزار ملیں گے یا (2)پھرنفع کا 40 فیصد انویسٹرکا،60 فیصد مضارب یعنی کام کرنے والے کا۔ آپ رہنمائی فرمائیں کہ مذکورہ طریقے کے مطابق مضاربت کرنا شرعاً درست ہے یا نہیں؟یا پھر نفع کی تقسیم کے لئے کون سا طریقہ اختیار کیا جائے ؟
سوال: چھوٹی بچیوں کو لڑکوں کے کپڑے پہنانا جائز ہے یا نہیں؟
پہننے کے لیے کپڑے کرائے پر لینا کیسا ؟
سوال: بعض دکاندار شادی میں پہننے کے لئے تیار شدہ (Readymade)لیڈیز سوٹ کرائے پر دینے کا کام کرتے ہیں، کیا ہمارا کرائے پر تیار شدہ (Readymade)کپڑے لینا شرعاً جائز ہے؟