سرچ کریں

Displaying 3771 to 3776 out of 3776 results

3771

نبی پاک ﷺ کے موئے مبارک کو غسل دینے کی شرعی حیثیت

سوال: کیانبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کےموئے مبارک کو غسل دینا جائز ہے؟ اور جس پانی سے غسل دیا جائے ،اس پانی کا کیا کیا جائے؟

3771
3772

روزانہ کنگھی نہ کرنے کے حوالے سے وضاحت

سوال: کیا روزانہ کنگھی نہیں کرنی چاہئے؟ سنن ابو داؤد کی حدیث پاک کی روشنی میں براہ کرم اس کی وضاحت فرما دیں۔

3772
3773

ابرار نام کا مطلب اور ابرار نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: جائز ہے، البتہ نامناسب ہے کیونکہ اِس نام کا معنی ”نیک لوگوں کی جماعت“ ہے اور اِس میں خود ستائی کا عنصر موجود ہے اورایسانام حضورعلیہ الصلوۃ والسلام ...

3773
3774

میرم نام کا معنی اور حکم ؟

جواب: جائز ہوگا۔ تفسیر ماوردی میں ہے : ”وقد روي أن اسم جبل الكهف بناجلوس، واسم الكهف ميرم واسم المدينة أفسوس“ یعنی مروی ہے کہ غار والے پہاڑ کا نام بنا جل...

3774
3775

جس کے تلفظ درست نہ ہوں اس کا اذان دینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے محلے میں ایک شخص اذان دیتا ہے، لیکن اس سے حروف صحیح ادا نہیں ہوتے، جس کی وجہ سے وہ حروف بدل دیتا ہے، جیسے ”اشھد ان لا“ کو ”اشھد و لا“ پڑھتا ہے، اسی طرح ”اللّٰہ اکبر“ کو ”اللّٰہ وکبر“ یعنی ”الف“ کی جگہ ”و“ پڑھتا ہے، مزید یہ کہ قریب الصوت الفاظ میں فرق بھی نہیں کرتا مثلا ح ھ، ص س، ہمزہ اور ع میں امتیاز نہیں کر پاتا، بلکہ ایک دوسرے سے بدل دیتا ہے، ایسے شخص کا اذان دینا کیسا ہے؟

3775
3776

یہ جملہ بولنا کیسا کہ اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے؟

جواب: کنز الایمان:وہی ہے جس نے ان کافر کتابیوں کو ان کے گھروں سے نکالا ان کے پہلے حشر کے لئے ، تمہیں گمان نہ تھا کہ وہ نکلیں گے اور وہ سمجھتے تھے کہ ان کے ق...

3776