سرچ کریں

Displaying 381 to 390 out of 6692 results

381

سادگی کسے کہتے ہیں؟ سادگی سے متعلق اسلامی تعلیمات کیا ہیں ؟

سوال: سادگی کی شرعی اعتبار سے کیا تعریف ہے؟کھانے پینے،پہننے،مکان، گاڑی، سامان، وغیرہ جملہ اُمور میں سادگی کی تفصیل کیا ہے؟ نیز کیا ہر حال میں سادگی ہی سنت ہے یا اس کے علاوہ بھی سنت ہے،مثلاً: عید کے موقع پر اچھے کپڑے پہننا یا وُفود کی آمد پر نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا بہت مہنگا لباس پہننا سادگی کی تعریف میں آئے گا یا یہ کہا جائے گا کہ ایسے مواقع پر سادگی کے علاوہ دوسرا طریقہ سنت ہے؟ شرعی رہنمائی کر دیجیے۔

381
382

پیرکالمبے بال رکھنااورحضورگیسودرازعلیہ الرحمۃ کودلیل بنانا

سوال: کچھ لوگ کہتے ہیں کہ پیر کے بال لمبے ہونے چاہئیں ۔ کیوں کہ کئی بزرگوں کے لمبے بال ہوتے تھے جیسے حضور بندہ نواز گیسو دراز علیہ الرحمہ کے بال اتنے لمبے تھے کہ بعض کو نیچے بچھاتے اور بعض کو اوپر اوڑھ لیتے تھے۔ کیا ان کا اس طرح کہنا درست ہے ؟

382
383

عشر کی رقم سے قبرستان کے لئے جگہ خریدنے کا حکم

سوال: کیا عشر کی رقم سے قبرستان کے لئے جگہ خرید سکتے ہیں؟

383
384

کئی سالوں کے ایڈوانس کرائے میں دی ہوئی رقم کی زکوٰۃ کس پر ہوگی؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے ایک دُکان پانچ سال کے لیے کرائے پر لی ہے، جس کے پانچ سالوں کا کرایہ (3 کروڑروپےبنتا تھا، وہ) میں نے مالکِ دکان کو شروع میں ہی دے کر دُکان اپنے استعمال میں لے لی تھی۔ اس رقم کے علاوہ بھی میں مالک نصاب ہوں، جس کا سال رمضان شریف میں ہی مکمل ہورہا ہے۔ پوچھنا یہ ہے کہ پانچ سال کا جو ایڈوانس کرایہ (3 کروڑروپے )میں نے مالکِ دُکان کو دیا ہے، اس کی زکوٰۃ مجھ پر ہوگی یا نہیں؟

384
385

موبائل کا کاروبار کرنے کا حکم

جواب: پرہے کہ وہ اس کاکس طرح استعمال کرے گا،برااستعمال کرے گاتواس کاذمہ داروہ خودہوگا،بیچنے والے پراس کاوبال نہیں ہوگا۔ وقارالفتاوی میں ہے "(ویڈیو)کیسٹ ...

385
386

آتشبازی کے شو دیکھنا کیسا؟

جواب: پروردگار کا بڑا ناشکرا ہے۔)"(فتاوٰی رضویہ،جلد23،صفحہ279، رضا فاؤنڈیشن، لاھور) امام اہلسنت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن فرماتے ہیں:"شعبدہ ب...

386
387

ٹیکس کی رقم کو زکوٰۃ میں شمار کرنا

جواب: بنانا ضروری ہوتا ہے، جبکہ ٹیکس کی مد میں کاٹی جانے والی رقم میں اس کالحاظ نہیں ہوتا۔ زکوٰۃ کا رکن فقیرِ شرعی کو مالک بنانا ہے، جیسا کہ بدائع الصنائع ...

387
388

قربانی کی کھال مسجد کو دینا کیسا؟ قربانی کی کھال مصارف

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ تعمیر مسجد کا کام جاری ہو، تو کیا قربانی کی کھالیں تعمیر مسجد میں صرف کی جا سکتی ہیں؟ (۲)کیا قربانی کی کھالوں میں کسی فقیر کو مالک بنانا ضروری ہے؟ سائل:محمد یونس علی(راولپنڈی)

388
390

اسکول کی تعمیر کے لئے زکوٰۃ دینا

جواب: بنانا ضروری ہے،جبکہ اسکول کی تعمیرمیں دینے سے مستحق زکوۃ کومالک بنانانہیں پایاجاتالہذا اسکول میں زکوۃ دینا جائز نہیں اور نہ ہی اسکول میں زکوۃ دینے...

390