
میت کے منہ سے سونےکا مصنوعی دانت نکالنا کیسا ؟
جواب: پہنچانے کی طرح قرار دیا گیا ہے اور فکس دانت کو نکالنے کے لیے آپریٹ یاچیرپھاڑ کرنے میں بھی تکلیف وبے حرمتی ہے لہٰذا اسے بھی نکالنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ ...
ذبح کرتے وقت جانور کی گردن کٹ جائے تو اس جانور کا گوشت کھانا کیسا؟
جواب: پہنچانے یا سر جدا کرنے میں حیوان کو بلا وجہ زیادہ تکلیف دینا ہے جو کہ ممنوع ہے ،حاصل کلام یہ ہے کہ ذبح میں ہر وہ غیر ضروری کام جس میں زیادہ تکلیف ہو...
کیا کسی مہینے میں شادی بیاہ کرنا منع ہے؟
جواب: طریقہ کہا گیا ہے۔ نیز اس طرح کا اعتقاد رکھنا محض باطل و مردود ہے، جس کی کوئی اصل نہیں، بلکہ زمانہ جاہلیت میں لوگ اس مہینے کو منحوس سمجھتے تھے، تو ...
آنکھوں میں لینز لگے ہوں، تو وضو اور غسل کا حکم
جواب: پہنچانے سے بچنا چاہیے کہ یہ مضر ہے بلکہ زیادہ مبالغہ کیاجائے تو بینائی چلے جانے کا اندیشہ ہے۔ فتاوی عالمگیری میں ہے’’ وایصال الماء الی داخل العینی...
اعضائے وضومیں پینٹ کا نشان ہوتو کیا کرے ؟
جواب: پہنچانے میں مضرت ہو جیسے آنکھ کے اندر۔دوم مشقت ہو جیسے عورت کی گندھی ہوئی چوٹی۔ سوم بعد علم واطلاع کوئی ضرر ومشقت تو نہیں مگر اس کی نگہداشت، اس کی دیک...
عدت میں نکاح کرنا کیسا اور اس نکاح کا حکم؟
جواب: طریقہ کار کے مطابق نکاح کرلے۔ اور اگر مرد کو معلوم ہی نہ ہو کہ عورت عدت میں ہے،تو اب عدت میں ہونے والا ایسا نکاح، نکاحِ فاسد ہوگا، نکاح فاسد ...
زکوٰۃ کی کی ادائیگی میں رقم کے بجائے اناج خرید کر دینا
جواب: پہنچانے ،پیکنگ وغیرہ کے اخراجات شامل نہیں ہوں گے ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلّ...
کسی کا سلام کس طرح پہنچایا جائے ؟
جواب: پہنچانے کا کہا جائے تو وہ یوں پہنچادے کہ فلاں نے آپ کو سلام بھیجا یاکہاہے ۔ روایتوں میں اسی طرح کے الفاظ کے ساتھ سلام پہنچانا مروی ہےمثلا: (الف)...
نماز میں سانپ بچھو مارنے کا حکم
جواب: پہنچانے کا اندیشہ نہ ہو تو اب مارنامکروہ ہو گا۔( ملخص از بہارِ شریعت،جلد1،حصہ3، صفحہ613، مکتبۃ المدینہ،کراچی ) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَس...
LAM ایپ کے ذریعے چینل سبسکرائب اور ویڈیو لائک کرنے کی اجرت لینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ LAM نام کی ایک ایپلیکشن (Application)ہے، جو انٹرنیٹ پر یوٹیوب، فیس بک، انسٹاگرام وغیرہ سوشل میڈیا چینلز اور پیجزکی پروموشن کے لیے استعمال کی جاتی ہے، جس کا طریقہ کار یہ ہے: (1) سب سے پہلے LAM نامی ایپلیکشن (Application) کو ڈاؤن لوڈ کیا جاتا ہے،پھر اس میں اپنا ایک اکاؤنٹ بنایا جاتا ہےاور یہ اکاؤنٹ مفت (Free)بنتا ہے۔ (2) اس کے مختلف پیکجز (Packages) ہوتے ہیں جو چار ہزار سے لے کر آٹھ لاکھ روپے تک ہوتے ہیں،نفع پیکج(package) کی مالیت کے اعتبار سے ہوتا ہے،جتنا مہنگا پیکج ہو گا، اتنا زیادہ نفع ہوگا، ان پیکجز میں سے کسی ایک پیکج کا خریدنا لازم ہے، وگرنہ آپ اس کےاجیر (employee)نہیں بن سکتے۔ LAM Application (3) کی طرف سے پیکج کی مالیت کے مطابق اجیر employee کو روزانہ چینلز اور ویڈیوز کے لنک دیےجاتے ہیں،اجیر نے اس چینل کو سبسکرائب (Subscribe)کرنا اور اس کی ویڈیو کو دیکھ کر لائک کر کے اس کا سکرین شارٹ ایپ میں شوکر دینا ہے،پھر اس کے پیکج کے مطابق اسکی انکم جنریٹ (Generate) ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ (4) LAM Application کو لوگوں میں عام کرنے اور زیادہ سے زیادہ افراد کو منسلک کرنے کے لئے نیٹ ورک مارکیٹنگ کا بھی آپشن موجود ہے، جس کا طریقہ کار یہ ہے کہ اجیر(employee)لنک کے ذریعہ نیا شخص اس ایپ میں ایڈ کرتا ہے،اس کا کمیشن اجیر کو ملتا ہے، پھر یہ نیا شخص آگے کسی دوسرے شخص کو لنک کے ذریعہ اس ایپ میں ایڈ کرتا ہے، تو اس کا کمیشن پھر پہلے اجیر کو ملتا ہے،یونہی یہ سلسلہ آگے کئی افراد تک بڑھتا جاتا ہے،ہر شخص کو اس کی اجرت مکمل ملتی ہے اور اجیر کو کمیشن ملتا ہے۔