
عورت کا حج و عُمرہ کے لئے اِحرام (خصوصی اسکارف) لینا کیسا؟
جواب: حالتِ اِحرام میں استعمال کی جاتی ہیں لیکن یہ چادریں اِحرام نہیں ہیں صرف مَردوں کے لئے اس وجہ سے ضروری ہیں کہ مَردوں کے لئے حالتِ احرام میں سِلا ہوا کپ...
احرام کی حالت میں چہرے پرکپڑا چپکنے کے متعلق تفصیل
سوال: حالتِ احرام میں چہرے پر کتنی دیر کپڑا چپکا رہے ، تو دم یا صدقہ لگے گا ؟
حالتِ احرام میں اگر پاؤں کی اُبھری ہوئی ہڈی چھپ جائے تو؟
سوال: کیافرماتے ہیں عُلمائے دین و مُفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ عورت کے پاؤں کی اُبھری ہوئی ہڈّی حالتِ احرام میں چُھپ جانےمیں شَرْعاًکوئی حَرَج ہے یانہیں؟
مدینہ منورہ سے مکہ جانے سے ایک دن پہلے ماہواری آنا شروع ہوگئی، تو کیا کیا جائے؟
جواب: حالتِ احرام میں میقات سے گزرے، اور پھر پاک ہونے کے بعد غسل کرکے عمرہ ادا کرلے۔ البتہ اگر مکہ آنے کے بعد وہاں دو چار دن ہی ٹھہرنا ہے اور اتنے دنوں می...
چند سال پہلے دورانِ عمرہ خوشبو لگالی تھی تو اب کیا کرے ؟
سوال: میں نے چند سال پہلے عمرہ کیا تھا اور دورانِ عمرہ مسائل کا علم نہ ہونےکی وجہ سے حالتِ احرام میں خوشبو لگا لی تھی ، یعنی اس طرح کہ میں نے دونوں ہاتھوں پر عطر لگا کر ہاتھوں کو مَل کے احرام پر لگا لیا ، اب مجھے معلوم ہوا ہے کہ ایسا کرنا درست نہیں تھا ، شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اب اس کا کفارہ کیا ہوگا ؟ اور چونکہ کافی عرصہ ہوچکا ہے تو کیا ابھی بھی ادا کرسکتے ہیں ؟
احرام کی حالت میں کاکروچ کو مارنے کا حکم
جواب: حالتِ احرام میں کسی نے کاکروچ(لال بیگ) کو مار دیا، تو اس کی وجہ سے کوئی کفارہ لازم نہیں ہو گا ۔بہار شریعت میں ہے"کوّا، چیل، بھیڑیا، بچھو، سانپ، چوہا،...
طواف اور سعی کرتے وقت جوتے ساتھ رکھنا
جواب: حالتِ احرام میں کندھے یا کمرکو چھپانا منع ہے ۔ اس کی نظیر اس کی نظیر وہ تھیلی یا بٹوا ہے جسے کمر کے درمیان ازار پر باندھا جاتا ہے اور اس می...