سرچ کریں

Displaying 31 to 40 out of 7542 results

31

سیدہ کی غیر سید اولاد کے لئے زکوٰۃ لینے کا حکم

سوال: ایک سیدہ خاتون ہیں، ان کی ایک غیر سیدبالغہ بیٹی ہے جو والدہ کے ساتھ رہتی ہیں، والد خرچہ نہیں دیتے۔ کئی لوگ رقم کے ذریعہ ان کی مدد کرتے ہیں اور بعض اوقات کپڑے بھی مل جاتے ہیں۔ جو رقم ان کو دی جاتی ہے، اس میں زکوٰۃ کے پیسے بھی شامل ہوتے ہیں۔ لوگ والدہ کے ہاتھ میں رقم دیتے ہیں، وہ بیٹی کی نیت سے قبضہ میں لے کر خرچ کرتی ہیں پوچھنا یہ ہے کہ کیا وہ پیسے بیٹی کے ہاتھ میں رکھنے ضروری ہیں اور پھر اس کی اجازت سے استعمال کرنے ہوں گے؟ نیزوالدہ ان پیسوں سےگھر کا راشن لاتی ہیں اوروہ خود اور ان کے دوسرے بچے بھی اس میں سے کھاتے ہیں۔ کیا اس طرح کرنا ان کے لئے جائز ہے؟

31
32

مفلحہ نام کا مطلب اور مفلحہ نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: میری ایک بیٹی کا نام ’’مفلحہ‘‘ ہے، کیا یہ نام درست ہے ؟اوردوسری بیٹی کا نام ’’اشتلفہ ‘‘رکھا تھا دارالافتاء سے معلوم کیا تو انہوں نے کہا کہ اس کا معنی درست نہیں ،کوئی دوسرا نام رکھ لیں، اب عائشہ نام رکھنے کا ارادہ ہے، آپ بتائیں کہ کیا یہ نام رکھنا ٹھیک ہے ؟

32
33

سفر کے دوران ایک آیتِ سجدہ بار بار پڑھنے سے کتنے سجدے لازم ہوں گے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ میری والدہ نے میری نا سمجھ نابالغہ بیٹی کو سونے کی چوڑی گفٹ کی اور میری زوجہ نے مجھے بتائے بغیر بیٹی کی طرف سے اس پر قبضہ کر لیا، مجھے نہیں بتایا، میں فی الحال کافی مشکلات میں گھِرا ہوا ہوں، مجھے جب یہ معلومات ملی،تو میں نے گھر والی کو کہا کہ یہ چوڑی مجھے دے دو، تا کہ میں اس سے فی الحال اپنا مسئلہ حل کر سکوں، تو اس نے کہا کہ یہ ہماری نابالغ بچی کی مِلک ہے، ہم اس کو استعما ل نہیں کرسکتے، برائے مہربانی جواب عنایت فرمائیں کہ وہ چوڑی میری بیٹی کی مِلک ہو چکی یا نہیں؟ اور کیا میں اس کو اپنے کام میں لا سکتا ہوں؟

33
34

پہلے شوہر سے ہونے والی بیٹی کا دوسرے شوہر کے بھائی سے نکاح کرنا

سوال: ایک خاتون کی پہلے شوہر سے بیٹی ہو پھر وہ دوسرے شوہر سے نکاح کرلے تو دوسرے شوہر کے بھائی سے اپنے پہلے شوہر والی بیٹی کا نکاح کرنا کیسا ؟

34
35

حضرت یوسف علیہ السلام کی بیٹی کا نام

سوال: کیا حضرت یوسف علیہ السلام کی بیٹی کا نام میشائیم تھا؟

35
36

ماں نے کچھ سونا بیٹی کو گفٹ کر دیا تو زکوٰۃ کس پر ہوگی ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک خاتون کی شادی ہوئی، اس کے پاس 10 تولہ سونا تھا، سال گزرنے پر اس نے زکوۃ ادا کر دی، پھر اس کے ہاں بچی کی ولاد ت ہوئی، تو ا س نے چار تولہ سونا اپنی بیٹی کو دینے کا ارادہ کیا اور بیٹی کو مالک بنانے کےلئے اس کے والد (یعنی اپنے شوہر) کے قبضے میں دیدیا، یوں اس کے پاس فقط چھ تولے سونا باقی رہ گیا ہے، دریافت طلب امر یہ ہے کہ اب ماں اور نابالغ بیٹی پر زکوۃ کے حوالہ سے کیا احکامات عائد ہوں گے؟

36
37

کرائے پر دی ہوئی دوکانیں،مکان گفٹ کرنے کا شرعی طریقہ؟

جواب: بیٹی ! مجھے یہ پسند نہیں کہ میرے بعد کوئی اور تم سے زیادہ غنی ہو اور میرے بعد تمہارے علاوہ کسی کی تنگدستی مجھ پر گراں نہیں ہے ۔ میں نے تمہیں کچھ درخت ...

37
38

رسول نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: لیے بہتر یہ ہے کہ اس کا نام حضرات صحابیات وتابعیات وغیرہ رضوان اللہ تعالی عنہن میں سے کسی کے نام پررکھ لیجیے،مثلاعائشہ،میمونہ،عاتکہ،جویریہ وغیرہ کہ...

38
39

سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے نام پر مسجد کا نام رکھ سکتے ہیں؟

جواب: لیے نہیں، بلکہ فقط پہچان کے لیے ہے۔(شرح بخاری لابن بطال، جلد 2، صفحہ 71، مطبوعہ ریاض) ’’مرآۃ المناجیح‘‘ میں ہے:’’ زریق ایک قبیلہ کا نام ہے جس کے ...

39
40

سجیل کا مطلب اورسجیل نام رکھنا کیسا

جواب: لیے والد کو بچے کا اچھا نام رکھنا چاہیے۔ (جمع الجوامع، جلد03، صفحہ 266،مطبوعہ مصر) نام کے شخصیت پر اثرات مترتب ہوتے ہیں، چنانچہ علامہ...

40