
کیا تراویح کی جگہ قضائے عمری ادا کرسکتے ہیں
سوال: اگرہندہ اپنی قضا نمازیں پڑھنا چاہتی ہو، تو کیا رمضان میں تراویح کی جگہ وہ قضا نمازیں پڑھ سکتی ہے ؟؟ رہنمائی فرمائیں۔
تراویح کی رکعتوں کے درمیان میں وقفہ کر نا
سوال: کیا تراویح کی بیس رکعتیں مسلسل ہی پڑھنا ہوں گی، یا درمیان میں کچھ دیر کے وقفے کے بعد بھی بقیہ رکعتیں پڑھ سکتے ہیں؟
تراویح میں امام نے مقتدی کا غلط لقمہ لے لیا
سوال: اگر تراویح میں امام نے مقتدی کا غلط لقمہ لے لیا تو کیا حکم ہوگا؟
تراویح سے پہلے وتر کی نماز پڑھنا
سوال: کیا وتر کی نماز تراویح سے پہلے پڑھ سکتے ہیں؟
عورت نے نماز تسبیح کی امامت کروائی، تو نماز کاحکم؟
جواب: تراویح و دیگر نفل نمازوں میں،البتہ اگر عورت امام بن کرعورتوں کو نماز پڑھالے،تو نماز بہرحال ادا ہوجائے گی، کیونکہ عورتوں کے امام کے لیے مرد ہونا شر...
مسافر اگر بھولے سے چار رکعت کی نیت سے قصر نماز ادا کرے، تو کیا حکم ہے؟
جواب: تعداد کو معین کرنا ضروری نہیں، پس اگر نمازی سے رکعات کی تعداد میں غلطی واقع ہوجائے تب بھی وہ نماز درست ادا ہوگی۔ مزید یہ کہ مسافر کا دو کے بجائے چار ر...
مقررہ تعداد والے وظیفے کو زیادہ تعداد میں پڑھنا
سوال: جو تسبیح یا وظیفہ27 یا 33 مرتبہ یا 100 مرتبہ پڑھنے کا حکم ہوتا ہے، اگر اس کو مقررہ تعداد سےزیادہ پڑھ لیا تو وظیفے پر کوئی اثر پڑتا ہے یا نہیں ؟
دیکھ کر قرآن پاک پڑھنا، زبانی سے افضل ہے اور حالتِ جنابت میں قرآن پاک کو دیکھنا کیسا؟
سوال: مجھے دو مسئلوں سے متعلق شرعی رہنمائی درکار ہے: (1)جس مرد یا عورت پر غسل فرض ہو،کیا وہ بنیتِ ثواب قرآن پاک کی زیارت کرسکتا ہے؟ (2)مسئلہ بیان کیا جاتا ہےکہ دیکھ کر قرآن پڑھنا زبانی پڑھنے سے افضل ہے۔اس کی کیا وجہ ہے؟نیز کیا ہر صورت میں ایسا ہی ہوگا؟
جماعت سے رہ جانے والی تراویح کی رکعات اداکرنے کاوقت
سوال: نماز تراویح میں لیٹ شامل ہوئے، پہلی آٹھ رکعتیں امام صاحب پڑھا چکے تھے، بارہ رکعتیں اما م کے ساتھ پڑھ لیں، اب آٹھ کی قضا کب کریں؟