
ران کے سترعورت ہونے سے متعلق حدیث کی وضاحت
جواب: دیکھنا حرام ہے، لہذا غسال بھی میت کو ستر ڈھک کر غسل دے ،اسے بھی ستر دیکھنا جائز نہیں۔ “(مراۃ المناجیح،ج05،ص33،قادری پبلشرز،لاہور) وَاللہُ اَعْلَمُ عَ...
مکروہ وقت میں طواف کرنا اور طواف کے نفل پڑھنا کیسا ؟
سوال: کئی لوگوں کو دیکھا گیا ہے کہ وہ جب طوافِ عمرہ یا نفلی طواف کے لیے مطاف شریف میں جاتےہیں ،تو اس وقت زوال کا مکروہ وقت چل رہا ہوتا ہے ،تو وہ اسی وقت لا علمی میں طواف بھی کرلیتے ہیں اور بعد کے دو نفل بھی پڑھ لیتے ہیں ،اس طرح مکروہ اوقات میں طواف کرلینا اور بعد کے نوافل پڑھنا کیسا ؟اگر کسی نے پڑھ لیے تو کیا حکم ہے؟یہ بھی بتادیں کہ اگر کسی نے فجر و عصر کے وقت میں طواف کیا، تو کیا ان اوقات میں یہ نماز پڑھ سکتا ہے ؟
عورت کو عدت کے دوران سر میں درد کی وجہ سے تیل لگانا کیسا ؟
سوال: ایک خاتون عدت میں ہیں ، تیل نہ لگانے کی وجہ سے ان کے سر میں درد رہتا ہے تو کیا وہ سر میں تیل لگاسکتی ہیں؟
حاملہ عورت کو طلاق دینا کیسا ہے ؟
جواب: عدت وضع حمل ہے۔ قرآن مجید میں حاملہ عورتوں کی عدت کے متعلق ارشاد باری تعالیٰ ہے:﴿وَاُولَاتُ الْاَحْمَالِ اَجَلُهُنَّ اَنْ یَّضَعْنَ حَمْلَهُنَّ﴾...
نقش نعلین کے اوپر یا اس کے اَطراف میں مقدس تحریر لکھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نقش نعلین کہ جو تبرک کی نیت سے گھر میں رکھے جاتے ہیں اگر کوئی شخص مارکیٹ میں ملنے والی تصویر لینے کے بجائے اپنے ہاتھ سے نقش بناکر حصول برکت کی نیت سے رکھے تو کیا اس سے بھی برکت حاصل ہوگی یا یہ عکسی تصویر ہی کے ساتھ خاص ہے؟ نیز نقش نعلین کے اوپر یا اطراف میں اللہ عزوجل اور رسول پاک صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے اسمائے مبارکہ تحریر کرنا کیسا ہے؟ بیان فرمادیں۔
چلتے کاروبار کا حکم اور جائز طریقہ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ زید کی دوکان ہے، جس میں تقریباً ڈیڑھ، دو لاکھ روپے کا مال موجود ہے، بکر نے زید کو دو لاکھ روپے دئیے کہ میرے یہ پیسے اپنے کاروبار میں لگا لو، ہم مشترکہ کام کرتے ہیں اور طے یہ کیا کہ ہر ماہ نفع کا نہیں، بلکہ جو بھی ٹوٹل سیل ہوگی، اس کا 2 فیصد مجھے دیتے رہنا ، باقی تمام معاملات تمہارے ذمہ ہوں گے، تو زید نے اس سے پیسے لے کر کام میں شامل کر لیے۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ زید و بکر کا باہم یہ معاہدہ کرنا کیسا ہے؟ نوٹ: بکر نے زید کی دوکان میں سے کوئی مخصوص حصہ (Share) نہیں خریدا اور نہ ہی کسی خاص پروڈکٹ میں شرکت کی ہے، بلکہ چلتے کاروبار میں پیسوں کے ذریعے شرکت کی ہے۔
ماموں یا چچا کی بیوہ سے نکاح کرنا کیسا؟
جواب: عدت گزرنےکےبعد اور اسی طرح چچا کی وفات کے بعد چچا کی بیوہ سے اس کی عدت گزرنےکےبعدنکاح کرسکتاہے کیونکہ آدمی کی ممانی اور چچی اس کی محارم عورتوں میں شا...
بیوی کوغصے میں آزادکے الفاظ کہنا
جواب: عدت مکمل کرکے کسی مسلمان سے نکاح کرسکتی ہے البتہ اگر زید نے اس سے پہلے کبھی دو طلاقیں نہیں دی ہیں تو دوبارہ زید کے ساتھ بھی نکاح کرسکتی ہے اور زید سے ...