
قربانی کا جانور ذبح کرتے ہوئے پیٹ سے بچہ نکلا، تو حکم
سوال: قربانی کا جانور ذبح کرتے ہوئے اس کے پیٹ میں سےاگر بچہ نکلا (زندہ یا مرا ہوا) ،تو اس کا کیا حکم ہو گا؟
مقروض قرض ادا نہ کرے، تو اس کا عمرہ و قربانی کرنا کیسا؟
سوال: اگر کسی بندے نے کافی عرصے سے قرض دینا ہو اور بار ہا مرتبہ وعدہ بھی کیا ہو ادا کرنے کا، لیکن ہر مرتبہ وعدہ خلافی کرتا ہو، تو اس کا ہر سال عمرہ ادا کرنا اور قربانی کرنا جائز ہے؟
قربانی کے جانور کی کلیجی پر فاتحہ دلانا
سوال: کیا قربانی کے جانور کی کلیجی پر فاتحہ دلا سکتے ہیں؟
نمازِ عید کی پہلی رکعت فوت ہو جائے تو مسبوق اپنی بقیہ رکعت میں تکبیریں کب کہے؟
جواب: احکام العیدین، صفحہ273، المكتبة المدینہ،کراچی) فتاوی امجدیہ میں اسی طرح کے سوال کے جواب میں مفتی امجد علی اعظمی علیہ رحمۃ اللہ القوی فرماتے ہیں:’’ن...
بہن کو وراثت نہ دینااور کیا عورت اپنےحصے سے عمرہ کر سکتی ہے ؟
جواب: احکام کو بیان کرنے کے بعد اللہ پاک ارشاد فرماتا ہے:﴿ تِلْکَ حُدُوۡدُ اللہِ ؕ وَمَنۡ یُّطِعِ اللہَ وَرَسُوۡلَہٗ یُدْخِلْہُ جَنّٰتٍ تَجْرِیۡ مِنۡ تَحْتِ...
قربانی کی کھالیں مدرسے میں دینا اور اس کی رقم مدرسہ کی تعمیر اور بچوں پر خرچ کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ (1)کیاقربانی کے جانور کی کھال مدرسہ میں دے سکتے ہیں؟ (2)کھالیں وصول کرنے کے بعد مدرسہ انتظامیہ اسے بیچ کر مدرسہ کی تعمیر اور مدرسہ میں تعلیم حاصل کرنے والےبچوں پر خرچ کر سکتی ہے یا نہیں؟سائل عثمان عطاری (فیصل آباد)
ایک بکرے میں قربانی اور عقیقہ دونوں کرنا
سوال: قربانی کے بکرے میں عقیقہ کے لیے بچی کا نام دیا جاسکتا ہے؟
عدت میں کیے جانے والے نکاح کاحکم
جواب: احکام ہوں گے جواوپرمذکورہوئے کہ پہلے شوہرکی اگرابھی عدت باقی ہے تواسے گزارکرعورت اس دوسرے سے یا کسی اورسے نکاح کرسکے گی اوراگرپہلے شوہرکی عدت ختم ہوگئ...
غسل میں کلی ناک میں پانی چڑھانا بھول گئے تو پڑھی گئی نمازوں کا حکم
جواب: احکام کے بارے میں احادیثِ طیبہ : غسل میں بال برابر جگہ خشک رہ جانے سے متعلق حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:’’من ترك موضع شعرة من جنابة ...
بیٹے باپ کے کام میں معاون ہیں تو کیا ان پر بھی قربانی واجب ہوگی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارے میں کہ ایک شخص کے پاس دس ایکڑ زمین ہے اور اس کے دوبیٹے ہیں جووالد کےماتحت رہتےہیں ،اور والد کے ساتھ کھیتی باڑی میں ہاتھ بٹاتے ہیں ،زمین سے آنے والی ساری آمدنی والد کے پاس ہوتی ہے ،بیٹوں کو ضرورت کے مطابق خرچہ دیا جاتا ہے،باپ نے نہ تو ان کو جائیداد کا مالک بنایا ہے اور نہ ہی ان کے اپنے پاس نصاب کی مقدار کوئی دوسرا مال یا زمین ہے تو کیا ان پر قربانی واجب ہوگی ؟ سائل:مولانا نعیم فیض عطاری (جوہر ٹاون لاہور)