
حیض کے ایام میں بسم اللہ کے ساتھ اسماء الحسنیٰ کا وظیفہ پڑھنا کیسا؟
سوال: خواتین حیض کے دنوں میں بسم اللہ کے ساتھ اسماء الحسنٰی کا وظیفہ پڑھ سکتی ہیں یا نہیں ؟
بے وضو شخص کا قرآن پاک بند کرنا
جواب: حیض و نفاس والی پر حرام ہیں ، ان میں قرآن پاک کو چھونے کی حرمت بھی ہے کہ حیض و نفاس والی کے لیے، جنبی اور بے وضو شخص کے لیے قرآن پاک کو چھونا، جائ...
غسل کرنے کے کتنی دیر بعد احرام پہنا جائے؟
جواب: حیض ونفاس والی اور بچے بھی نہائیں اور باطہارت احرام باندھیں یہاں تک کہ اگر غسل کیا پھر بے وضو ہوگیا اور احرام باندھ کر وضو کیا تو فضیلت کا ثواب نہیں۔“...
مخصوص ایّام میں نکاح اور کلمہ پڑھنے کا حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع ِمتین اس بارے میں کہ (1)کیا حیض کی حالت میں نکاح ہو جاتا ہے؟ (2) ہمارے ہاں دُلہن کو بھی کلمے پڑھائے جاتے ہیں، تو کیا عورت اس حالت میں کلمے پڑھ سکتی ہے؟
حالتِ حیض میں تیسرا کلمہ پڑھنا
سوال: کیا حالتِ حیض میں عورت تیسرا کلمہ پڑھ سکتی ہے؟
حیض و نفاس میں حدیث مبارک لکھنے اور پڑھنے کا حکم
سوال: حیض و نفاس میں حدیث مبارک لکھنے اور پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
جس برتن میں قرآنی آیات نقش ہوں، اس کو بے وضو چھونا یا اس میں پانی پینا کیسا؟
جواب: حیض و نفاس والی کو اس کا چھونا یا منہ لگا کر پینا حرام ہے اوراس کا استعمال سب کو مکروہ ہے مگر جبکہ خاص بہ نیتِ شفا ہو تو پاک باوضو شخص پی سکتا ہے۔ ...
درودِ تنجینا کی منت مانی ہو، تو وہ حیض کی حالت میں پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
سوال: کچھ لوگ کہتے ہیں حیض کی حالت میں درود تنجینا پڑھ سکتے ہیں، لیکن اگر کسی حاجت وغیرہ کے لئےاس کو پڑھنے کی منت مانی ہے، تو اب حیض کی حالت میں پڑھنا جائز نہیں ہے۔ اس حوالے سے کیا حکمِ شرع ہے؟
عادت کے دنوں سے پہلے خون بند ہو تونماز کا حکم
سوال: ایک اسلامی بہن کو اڑھائی تین ماہ بعد حیض آتا ہے، اس مرتبہ انہیں جب حیض آیا، تو بس کچھ دیر تھوڑا سا آیا اور ختم ہو گیا، پھر تین دن ہونے والے ہیں، لیکن حیض نہیں آیا، تو کیا وہ غسل کر لے یا انتظار کرے اور بعد میں نمازیں شروع کرے؟