سرچ کریں

Displaying 31 to 40 out of 101 results

31

میت کے مال میں سے کھانا کھلانے نیز تیجے. دسویں چالیسویں کے کھانے کا حکم؟

جواب: اخراجات میت کے ترکہ میں سے ادا کیے جاتے ہیں اور ورثاء میں عاقل، بالغ، مجنون اور نابالغ سب شامل ہوتے ہیں اوربعض اوقات سب ورثاء کی اتنے زیادہ خرچ پر رض...

31
32

مسجد کے چندے سے کسی کاروباری شخص کو قرض دینا

جواب: اخراجات ، مثلاً :تعمیرات ، امام و مؤذن ، خادمین کے وظائف اور صفائی ستھرائی میں ہونے والے اخراجات وغیرہ کے لیے دیا جاتا ہے ، اسے اِنہی مصارف میں است...

32
33

کرکٹ ٹیموں سے انٹری فیس لے کر ٹورنامنٹ کروانے اور انعام دینے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے كے بارے میں کہ ایک کمیٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کرواتی ہے۔ یہ کمیٹی ٹورنامنٹ کے اخراجات پورے کرنے کے لیے اس میں شرکت کرنے والی تمام ٹیموں سے ایک مخصوص رقم انٹری فیس کے نام پر لیتی ہے، اسی رقم سے WinnerاورRunner-Up ٹیموں کو انعام ملتا ہے، جبکہ بقیہ ٹیموں کو کچھ نہیں ملتا،پوچھنا یہ تھا کہ مذکورہ ٹورنامنٹ کروانا، جائز ہے؟

33
34

امام ، موذن کی تنخواہ مسجد کے چندے سے دینا

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ محلے دار جامع مسجد کو چندہ دیتے ہیں جو مسجد کی تعمیر ودیگر اخراجات ، مثلا ً بجلی ، گیس کے بل وغیرہ میں استعمال کرتے ہیں ، کیا امام مسجد ، مؤذن صاحب کو وظیفہ بھی اسی مسجد کے چندے سے ادا کر سکتے ہیں ؟

34
35

مسجد و مدرسے کے لیے ایک باکس میں چندہ جمع کرنے کا حکم؟

جواب: اخراجات(امام مسجد کی تنخواہ،بجلی، گیس کےبلزاور صفائی،ستھرائی وغیرہ) میں خرچ کرنے کی اجازت کے ساتھ دے دیں۔“ یونہی بکس پر بھی نمایاں انداز میں یہ لکھاجا...

35
36

ٹھیکے پر لی ہوئی زمین کا عشر ٹھیکہ نکال کر دیا جائے گا یا پہلے؟

جواب: اخراجات مائنس نہیں ہوں گے لہٰذا آپ پر لازم ہے کہ پہلے ٹھیکے اور دیگر اخراجات کو مائنس کیے بغیر مجموعی پیداوار میں سے عشر ادا کریں اس کے بعد ہی ٹھیکے...

36
38

قرض میں دی ہوئی رقم واپس نہ مل رہی ہو تو زکوٰۃ لے سکتے ہیں؟

جواب: اخراجات یعنی کھانے ، پہننے اور رہنے کے مکان سے ہو، جن کا پورا کرنا ضروری اور ان کے بغیر زندگی گزارنا مشکل ہوتا ہے، ایسی ضرورت درپیش ہو، تو پھر بھی سوا...

38
39

ترکے سے پہلے میت کا قرض ادا کریں گے یا وراثت تقسیم؟

سوال: زید کے ورثاء میں بیوہ، دو بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں۔ زید نے وراثت میں جو سامان چھوڑا ہے، اس کی مالیت تقریباً 30 سے 40 ہزار کے قریب ہے، جبکہ زید پر ایک ہی شخص کا ڈیڑھ لاکھ روپے کا قرض تھا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ زید کے ترکے کو اُس کے ورثاء کے مابین تقسیم کیا جائے گا یا پھر اس ترکے سے مرحوم کا قرضہ اتارا جائے گا؟ رہنمائی فرمادیں۔ نوٹ: مرحوم کے کفن دفن کے اخراجات مرحوم کے بیٹے نے اپنے مال سے کیے ہیں، اور بیٹے کی طرف سے اُن اخراجات کا مطالبہ نہیں۔

39
40

مدینہ پاک یا درِ مرشد جانے کے لئے کسی سے اخراجات مانگنا

سوال: مدینہ پاک کی حاضری یا درِ مرشد جانے کے لیے کسی سے سوال کرنا کہ آپ میرے اخراجات کریں، جائز ہے یا نہیں؟ کیا دینے والا اس صورت میں گنہگار ہوگا؟

40