
نمبر اور نقش والے تعویذ کا حکم
سوال: نمبر اور نقش والے تعویذ کا کیا حکم ہے ؟
عورتوں کا باریک لان کے کپڑے پہننا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس بارے میں کہ آج کل مارکیٹ میں باریک لان کے کپڑےکثرت سے موجود ہیں خواتین یہ لان بڑے شوق سے پہنتی ہیں ، حالانکہ ان کے باریک ہونے کی وجہ سے جسم کی رنگت ظاہر ہوتی ہے ۔سوال یہ ہے کہ خواتین کا ایسا باریک لباس پہننا شرعا کیسا ہے؟
عورت کے لیے گلے اور کان میں سونے کا زیور پہننا منع ہے؟
سوال: آج تک ہم نے یہی سنا اور پڑھا ہے کہ عورت کے لیے سونے کا زیور پہننا جائز ہے،لیکن ایک حدیث نظر سے گزری ،جس میں یہ لکھا تھا کہ" گلے میں سونے کا ہار پہننے والی عورت کو آگ کا ہار پہنایا جائے گااور سونے کی بالی پہننے والی عورت کو آگ کی بالی پہنائی جائےگی"تو کیا عورت کے لیے گلے اور کان میں سونے کا زیور پہننا منع ہے؟
مخصوص ایام میں عورت کے لیے بازو پر تعویذ باندھنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ بعض اوقات خواتین نے اپنے بازو پر ایسا تعویذ باندھا ہوتا ہے، جس میں قرآنی آیات لکھی ہوتی ہیں، کیا جب اُنہیں ماہواری آئے، تو اُس تعویذ کو اتارنا ضروری ہے؟
تعویذ پہن کر واش روم جانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر تعویذ گلے یا بازو پر پہنا ہوا ہو، تو تعویذ کے ساتھ واش روم جاسکتے ہیں، یا تعویذ اتار کر جانا ہوگا؟
مردوں کے لیے ہیرے کی انگوٹھی پہننا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے كے بارے میں کہ مَردوں کے لئے ہیرے کی انگوٹھی پہننا جائز ہے؟ برائے مہربانی رہنمائی فرمادیں۔
سوال: غیر مسلم کو قرآنی تعویذ دے سکتے ہیں یا نہیں؟
سوال: بچے کی نظر کے لئے ایک تعویذ بنوایا ہے اور حافظ صاحب نے کہا ہے کہ اسے بچے کے پیٹ پر باندھا جائے اوراس تعویذ پرکسی بچے کا پیشاب کروایا جائے توکیا یہ جائز ہے؟
بیوہ عورت کے لئے سونا پہننے کا حکم
سوال: کیا بیوہ عورت کونماز یا نماز کے علاوہ سونا پہننا ناجائز ہے؟ ہماری امی ہیں ان کی عمر تقریبا 70 سال ہے وہ سونا پہنتی ہیں۔ یہ پہننا جائز ہے عورت کے لیے یا ثواب یا گناہ ہے؟