سرچ کریں

Displaying 371 to 380 out of 2308 results

371

امام کا رکوع و سجود کے لیے جھک جانے کے بعد تکبیر کہنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ بعض اما م صاحبان تکبیرِ انتقال رکوع یا سجدے کے لیے آدھا جھک جانے کے بعد اور کبھی تو رکوع اور سجدے میں پہنچنے کے بعد کہتے ہیں اور وجہ یہ بیان کرتے ہیں کہ اس طرح کرنے سے مقتدی امام سے پہلے رکن کی طرف نہیں جا پاتے، اگر ہم ساتھ ساتھ تکبیر کہیں تو کئی مرتبہ مقتدی ہم سے پہلے رکن میں چلے جاتے ہیں۔ کیا امام صاحبان کا ایسا کہنا صحیح ہے؟ اگر نہیں تو ایسی صورتحال میں اگر ہمارے سامنے امام کے انتقالات واضح ہوں مثلا ً ہم پہلی صف میں نماز ادا کر رہے ہیں اور امام کو رکوع و سجود میں آتا جاتا دیکھ رہے ہیں تو امام کو دیکھ کر ہم بھی دوسرے رکن کی طرف منتقل ہوسکتے ہیں یا امام کے تکبیر کہنے کے بعد ہی دوسرے رکن کی طرف انتقال ضروری ہے؟ برائے مہربانی اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمادیں۔

371
372

بیٹی کو حج کروانے کی منت مانی تو اس کے علاوہ کو بھیج سکتے ہیں؟

جواب: ضروری ہے یا کسی اور کو بھی بھیج سکتے ہیں، تو اس کے متعلق حکم شرعی یہ ہے کہ منت پوری ہوجانے کے بعد ہندہ کو ہی حج کروانا ضروری نہیں، بلکہ اس کے علاوہ...

372
373

کرائے پر دِیے ہوئے گھر کی وجہ سے قربانی کا حکم ؟

سوال: میں شوہر کے ساتھ ان کے گھر پر رہتی ہوں ،مجھے میرے والد صاحب کی طرف سے اس سال گھر وراثت میں ملا ہے، جو میں نے کرایہ پر دیا ہوا ہے، کیا اس گھر کی وجہ سے مجھ پر قربانی واجب ہوگی؟

373
375

طلاق کے بعد جہیز، زیورات و دیگر سامان کی واپسی کا حکم‎

جواب: قضائے قاضی یاباہم رضامندی سےواپس لینے کااختیار ہوتاہے یعنی واپس لیں گے، توواپسی صحیح ہوجائے گی ، لیکن واپس لینا مکروہ تحریمی یعنی ناجائز وگناہ اورشرعا...

375
377

جانور کا ایک سینگ آدھا ٹوٹا ہو تو اس کی قربانی کا حکم

سوال: اگر کسی مینڈھے کے سینگ ہوں، اور ایک سینگ آدھا ٹوٹا ہو ا ہو تو کیا اس کی قربانی ہو سکتی ہے ؟

377
378

دودھ دینے والے جانور کی قربانی کا حکم

سوال: اگر دودھ دینے والے جانور کی قربانی کردیں، تو کوئی مسئلہ تو نہیں ہوگا؟

378
379

مسافر امام کا پوری نماز پڑھانا کیسا ہے ؟

جواب: قضا دونوں میں مقیم مسافرکی اقتدا کر سکتا ہے اور امام کے سلام کے بعد اپنی باقی دو رکعتیں پڑھ لے اور ان رکعتوں میں قراءت بالکل نہ کرے ،بلکہ بقدرِ فاتحہ ...

379
380

مکروہ اوقات میں نمازِجنازہ پڑھنے کاحکم

جواب: قضا۔۔طلوع سے مراد آفتاب کا کنارہ ظاہر ہونے سے اس وقت تک ہے کہ اس پر نگاہ خیرہ ہونے لگے، جس کی مقدار کنارہ چمکنے سے 20 منٹ تک ہے اور اس وقت سے کہ آفتاب...

380