
زخم سے پیپ نکلتی ہے لیکن بہتی نہیں، صفائی کرنے کے بعد پھر نکل آتی ہے ، اس صورت میں وضو کا حکم ؟
سوال: زخم سے پیپ نکلتی ہے لیکن بہتی نہیں ہے صفائی کرنے کے باوجود حرکت کرنے کی صورت میں دوبارہ نکلتی ہے ،اس صورت میں وضو کا کیا حکم ہوگا؟
ناک سے مسلسل خون بہہ رہا ہو اور نماز کا وقت تنگ ہو، تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر وضو کے دوران ناک سے خون بہنا شروع ہو جائے اور رُک نہ رہا ہو اور ساتھ ہی نماز کا وقت بھی تنگ ہو ، تو اس صورت میں کیا کرنا چاہیے؟
سوال: وضو میں کلی کرنا سنت مؤکدہ ہے یا غیر مؤکدہ؟
سوال: ایک کلپ سنا کہ جس میں کوئی شخص ایک حدیث بیان کر رہا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا : جس کی بیوی بداخلاق ہو اور وہ اسے طلاق نہ دے، تو اس کی دعا قبول نہیں ہوتی۔ اس حوالے سے چند سوالات ہیں : (1)کیا یہ حدیث پاک ثابت ہے ؟ (2)اور اگر ثابت ہے، توکیا واقعی ایسے شخص کی کوئی دعا قبول نہیں ہوتی ؟ اس کاصحیح مفہوم بیان کر دیجئے۔ (3)کیا بداخلاق بیوی کو طلاق دینا ضروری ہے؟ اگر اسے طلاق نہ دی ، توبندہ گنہگار ہو گا؟
سورہ توبہ کے شروع میں بسم اللہ نہ لکھنے کی وجوہات
جواب: بیان کی گئی ہیں، جن کی روشنی میں علمائے کرام نے اس کی حکمتیں بیان کی ہیں، جو درج ذیل ہیں : (1)ترمذی شریف میں ایک طویل حدیث پاک حضرت عبد...
دہ در دہ سے کم پانی کب مستعمل ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ پچھلے دنوں ہمارے ہاں کافی بارش ہوئی تو ہم نےگھر میں رکھے ہوئے فارغ ڈرم میں بارش کا پانی بھرلیا کہ وضو وغیرہ میں استعمال کریں گے اور پھر ہم استعمال بھی کرتے رہے، ایک دن جب میں فجر کی نماز کے بعد واپس آیا تو بچوں کی امی نے پوچھا کہ آپ نے وضو کس پانی سے کیا؟ میں نے بتایا کہ ڈرم کے پانی سے،تو انہوں نے بتایا کہ رات کو میں نے غلطی سے بے وضو ہاتھ اس میں دھو لیے تھے، آپ سوئے ہوئے تھے تو اس وقت نہیں بتایا، یہی ذہن تھا کہ جب فجر میں اٹھیں گے تو بتادوں گی۔اس صورت میں میری فجر کی نماز ہوئی یا نہیں؟ نوٹ: ڈرم دہ در دہ سے چھوٹا ہے اوربچوں کی والدہ اگرچہ عام عورتوں کی طرح شرعی معاملات میں کوتاہی کرجاتی ہیں مگر ان کی اس بات پر میرا بھی غالب گمان یہ ہے کہ وہ درست کہہ رہی ہے؟
نامحرم مرد کی نظر پڑنے سے عورت کا وضو ٹوٹے گا یا نہیں ؟
سوال: وضو کی حالت میں کسی نامحرم کی نظر پڑ جائے، تو کیا عورت کا وضو ٹوٹ جاتا ہے ،جواب عطا فرمادیں ۔
مسلمان کو کافر کہنا کیسا؟ کہنے والا کافر ہوجائے گا؟
جواب: بیان نہیں ہوئی، لیکن اسلامی حکومت ہونے کی صورت میں حاکمِ اسلام ایسے شخص کو تعزیر کرےگا( یعنی اپنی صوابدید پر کوئی سزا دے گا)۔ جہاں تک عورت کے ...
پانی والی ٹینکی سے چوہے کو زندہ نکال لیا گیا تو پانی کا حکم
سوال: زیرِ زمین پانی کی ٹینکی میں اگر چوہا گر جائے اور اسے زندہ نکال لیا جائے، تو اس پانی سے وضو و غسل کرنے کا کیا حکم ہے؟
کیا نماز جنازہ کی دعا حدیث سے ثابت ہے؟
جواب: بیان کی، انہوں نے کہا کہ ہمیں ہقل بن زیاد نے خبر دی، انہوں نے کہا کہ ہمیں اوزاعی نے حدیث بیان کی، انہوں نے یحییٰ بن ابی کثیر سے روایت کیا، انہوں نے فر...